1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمد محمود ﷺ کے روضے پہ سنا آؤں کبھی ۔۔۔ محمد عمران شریف

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Sep 1, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد محمود ﷺ کے روضے پہ سنا آؤں کبھی
    میری قسمت کہ مقدر میں بنا آؤں کبھی

    اس سبب سے مرا سر اور بھی اونچا ہو گا
    میں جبیں فرش مدینہ سے لگا آؤں کبھی

    نقش پا آپ ﷺ کے محراب و مصلی کر کے
    اس ندامت سے جھکے سر کو اٹھا آؤں کبھی

    جھک کے دہلیز پہ سرکار ﷺ کی با عجز و نیاز
    سارا اندیشہءِ رسوائ مٹا آؤں کبھی

    میرے رہنے کی مدینے میں بنے کو ئ سبیل
    مانگنے آپ ﷺ سے یہ بھیک چلا آؤں کبھی

    رہوں محروم تمنا میں نہ محروم عطا
    اپنی ہر ایک طلب ان ﷺ کو بتا آؤں کبھی

    ٹھوکریں لعل و گہر کو میں لگا کر عمران
    خاک ماتھے پہ مدینے کی سجا آؤں کبھی
    ------
    محمد عمران شریف
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد محمود ﷺ کے روضے پہ سنا آؤں کبھی
    میری قسمت کہ مقدر میں بنا آؤں کبھی
     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اس سبب سے مرا سر اور بھی اونچا ہو گا
    میں جبیں فرش مدینہ سے لگا آؤں کبھی
     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نقش پا آپ ﷺ کے محراب و مصلی کر کے
    اس ندامت سے جھکے سر کو اٹھا آؤں کبھی
     
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جھک کے دہلیز پہ سرکار ﷺ کی با عجز و نیاز
    سارا اندیشہءِ رسوائ مٹا آؤں کبھی
     
  10. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میرے رہنے کی مدینے میں بنے کو ئ سبیل
    مانگنے آپ ﷺ سے یہ بھیک چلا آؤں کبھی

     
  11. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رہوں محروم تمنا میں نہ محروم عطا
    اپنی ہر ایک طلب ان ﷺ کو بتا آؤں کبھی

     
  12. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوکریں لعل و گہر کو میں لگا کر عمران
    خاک ماتھے پہ مدینے کی سجا آؤں کبھی
    ------
     

Share This Page