1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورت کا پردہ ہی اسکا محافظ ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حدیں جو تمہیں قید لگتی ہیں
    اصل میں وہی تمہاری محافظ ہیں

    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کی قیمت اس کی حیا ہوتی ھے
    اور بے حیا عورت ہمیشہ کوڑیوں میں بکتی ھے


    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حیا بڑی دولت ہے.
    جو عورت اس کو سنبھال سنبھال کر چلتی ہے کبھی کنگال نہیں ہوتی
    نہ حسن کے معاملے میں
    اور نہ ہی کشش کے معاملے میں.

    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شرم و حیا عورت کی زینت ہے
    اور پردہ اس کی عزت و عصمت کا نگہبان ہے۔
    [​IMG]
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایمان والی عورت کا اصلی زیور
    سونا چاندی نہیں بلکہ حیا اور پردہ ہے
    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عورت پر حیا کی چادر ایسے جچتی ہے جیسے قرآن پاک پر غلاف۔

    [​IMG]
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻌﻈﯿﻢ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺍﻭﮌﮪ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺣﯿﺎ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ

    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نے عورت کی خوبصورتی اسکے حیا میں رکھی ہے
    اور اسکا تحفظ حجاب میں
    [​IMG]
     
  9. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خاک مجھ میں میں کمال رکھا ہے
    اے خدا تو نے سنبھال رکھا ہے
    میرے عیبوں پہ ڈال کے پردہ
    مجھے اچھوں میں ڈال رکھا ہے
    اپنے دامن سے کرکے وابستہ
    ہر مصیبت کو ٹال رکھا ہے
    میں تو کب کی مٹ گئی ہوتی
    تیری رحمتوں نے پال رکھا ہے
    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عـورت اگر خوبصــورت نظــر آنا چاہتـــی ہے
    تو اســــے چاہیئے کہ کســـی کو نظـــر ہی نہ آئے
    کیـــــونکـہ پـردہ ہـی وہ واحـد چیـز ہے
    جو عــورت کو زینـت اور عــزت دونوں بخش دیتـا ہے
    [​IMG]
     
    محمد طلحہ اکبر اور عامر شاہین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین راستے کے کنارے پرچلیں.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حدثنا سويد، حدثنا عبد الله، اخبرنا يونس بن يزيد، عن ابن شهاب، عن نبهان مولى ام سلمة، انه حدثه، ‏‏‏‏‏‏ان ام سلمة حدثته، ‏‏‏‏‏‏انها كانت عند رسول الله صلى الله عليه وسلم، ‏‏‏‏‏‏وميمونة، ‏‏‏‏‏‏قالت:‏‏‏‏ فبينا نحن عنده اقبل ابن ام مكتوم فدخل عليه، ‏‏‏‏‏‏وذلك بعد ما امرنا بالحجاب، ‏‏‏‏‏‏فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " احتجبا منه "، ‏‏‏‏‏‏فقلت:‏‏‏‏ يا رسول الله، ‏‏‏‏‏‏اليس هو اعمى لا يبصرنا ولا يعرفنا؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " افعمياوان انتما الستما تبصرانه "، ‏‏‏‏‏‏قال ابو عيسى:‏‏‏‏ هذا حديث حسن صحيح.
    ام المؤمنین ام سلمہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھیں اور میمونہ رضی الله عنہا بھی موجود تھیں، اسی دوران کہ ہم دونوں آپ کے پاس بیٹھی تھیں، عبداللہ بن ام مکتوم آئے اور آپ کے پاس پہنچ گئے۔ یہ اس وقت کی بات ہے کہ جب ہمیں پردے کا حکم دیا جا چکا تھا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم دونوں ان سے پردہ کرو“، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا وہ اندھے نہیں ہیں؟ نہ وہ ہمیں دیکھ سکتے ہیں؟ اور نہ ہمیں پہچان سکتے ہیں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم دونوں بھی اندھی ہو؟ کیا تم دونوں انہیں دیکھتی نہیں ہو؟“ ۱؎۔
    امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

    تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ اللباس ۳۷ (۴۱۱۲) (تحفة الأشراف: ۱۸۲۲۲)، و مسند احمد (۶/۲۹۶) (ضعیف) (سند میں ’’ نبھان ‘‘ مجہول راوی ہے، نیز یہ حدیث عائشہ رضی الله عنہا کی حدیث ’’ میں حبشی لوگوں کا کھیل دیکھتی رہی … ‘‘ کے مخالف ہے، الإرواء ۱۸۰۶)

    وضاحت: ۱؎: یعنی فتنہ کو اپنا سر ابھارنے کے لیے مرد و عورت میں سے کسی کا بھی ایک دوسرے کو دیکھنا کافی ہو گا، اب جب کہ تم دونوں انہیں دیکھ رہی ہو اس لیے فتنہ سے بچنے کے لے پردہ ضروری ہے۔
     
    intelligent086 اور محمد طلحہ اکبر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حجاب آپکی شناخت چھپاتا نـہـیـں ظاہر کرتا ہے
    کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان خاتون ہیں

    [​IMG]
     
    محمد طلحہ اکبر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام نے عورت کو بلند مقام دینے کے ساتھ حیاء وقار کا پیکر بھی کہا ہے
    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لبرلز کے منہ پر طمانچہ
    عمدہ انتخاب​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک

    بہت بہت شکریہ
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سورئہ احزاب کی آیات مبارکہ کی روشنی میں علماء نے لکھا ہے کہ پردے کیلئے جو برقعہ یا بڑی چادر لی جائے ‘ اُس میں یہ صفات ضرورہونی چاہئیں ‘ تب ہی وہ پردے کے مقاصد کو پورا کریں گی ۔

    (۱)…بدن کے مستثنیٰ اعضاء کے علاوہ پورا بدن اچھی طرح چھپ جائے ۔

    (۲)… برقعہ یا چادر ایسی نہ ہو کہ وہ بذات خود ہی زیب و زینت میں داخل ہو جائیں جس کا چھپانا لازمی ہے جیسے آج کل کے مروجہ فینسی برقعے۔

    (۳)… برقعہ یا چادر اتنی دبیز اور موٹی ہو کہ اس میں سے جسم نہ جھلکے ۔

    (۴)… یہ برقعہ یا بڑی چادر تنگ نہ ہوں بلکہ کشادہ اور ڈھیلی ڈھالی ہو ں۔

    (۵)… ان پر کوئی عطریا پرفیوم نہ لگایا گیا ہو۔

    (۶)… یہ برقعہ وغیرہ مردوں یا کافر عورتوں کے لباس کے مشابہ نہ ہو ۔

    فینسی برقعہ پہن لینے یا صرف اسکارف اوڑھ لینے سے اپنے آپ کو تو پردے کا دھوکہ دیا جا سکتا ہے لیکن یہ پردے کے شرعی حکم کے ساتھ صرف ایک بھونڈا مذاق ہے ‘ اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    و اِیاک
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پردہ کرنے کا حکم5ھ میں نازل ہوا جبکہ رسول اللہ نے حضرت زینب بنت جحشؓ سے نکاح کیا تھا۔ نبی اکرم نے اس وقت گھر کے دروازے پر پردہ لٹکا دیا اور حضرت انس بن مالکؓ کو جو اس سے پہلے بے دھڑک آپکے گھر میں آتے جاتے تھے، آپنے انھیں بلا اجازت داخل ہونے سے منع کر دیا۔ اس موقع پر نازل ہونے والی آیت یہ تھی:

    ’’جب ان (اُمہات المومنین) سے کوئی چیز مانگو تو پردے کی اوٹ سے مانگو۔‘‘(الاحزاب53)۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نظر بازی، زنا کاری کا پیش خیمہ ہے
    upload_2020-8-8_11-54-39.jpeg
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن کریم کی کوئی بات حکمت اور دانائی سے خالی نہیں
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت ام سلمہؓ اور حضرت میمونہؓ بیٹھی تھیں کہ ایک نابینا صحابی حضرت عبداللہ بن ام مکتوم آئے۔ حضور ﷺ نے فرمایا ان سے پردہ کرو … وہ بولیں حضورؐ یہ تو نابینا ہیں، فرمایا تم تو نابینا نہیں ہو۔ یہ واقعہ پردے کی آیات اترنے کے بعد ہوا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کے چہرے کا پردہ صرف اجماع کی وجہ سے یا صرف فتنے کے زمانے کے ساتھ خاص نہیں ہے، بلکہ بہت سی نصوص سے چہرے کا پردہ ثابت ہے، اور خیر القرون میں جب ازواجِ مطہرات اور صحابیات رضوان اللہ علیہن کو چہرے کے پردے کا حکم تھا اور انہوں نے اس کا اہتمام کیا تو اس دور میں بدرجہ اولیٰ مؤمنات کو چہرے کے پردے کا اہتمام کرنا چاہیے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے آیاتِ حجاب کی تفسیر میں چہرہ چھپانے اور صرف ایک یا دونوں آنکھیں کھلی رکھنے کی اجازت نقل فرمائی ہے۔ ان سب نصوص سے معلوم ہوا کہ چہرے کا پردہ اصل میں تو قرآن وحدیث سے ہی ثابت ہے، باقی اگر یہ اجماعِ امت سے ہی ثابت ہوتا تو بھی اجماع شرعی حجت ہے، اس صورت میں بھی اسی معمولی اور ہلکا نہ سمجھا جائے۔

    عورت چھپی ہوئی اور پوشیدہ رہنے کی چیز ہے۔ اس کے بارے میں شریعت میں حکم ہے کہ وہ اپنے گھر ہی میں رہے اور اپنے آپ کو چار دیواری تک محدود رکھے، البتہ ضرورتِ شرعی یا طبعی کے مواقع میں عورت کے لیے گھر سے باہر کسی بڑی چادر یا اس کے قائم مقام برقعہ سے اپنے پورے جسم کو ڈھانپ کر نکلنے کی اجازت ہے۔

    فتنہ کے خطرہ کے پیشِ نظر عورت پر اپنے چہرے کے ساتھ ساتھ ہاتھوں کو بھی ڈھانپنا ضروری ہے، بلکہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ عورت صرف ایک آنکھ کھلی رکھے۔

    تفسیر ابن کثیر میں ہے:

    ’’ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب عورتیں کسی ضرورت کے تحت اپنے گھروں سے نکلیں تو انہیں اللہ تعالیٰ نے حکم فرمایا ہے کہ وہ بڑی چادروں کے ذریعہ اپنے سروں کے اوپر سے اپنے چہروں کو ڈھانپ لیں اور صر ف ایک آنکھ کھلی رکھیں اور محمد بن سیرین ؒ فرماتے ہیں کہ میں نے عبیدۃ السلمانی سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد : {یدنین علیهن من جلابیبهن} کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے اپنے سر اور چہرہ کو ڈھانپ کر اور بائیں آنکھ کھول کر ا س کا مطلب بتلایا‘‘۔ (تفسیر ابن کثیر للإمام أبي الفداء الحافظ ابن کثیر الدمشقي ، سورة الأحزاب: تحت الآیة: {یدنین علیهن من جلابیبهن ...الخ: ۳؍۵۳۵۔ ط:قدیمی کراچی)

    بہرحال عورتوں کے لیے گھر سے باہر ضرورتِ شرعی یا ضرورتِ طبعی کے موقع پر اس شرط کے ساتھ نکلنے کی اجازت ہے کہ وہ پردہ کا مکمل اہتمام کریں اور اپنے اعضاء بالکل ظاہر نہ ہونے دیں، جسم کو چھپانے کے لیے شریعت نے کوئی خاص طریقہ یا کپڑا یا برقعہ کا نمونہ متعین نہیں کیا، لہذا جو چادر یا برقعہ عورت پہنے، اس میں درج ذیل چیزیں ضروری ہیں:

    1۔ برقعہ یا چادر ایسی باریک نہ ہو جس سے اندر کے اعضاء ظاہر ہونے لگیں او رجسم کی ساخت واضح ہو، ورنہ ایسا برقعہ،برقعہ کہلانے کا حق دار نہیں، بلکہ یہ برقعہ لوگوں کو اور زیادہ برائی کی دعوت دینے کا ذریعہ اور سبب بنے گا جس کو پہن کر باہر نکلنا ناجائز ہے۔

    2۔۔ ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلنے والی عورتیں اس بات کا بھی اہتمام کریں کہ جو چادر یا برقعہ استعمال کریں وہ ایسا خوبصورت اور عمدہ نہ ہو کہ اس بنا پر لوگوں کو ان کی طرف نظریں اٹھانے کا موقع ملے۔ بلکہ عام معمولی سے برقعہ میں نکلیں۔

    3۔۔ کسی بھی قسم کی زیب و زینت اور مہکنے والی خوشبو لگاکر باہر نکلنے سے سے پوری طرح بچنے کا اہتمام کیا جائے۔ (مستفاد از فتاوی بینات) فقط واللہ اعلم
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عصمت دری کی ابتداء چہرہ کی بے پردگی سے ہوکر زنا کی حد تک جا پہنچتی ہے۔

    چنانچہ مشہور حدیث میں اس کی طرف اشارہ ہے:
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے :
    اَلْعَیْنَانِ تَزْنِیَانِ وَزِنَاہُمَا النَّظْرُ اور مزیدفرمایا کہ وَالْفَرجُ یُصَدِّقُ ذَلکَ اَوْ یُکَذِّبُہ
    (صحیح بخاری)
    آنکھ بھی زنا کرتی ہیں اور ان کا زنا بد نگاہی ہے اور شرم گاہ اس کی تصدیق یا تکذیب کردیتی ہے۔

    وَلْیَضْرِبَن بِخُمُرِہِنَّ عَلَی جُیُوبِہِنَّ (سورہٴ النور ۳۱) اور عورتوں کو چاہیے کہ اپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رہیں، یعنی دوپٹہ سروں سے چہرہ اور گلے کو ڈھانکتے ہوئے سینہ کو بھی اچھی طرح چھپائیں اور اگر صرف یہ مراد لیا جائے کہ سینوں پر ہی ڈالے رہیں تو بھی ضمناً چہرہ کا پردہ بدرجہٴ اولیٰ ثابت ہوگا؛ کیونکہ چہرہ ہی اصل جمال اور فتنہ کا سامان ہے ، حسن وقبح کا معیار چہرہ ہی ہے،لہٰذا چہرہ کا حجاب بدرجہٴ اولیٰ ثابت ہوا۔
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں