1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات چیت اردو اور تمام زبانوں میں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏7 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دوستو!
    آج ہم ایک ایسی لڑی کا آغاز کر رہے ہیں جس میں ہم ایک دوسرے سے اپنی زبان میں بات کرینگے جو گھر میں بولی جاتی ہے لیکن اردو ترجمہ کے ساتھ.

    دوستانو! سنگہ حال دے ؟
    دوستو ! کیا حال ہے؟
     
    غوری اور عامر شاہین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    رب سوہنے دا ڈھیر شکر اے، تسی سناؤ گھر بار سب خیریت اے، کی ہو ریا اے اج کل؟
    اللہ تعالیٰ کا بڑا شکر ہے، آپ سنائیں گھر میں سب خیریت ہے، کیا ہو رہا ہے آج کل؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ ، دَ اللہ پاک احسان دے.
    خیر سرہ یم .
    سہ خاص نشتہ .
    بس ہوسٹل دے اسپتال دے او زہ یم
    ستاسو سہ مصروفیات دی؟
    --------
    الحمد اللہ اللہ پاک کا احسان ہے
    خیر سے ہوں
    کچھ خاص نہیں
    بس ہوسٹل ہے اسپتال ہے اور میں ہوں
    آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی: ساڈی کی مصروفیت ہونی اے، بس وقت ٹپا رہے آں، راتی سوں جانے، دنے اٹھ جانے آں، نوکری کر چھڈنے آں۔
    اردو: ہماری کیا مصروفیت ہونی ہے، بس وقت گزار رہے ہیں، دن کو اٹھ جاتے ہیں ، رات کو سو جاتے ہیں، نوکری کر رہے ہیں۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے گھر میں اردو زبان استعمال ہوتی ہے مگر والدین چونکہ پٹیالہ (ابو) اور انبالہ (امی) سے تھے۔ ان کی زبان بیان کرتا ہوں۔

    سارا دن گھر ماں رہیندا ہاں
    جی کرے تا نیچے چلا جانداں ہاں
    دنیا کی ریل پیل دیکھ کر جی خوش ہوجاندا ہے
    -------------
    سارا دن گھر میں رہتا ہوں
    دل چاہتا ہے تو نیچے چلا آتا ہوں
    لوگوں کی آمد و رفت سے جی بہل جاتا ہے۔
     
  6. دعا سحر
    آف لائن

    دعا سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    سرائیکی: وعلیکم السلام اللہ سائیں دا بہوں شکر ہے میں ٹھیک ہاں تساں اپنی سناو کیا حال ہے توہاڈا۔
    اردو: وعلیکم السلام اللہ جناب اللہ کا بہت شکر ہے میں ٹھیک ہوں آپ سب سنائیں کیسے ہیں ۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ زہ خہ یم (الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں)
    ڈیرہ مزہ ئے اوکڑہ چہ تاسو ٹول دلتہ راغلے (بہت مزا آیا آپ سب یہاں آئے)
     
  8. دعا سحر
    آف لائن

    دعا سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    ساکوں وی بہوں چنگا لگیا اے
    ہمیں بھی بہت اچھا لگا ہے یہ
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دَغسَے بہ مونگہ دَ یو بل پہ جبہ پوھ ِ شُو ( اس طرح ہم ایک دوسرے کی زبان سمجھ لیں گے)
     
  10. دعا سحر
    آف لائن

    دعا سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ایڈی جلدی تاں سمجھ نہیں آندی وت وی اچھی گال اے
    اسطرح تو اتنی جلدی بات سمجھ نہیں آتی بہر حال کافی اچھی کوشش ہے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہ ہرہ کرخہ کے یو نا یو ٹکے ایزدہ شی چہ دَ سترگو وڑاندے کیگی ( ہر لائن میں کوئی نا کوئی لفظ سیکھ لیتے ہیں جب نظروں کے سامنے ہوجائے)
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تہانے تاں لمبیاں لمبیاں کہانیاں شروع کردیاں، شروع ماں چھوٹے تعارفی جملے ہونے چاہیدی نے۔
    آپ نے تو لمبی لمبی کہانیاں شروع کردی ہیں۔ ابتداء میں چھوٹے تعارفی جملے ہونے چاہیں۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خہ جی (اچھا جی) اوس خوشحالہ شوے؟ (اب خوش ہو)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تہاڈی میربانی اے
    آپ کی مہربانی ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ !کیا خوب سلسلہ ہے،میں دہلی اور آگرہ کا پس منظر رکھتاہوں۔دہلی کی نستعلیق زبان میرے ننھیال میں اور آگرے کی رواں دواں اردو میرے ددھیال میں بولی جاتی ہے۔
    نستعلیق = شستہ و شائستہ ،صاف ستھری ، مہذب ،سیدھی اور براہِ راست مگر حددرجہ تہذیب کے ساتھ
    ننھیال=نانا،نانی، ماما، مامی وغیرہم
    ددھیال=دادا، دادی، چچا، تایا وغیرہم
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ستاسو پہ دے خکلے گویان باند ے یو قصہ رایادہ شوہ ( آپ کی شائستہ گوئی پر ایک قصہ یاد آیا)

    پرانے زمانے کے ایک استاد صاحب بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور ان کی اپنے شاگردوں کو بھی نصیحت تھی کہ جب بھی بات کرنی ہو تو تشبیہات، استعارات، محاورات اور ضرب المثال سے آراستہ پیراستہ اردو زبان استعمال کیا کرو۔
    ایک بار دوران تدریس یہ استاد صاحب حقہ پی رہے تھے۔ انہوں نے جو زور سے حقہ گڑگڑایا تو اچانک چلم سے ایک چنگاری اڑی اور استاد جی کی پگڑی پر جاپڑی۔
    ایک شاگرد اجازت لے کر اٹھ کھڑا ہوا اور بڑے ادب سے گویا ہوا:
    ’’حضور والا! یہ بندۂ ناچیز حقیر فقیر، پرتقصیر ایک روح فرسا حقیقت حضور کے گوش گزار کرنے کی جسارت کررہا ہے۔ وہ یہ کہ آپ لگ بھگ نصف گھنٹہ سے حقِ حقہ نوشی ادا فرما رہے ہیں۔ چند ثانیے قبل ایک شرارتی آتشی پتنگا آپ کی چلم سے بلند ہوکر چند لمحے ہوا میں ساکت رہا اور پھر آپ کی دستار فضیلت پر براجمان ہوگیا۔ اگر اس فتنہ کی بروقت اور فی الفور سرکوبی نہ کی گئی تو حضور والا کی جان کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔‘‘
     
    غوری، عامر شاہین اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واللہ ، اِس طرح پشتوزبان سے اجنبیت رفتہ رفتہ ختم نہیں تو کم ضرور ہوجائیگی۔للہ یہ سلسلہ ٹوٹنے نہ پائے اور لطیفہ تو واقعی حسبِ موقع ،برمحل ،برجستہ اور ہنستاہنساتا ثابت ہوا ،شکریہ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیرہ مننہ ( بہت شکریہ)
     
  19. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی: لوجی گلاں تے واوا ٹُر پئیاں نے،مطلب اے کم واوا ٹُرے گا۔
    ارردو: لیں جی باتیں تو کافی چل پڑی ہیں،گویا سلسلہ خوب چلے گا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی: اے دسو کہ چودہ اگست نوں کی کر رہیےاو؟کدھے آ جا ریے او کہ بس منجی دیاں ہئیاں ای توڑ ریے او!
    اردو: یہ بتائیں کہ چودہ اگست کو کیا کر رہے ہیں؟ کہیں آ جا رہے ہو کہ بس چارپائی کے ڈنڈے( ہئیاں کی اردو معلوم نہیں) توڑ رہے ہیں۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ اوس ئے خوند اوکو
    ( ماشاء اللہ اب مزا آگیا)


    پہ سوارلسم تاریخ بہ دلتہ پروگرام وی دا ھغے تیارے روان دے
    (چودہ تاریخ کو ہمارے یہاں پروگرام ہو گا اس کی تیاریاں چل رہی ہیں)
     
  22. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تیارے روان دے۔
    تیاریاں جاری ہیں۔بہت خوب(جملے کے اِس حصےاور گزشتہ اور اُس سے پیوستہ اسباق سے معلوم یہی ہوتا ہے کہ پشتوپر فارسی زبان کا خاصا اثر ہے،زنیرہ عقیل ،تائید یا تردید کیجیے)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی: زنیرہ جی! تہاڈی پشتو دا سوہا رنگ ویکھ کے کشور دا مشہور تے بڑا ودھیا گاؤن چیتے آ گیا۔
    اردو:زنیرہ جی! آپ کی پشتو کا لال رنگ دیکھ کے کشور کا مشہور اور بہت اچھا گیت یاد آگیا ۔
    یہ لال رنگ ہم کو نہیں چھوڑے گا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دعا سحر
    آف لائن

    دعا سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    سرائیکی؛ جشنِ آزادی مبارک تھیوے
    اردو: سب کو جشن ِ آزادی مبارک ہو
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ستا سو دے ہُم ڈیر ڈیر مبارک شی ( آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو)
    ڈیرہ مننہ ( بہت شکریہ)
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پختو کے دَ فارسی رنگ زیات دے دَ دے پورے چہ اندازِ گویان ہم دَ افغانو دَ پختنو غوندے دے
    پشتو میں فارسی رنگ کافی ہے یہاں تک کہ بولنے کا انداز بھی افغان پٹھانوں سے ملتا جلتا ہے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ستاسو انداز نہ ماتہ سلطان راہی رایاد شو ( آپ کے انداز سے مجھے سلطان راہی یاد آگئے)
     
  28. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    فارسی کا نرم وشیریں لب و لہجہ عاجزی اور انکسار سے مملو ہے، ندی کے بہاؤکی طرح نرم ،میدانوں میں بچھی گھاس کی طرح ہموار ،ہواکی طرح سبک اور فضاؤں کی طرح چھایاہوا گدرایاہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔غیر فارسی داں اورغیراہلِ زباں کے لیے بھی رس، رنگ اور رم لیے ۔پشتوکی شان اور اُٹھان او ر اونچان جیسے ماؤنٹ ایورسٹ،کے ٹو کو ، کے ٹو ہمالے کو ،ہمالہ نانگاپربت کو للکاررہا ہے ،جھڑک رہا ہے،ڈانٹ رہا ہے ۔ اِس ڈانٹ ڈپٹ سے باقی تمام کوہ و جبل سہمے جاتے ہیں کہ یہ ٹوٹا ہوا تارہ مہ کامل نہ بن جائے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سبک=ہلکا،کم وزن
    گدرایاہوا=بھرابھرا،اسفنج،اسپنچ کی طرح دبانے سےدبنے اور پھر برابر ہوجانے والا،پک کر تیار پھل کی طرح
    مملو=لب ریز،گلاس کا پانی سے لبریزہونا،پورابھراہونا
    رم= میٹھامیٹھانشہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏16 اگست 2018
    عامر شاہین اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سُٹھی گالھ پئی ہلے


    اچھی بات چیت ہورہی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ تاسو دومرہ خکلے لوظونہ بیان کڑل چہ خپل زان میں دَ کشمیر پہ غرونو او ولو کے الیدو ....ڈیر اعلیٰ مشرہ

    ماشاء اللہ آپ نے اتنے خوبصورت الفاظ بیان کئے کہ میں نے اپنے آپ کو کشمیر کے پہاڑوں اور نہروں میں دیکھا .. بہت اعلٰی بزرگو
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں