1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“پ“ سے شروع ہونے والے اشعار

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں صرف “پ“ سے شروع ہونے والے اشعار شیئر کرنے ہیں۔



    پھیلی ہوئی تھی روح میں یادوں کی چاندنی
    کل رات ہم بھی محوِ سفر دیر تک رہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تیری یاد کے موسم نے جگائے محشر
    پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے
    پھر جو نگاہِ یار کہے مان جائیے
     
  4. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    پرندہ خشک جھیلوں سے یہی اب کہہ گیا آخر
    مجھے مجبور ہجرت پر میرے حالات کرتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اسی شخص سے امیدِ وفا؟
    دل مرے گا تو اب میرے ہاتھوں
     
    Asif Rehan asi نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے پہل تو جی نہ لگا پردیس کے ان لوگوں میں
    رفتہ رفتہ اپنے ہی گھر سے سارے باطے ٹوٹے۔۔۔۔
    منیر نیازی
     
  7. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آج کون ہے میری جگہ پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تم تو کہتے تھے کہ تم ساکوئی نہیں
     
  8. Asif Rehan asi
    آف لائن

    Asif Rehan asi ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    پلٹ رہیں ہیں پھر وہی۔۔
    سردیوں کی اداس شامیں
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تیری یاد کے موسم نے جگائے محشر
    پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا
     
    Asif Rehan asi نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیت میں ایسے لاکھ جتن ہیں، لیکن اک دن سب ناکام
    آپ جہاں میں رسوا ہو گے، وعظ ہمیں فرماتے ہو​
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا
    اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا
    خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
    وہ علمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
    الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہو سکا
    سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیراہنِ جبر ، چاک کر کے چھوڑا
    یوں قصہ ظلم ، پاک کرکے چھوڑا

    جب حق نے دکھائے بوترابی تیور
    باطل کو سپردِ خاک کرکے چھوڑا​
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھیلا ہوا ہر سمت ہے اک دام تماشا
    حیف ان پہ جو آنکھیں رہیں ناکام تماشا
    مطلع انوار
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر جیب کو حوس ہے کہ ہو، یوں وہ تار تار
    ممنُونِ بخیہ گر نہ طبیعت ہُوا کرے

    پھر گرم آہِ شعلہ فشاں ہے دلِ حزیں
    پھر گریہ چاہتا ہے کہ طُوفاں بَپا کرے​
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پیار کی راہ پہ انگلی تھامے اندھا دھند چل پڑتے ہیں
    نا سمجھی میں مر جاتے ہیں ہم سے سیدھے سادے لوگ
    ہم دونوں میں کون تھا مجرم یہ طے ہونا مشکل تھا...
    آدھا شہر تھا حامی اس کا... ساتھ تھے میرے آدھے لوگ...
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر وضعِ احتیاط سے رُکنے لگا ہے دم
    برسوں ہُوئے ہیں چاک گریباں کئے ہُوئے
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر درد دل پر مرے تقویٰ کی پٹی باندھ دی
    آنکھ پر شوق لقاے حق کی پٹی باندھ دی
    اکبر الہ آبادی
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کوئی دل کو دُکھائے ناصر
    کاش یہ گھر کسی عنواں چمکے
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پُھولوں سے اِک بھری ہُوئی بستی یہاں پہ تھی
    اب دل پہ اس کا ہوتا نہیں اشتباہ تک
    امجد ‌اسلام ‌امجد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں