1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عائشہ صاحبہ (عاشو) کے والدِ محترم کیلئے دعاِ معفرت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏27 ستمبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    السلام علیکم دوستو۔
    مجھے ابھی ابھی ایک افسوس ناک اطلاع ملی ہے کے ہماری اُردو کی ممبر اور میری بہت ہی پیاری منہ بولی بہن عائشہ ایاز صاحبہ (عاشو) کے والدِ محترم آج لاہور میں وفات پا گئے ہیں۔ انا للہ وانا اليہ راجعون۔
    وہ اتکاف میں بیٹھے ہوئے تھے۔ جب اُن کی طبعیت خراب ہوئی اور ہاٹ ایٹک ہونے کی وجہ سے وہ اللہ تعالی کے پاس چلے گئے۔ میری دعا ہے کے اللہ تعالی اُن کو جنت و فردوس میں بہترین مقام سے نوازے۔ سب گھر والوں اور عزیز واقارب کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
    وہ لوگ بہت ہی خاص اور نیک ہوتے ہیں جن کو اللہ اِس مبارک مہینے میں روزے کی حالت میں وفات دیتا ہے۔ میری سب دوستوں سے درخواست ہے کے اُن کے درجات کی بلندی اور معفرت کی دعا کریں۔
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    یہ تو بہت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالی انکل کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے، آمین ثم آمین۔
    آنٹی، عاشو بہن، اور باقی بہن بھائیوں کو صبر عطا کرے، آمین ثم آمین
    :rona:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ رب العزت کے حضور ہماری دعا ہے کہ اے اللہ عز وجل اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ سے سسٹر عائشہ کے والدِ محترم کی بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرما اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین ثم آمین انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ھی افسوس ھوا کہ عائشہ ایاز صاحبہ (عاشو) کے والدِ محترم کا انتقال ھو گیا ھے،​
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔

    میری دعا ہے کے اللہ تعالی اُن کو جنت و فردوس میں جگہ دے اور سب گھر والوں
    اور عزیز واقارب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،!!!! آمین،!!!!!​

    اللٌہ تعالیٰ کا ان پر بہت ھی کرم ھوتا ھے جو اِس مبارک مہینے میں روزے کی حالت میں رخصت ھو جاتے ھیں،
    اللٌہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں ایک بلند مقام عطا کرے،!!!!! آمیں،!!!!!!​
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔

    اللہ کریم عائشہ بہن کے والد محترم کی مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں اور پسماندگان خصوصی طور پر عائشہ بہن کو صبر جمیل اور اجر جزیل عطا فرمائیں آمین
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم !
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ تعالی ہماری عاشو آپی کے والد صاحب کی رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں کے صدقے بخشش و مغفرت اور بلندیء درجات فرمائے۔ اور عاشو آپی سمیت سب لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    عاشو باجی ۔ بہت افسوس ہوا
    اللہ تعالی آپکے ابا جان کی مغفرت فرمائے۔ انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عائشہ آپ کو جانتی تو نہیں مگر آپ کا دکھ یوں سمجھیں بہت اپنا لگا خدا آپ کو صبر عطافرمائے آپ کے اس نقصان کا تلافی تو نہیں‌ھو سکتی بس صبر ھی ھے جو ھمیں کرنا پڑتا ھے والدین جیسا رشتہ دنیا میں اور کوئی نہیں جن کے والدین حیات ھیں خدا ان کو اپنے والدین کی خدمت کی توفیق عطافرمائے آمین
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    السلام علیکم دوستوں۔
    کل یہ افسوس ناک خبر ملنے کے بعد میری عائشہ بہن سے فون پر بات ہوئی تھی- میں نے والدِ محترم کی وفات پر اُن سے افسوس اور تعزیت کی۔ اِس کے بعد میں نے یہ اطلاع عبدالجبار بھائی کو بھی ایس ایم ایس کی جو کے اعتکاف بیٹھے ہوئے ہیں۔ اُنھوں نے مجھے کہا کے اُن کی طرف سے بھی تعزیت کا یہ ایس ایم ایس میں یہاں ارسال کر دوں۔


    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
    اللہ پاک عائشہ سسڑ سمیت تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین- اگر آپ کا اُن سے رابطہ ہو تو اُنھیں میرا میسج دینا کے " بہت دکھ ہوا- لیکن ایک دن سب نے جانا ہے- آپ کے اُبو بہت خوش قسمت ہیں جو اِتنے مبارک مہینے میں اُن کی وفات ہوئی اور اُن کی قبر کی پہلی رات شبِ قدر جیسی مبارک رات ہے- یقینن اللہ پاک اُنھیں بخش دے گا "- میں جہاں اعتکاف پے ہوں یہاں اِس وقت کم و بیش 5 لاکھ لوگ جمع ہیں- میں نے اجتماعی دُعا میں اُن کے والد کی بخشش کے لیے خاص طور پر دُعا کی ہے- ہو سکے تو فرینڈز سوسائیٹی اور ہماری اُردو پر میری طرف سے یہ لکھ دیئں۔
     
  11. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ بے شک ہم سب نے اپنے مالک کی طرف جانا ہے۔
    عائشہ بہن کے والد صاحب کو اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور انکے لواحقین کو صبرحسین عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی عائشہ بہن کے والد مرحوم کو بلندیء درجات و مغفرت کی خیرات عطا فرمائے۔
    عائشہ بہن اور دیگر سوگواران کو صبر و برداشت کی دولت عطا فرمائے۔ آمین
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    کل نفس ذائقۃ الموت

    عائشہ آنٹی ۔ بہت افسوس ہوا آپکے ابو جان کی وفات کی خبر پڑھ کر۔
    اللہ پاک ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ اور آپ سب کو صبر کرنے کی توفیق دے۔ آمین
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آمین ثم آمین
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربک ذوالجلال والاکرام
    مرحوم نہایت عظیم انسان اور اللہ کے نیک بندے تھے جو اللہ کے گھر میں حالت اعتکاف وروزے میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے
    ،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرماتے ہوئے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔آمین
     
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  17. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ان کو اپنی آغوش رحمت میں لے لیں اور سرکار دوعالم رحمت اللعالمیں :saw: کا پڑوس عطا فرمائیں
     
  18. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    [align=justify:2z3iiqqx]السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    عائشہ بہن ، اللہ تعالی اپنے لطف و کرم اور رحمت و مہربانی والا معاملہ فرماتے ہوئے آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے ، ان کا ٹھکانہ ٹھنڈا اور روشن بنائے ، آخرت کی تمام تر آسانیاں عطا فرمائے ، ان کی قبر کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنائے، انہیں دُنیا میں عطا کیے ہوئے اہل خانہ سے بہتر اہل خانہ عطا فرمائے اور اپنی رحمت خاص کے ساتھ جنت الفردوس میں اپنے برگزیدہ بندوں کے ساتھ جگہ عطا فرمائے ، اور ان کے اہل خانہ کو مکمل صبر اور اس صبر پر بہترین اجر عطا فرمائے ،
    بہن اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے بعد انسان پر سب سے زیادہ حقوق اس کے والدین کے ہیں جن کی ادائیگی ان کی وفات کے بعد بھی باقی رہتی ہے اور وہ یہ ہے کہ ان کے باقاعدگی کے ساتھ مغفرت کی دُعا کی جاتی ریے اور ان کے نیک اعمال کو جاری رکھا جایا ، اور ان کے نیک اور صالح رشتہ داروں ، ملاقاتیوں سے حسن سلوک جاری رکھا جایا ،
    اللہ تعالی آپ کے والد کے لیے ہم سب کی دُعائیں قبول فرمائے ، و السلام علیکم۔[/align:2z3iiqqx]
     
  19. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    اسلام علیکم
    اللہ تعالی عائشہ بہن کے والد مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں‌جگہ عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین بحرمت سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  20. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربک ذوالجلال والاکرام
    مرحوم نہایت عظیم انسان اور اللہ کے نیک بندے تھے جو اللہ کے گھر میں حالت اعتکاف وروزے میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔عشو بہن آپ کو اور آپ کے گھر والو اللہ صبر دے۔
    ،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرماتے ہوئے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔آمین
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکریہ۔ قمر بھائی!
    -----------------

    آمین ثم آمین۔
     
  22. محمد انورعابد
    آف لائن

    محمد انورعابد ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
     
  23. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    اللہ رب العزت ۔۔۔ مرحوم کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔
    اور پسماندگان کو صبر و سکون عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  24. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آمین۔
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  25. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ دوستو کے اس مشکل وقت میں آپ سب نے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا ۔۔۔
    گو کے ذہن ابھی تک اس بات کو مانتا نہیں ہے ایسے لگتا ہے کے مسجد میں گئے ہوئے ہیں ۔۔ کسی وقت بھی آ جائیں گے ۔۔ بس شاید آپ سب سمجھتے ہی ہوں کے کیا کیفیت ہے ہم سب کی ۔۔۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہنا۔ یہ تو نظامِ‌قدرت ہے نا۔
    ہم سب کی زندگی اسی ربِ کریم کی امانت ہے۔ اللہ تعالی آپکے والد مرحوم کو اعلی مقامات سے نوازے۔ اور آپ کو صبر و برداشت عطا فرمائے۔ آمین ۔
    زیادہ سے زیادہ پڑھائی کرکے انکی روح کو ایصالِ ثواب کریں۔ انکی طرف سے صدقات دیں۔ کہ یہی ان کے لیے سب سے عظیم تحائف ہیں۔ انشاءاللہ العزیز۔
     
  27. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
    اللہ تعالی آپکے والد مرحوم پر اپنی کروڑ ہا رحمتیں نازل فرمائے۔
    اور سب پسماندگان کو صبر عطا کرے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں