1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک سوال

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نور فاطمہ, ‏10 دسمبر 2018۔

  1. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا عرصہ یہاں گزارنے کے بعد ہم خود کو گوگل پر ڈھونڈ سکتے ہیں؟
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی صارف یا صارفہ کی ایک اچھی پوسٹ کرنے سے آپ اپنے آپ کو گوگل پہ دیکھ سکتے ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اور کی پوسٹ؟؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب کچھ سرچ پر انحصار کرتا ہے
    الفاظ جتنے سرچ ہونگے اتنا ہی اوپر رہیں گے
    ویسے اکثر ہماری اردو گوگل سرچ میں اوپر ہی نظر آتی ہے

    ویسے اس سوال کا پنجابی چوپال میں کیا کام
     
  5. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    میں نئی صارف ہوں مجھے پتا نہیں چلتا کہاں کہہ رہی ہوں
     
    پاکستانی55 اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کو کلک کریں تمام سیکشن آپ کے سامنے آجائینگے پھر اپنے مطلوبہ سیکشن میں آپ لڑی بھی بنا سکتی ہیں اور کمنٹس بھی کر سکتی ہیں
    اس کے علاوہ حالیہ مراسلے آپ کے سامنے ہی ہونگے اسے کلک کر کے حالیہ لڑیوں میں شامل ہو سکتی ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    رہنمائی.jpg
     
    ملک بلال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خلاصہ:
    • ویب کھلنے کے بعد پہلاصفحہ کتاب کے پہلے صفحے کی طرح فہرست کا ہے
    • بنیادی موضوعات اور شعبہ جات کی فہرست اِسی صفحے پر ملے گی
    • ہر شعبے میں سینکڑوں صارفین کی تیار کردہ لڑیاں(ذیلی مضامین)ہیں ،جہاں پوسٹ کردہ چیزوں پر صارفین کے تبصرے،تجزیئے،مشورے اور اظہارِ پسندیدگی کے اِختیارات موجود ہیں
    • آہستہ آہستہ آپ پوسٹنگ بھی کرنے لگیں گی،تبصروں کی ماہر بھی ہوجائیں گی،تجزیات بھی پیش کریں گی ،صائب مشورے بھی دیں گی اور اِظہارِ پسندیدگی کے بٹن کا اِستعمال بھی آجائے گا
    (جاری ہے)​
     
    Last edited: ‏20 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کا بنیادی سوال شاید کسی وجہ سے خارج از توجہ ہے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ازراہِ کرم میری رہنمائی اور لڑی کے بنیادی سوال کی نشاندہی فرمادیجیے:

    بڑھ گیا منزلِ مقصد سے بھی آگے صالؔح
    بیخودی مجھ کو کہاں کھینچ کے لے آئی ہے​
     
    Last edited: ‏21 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو بات سمجھ نہ پائیں پوچھ لیں
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہن کا سوال تھا کہ
    کتنا عرصہ یہاں گزارنے کے بعد ہم خود کو گوگل پر ڈھونڈ سکتے ہیں؟
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ مشورہ دیجیے وہ سلسلہ جو میں نے شروع کیا تھا ، موقوف کردوں؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جاری رکھیں
    لیکن بہتر تھا کہ ایک نئی لڑی کے ساتھ یہ معلومات باہم پہنچ جاتی نمایاں موضوع کے ساتھ
    ویسے آپ میری وجہ سے ڈسٹرب نہ ہوں تو بہتر ہے
     
  15. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ بی بی !
    کیا میں آپ کی عبارت کی نوک پلک سنواردوں؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں