1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ببلو معاون بن کر مبارکیں وصول کرتے ہیں

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏18 ستمبر 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری اردو کے ببلو جی کو

    50 پیغام کے ساتھ معاون بن جانے پر[glow=red:hrc1nlma]مبارک باد دی جاتی ہے [/glow:hrc1nlma]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    جناب محترم ببلو صاحب
    آپکو ترقی پانے پر بہت بہت
    مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    ببلو بھیا ترقی بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ببلو آپ کو ترقی مبارک ہو۔
    معاون بننے کے بعد آپکو مزید تعاون کرنا ہوگا :dilphool:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مبارک ہو بہت بہت۔۔ :dilphool:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: معاون بننے پر بہت بہت مبارک ھو ببلو جی،
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ببلو جی ۔۔ مبارکیں ہی مبارکیں :dilphool:
     
  8. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خیر مبارک خیر مبارک ۔۔۔۔۔۔ جیتے رہے :dilphool:
     
  9. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    بہت شکریہ ۔۔

    ویسے میں تو سمجھ رہا تھا کہ آنٹی زہرا کہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہو گیئں ہیں ۔۔

    میں نے آپ سے ایک سوال پوچھا تھا لیکن جواب نہیں‌ملا۔
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ببلو صاحب آپ کو معاون بن جانے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  11. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آزاد انکل آپ کا بہت بہت شکریہ!
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلو جی : ترقی مبارک ہو
    کیا ہوا آپ پھر پلٹ کے آئے نہیں ؟
     
  13. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تھینکرو نعیم انکل

    کیا کروں نعیم انکل میرے سوال کا کوئی جواب ہی نہیں دیتا :takar:

    اب آپ خود بتائیں میں نے آنٹی زہرا سے اتنے سوال کیے لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہیں تو ببلو۔ لیکن اندر سے آپ بہت بھولے ہیں (میری طرح)
    آپ آنٹیوں سے کوئی سوال مت کریں۔
    مجھ جیسے اپنے ہم عمر سے گپ شپ لگائیں جتنے مرضی سوال کریں۔
    یا پھر نور العین، مریم، خوشی وغیرہ سے سوال کرلیں۔ وہ کچھ نہ کچھ آپکی جھولی میں ضرور ڈال دیں گی :yes:
     
  15. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے مجھے ایک بات تو بتائیں؟
    آپ ‌آنٹی زہرا کی سائیڈ کیوں لے رہے ہیں لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے بلکہ ساری دال ہی کالی لگ رہی ہے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلو۔ شک کرنا اچھی بات نہیں۔
    میں نے آنٹی زاہرا کی سائیڈ لی تو میری گھر والی میری " سائیڈیں " بھن دے گی

    ٹپ!
    آپ کالا چشمہ اتاریں تو آپکو صرف دال ہی کیا سارا جہان سفید لگنے لگے گا :suno:
     
  17. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شک تو نہیں کیا کنفرم بات کی ہے

    ویسے ایک اور بات یہ بچہ کس کا اٹھایا ہوا ہے؟ کہیں آپ خود تو اپنے پاپا کی گود میں تو نہیں؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلو میاں۔ پھر شک !!!!
    اوئے بھائی ۔ یہ میں نے اپنا بچہ اٹھایا ہوا ہے۔
    کافی دنوں سے اٹھانے کو کوئی بچہ نہیں ملا تھا۔ سوچا چلو اپنا اٹھا کر ہی شوق پورا کرلوں :suno:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں اتنی باتیں‌ھو رھی تھیں اور مجھے پتہ ہی نہیں‌چلا کتنے بولتے ھو آپ لوگ


    مبارک ھو ببلو جی معاون بننے کی


    ببلو جی مجھ سے سوال نہ کیجیے گا کیونکہ میں‌تو بہت کم بولتی ھوں کسی باتونی انسان سے سوال کریں‌تو ہی جواب ملے گا :201:

    جیسے

    جیسے
    جیسے

    جیسے :201:
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ببلو صاحب یہ تخصیص مبارک ہو :dilphool:
     
  21. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لوگوں سنو۔۔

    بچے اٹھانے والے گروپ کے لیڈر کا پتہ چل گیا ہے۔

    پاکستان میں‌جو آج کل جو بچے اغوا ہو رہے ہیں لگتا ہے نعیم انکل کا بھی اغوا کاروں میں شامل ہیں۔
     
  22. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی آنٹی ۔ شکریہ آپ نے جواب دیا۔

    ویسے خوشی تو خوشی ہوتی ہے۔ آپ تو بہت بڑی ہیں میں چھوٹا سا منا سا ہوں۔

    اس لیے آپ نے کیوں چھوٹوں کی باتوں میں‌آنا تھا۔

    وہ کیا ہے پنجابی کی مثال:

    ''ترا مرا جوڑ وی کی"[align=right:2ouirbhj][/align:2ouirbhj]
     
  23. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    شکریہ شکریہ ۔۔ محبوب انکل، اسی خوشی میں (خوشی آنٹی کی بات نہیں کر رہا) یہ آپ کے لئے :dilphool:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ببلو آنٹی نہیں‌کہنا اوکے ورنہ یہ دیکھو ذرا :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  25. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    او ہو کیا ہو؟‌کیا خوشی آنٹی آپ آنٹی نہیں‌ہیں؟ ویسے آنٹی کہنے میں کیا اعتراز ہے آپ کو؟‌ہمارے ہاں‌بڑوں کو عزت دی جاتی ہے۔ اس لئے آنٹی کہا ہے ورنہ تو بندہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا :zuban:
     
  26. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے ایک بات تو میں بھول ہی گیا۔ کہیں آپ خوشی آنٹی کی بجائے انکل خوشی محمد تو نہیں ہیں؟ ویسے مجھے سچ سچ بتائے گا۔؟ :horse:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
    یہ ھتھوڑا اگر زیادہ زور سے لگا تو سمجھنا کہ انکل ہی ھوں :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ناظرین !! ننھے ببلو نے کریز سے باہر نکلتے ہوئے معصومانہ انداز میں بال کو سٹیڈیم سےباہر بھیج دیا۔
    چھکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :87: :101:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ببلو آپکی دم نہ ہوتی تو آپ کو وارننگ دے دیتا ۔ لیکن میں دُمدار بچے نہیں اٹھاتا (اوتار) :boxing:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور ناظرین !! ننھے ببلو نے کریز سے باہر نکلتے ہوئے معصومانہ انداز میں بال کو سٹیڈیم سےباہر بھیج دیا۔
    چھکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :87: :101:[/quote:cl4o9jda]

    اس میں اتنا خوش ھونے والی کونی سی بات ھے ذرا ہمیں بھی بتائیے
    :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں