1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

القرآن و حدیث

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از ؐمحمد آصف, ‏27 جولائی 2018۔

  1. ؐمحمد آصف
    آف لائن

    ؐمحمد آصف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2018
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  2. jslamkingdom_urdu
    آف لائن

    jslamkingdom_urdu ممبر

    شمولیت:
    ‏3 ستمبر 2018
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ﷺ نے فرمایا "نماز نور ہے"[ امام مسلم نے اسکو روایت کیا ہے]

    اللہ عزّوجل نے فرمایا "دن کے دونوں سروں میں نماز برپا رکھ اور رات کی کئی ساعتوں میں بھی یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں"

    اور آپ ﷺ نے فرمای"تمہاری کیا رائے ہے کہ اگر تم میں کسی کے گھر کے دروازے پر نہر ہو اور اُس سے ہر دن پانچ دفعہ غسل کیا جائے۔ کیا اُس پر کوئی میل باقی رہے گی؟" صحابہ نے عرض کی کوئی میل باقی نہیں رہے گی ۔ اس پر آپ ﷺ نے فرمایا پس یہ پانچ نمازوں کی مثال ہے۔ اللہ ان سے گناہوں کو مٹاتا ہے۔"[ یہ حدیث متفق علیہ ہے]

    آپ ﷺ نے ربیعہ بن کعب سے فرمایاجب اُس نے جّنت میں ساتھ رہنے کا سوال کیا۔"اپنے آپ کی مدد کرنا سجدوں کی کثرت کے ساتھ"[ اس حدیث کو امام مسلم نےروایت کیاہے]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں