1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الیکشن 2018 میں کون سی پارٹی کتنے سیٹ لیگی ؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں آپ نے عامل بابا بننا ہے
    اور تُکہ مارنا ہے کہ
    الیکشن 2018 میں کون سی پارٹی کتنے سیٹ لے گا ؟
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    امید تو یہی ہے کہ پی ٹی آئی اکثریت کی جماعت ثابت ہو گی۔

    اگرچہ اکیلی پی ٹی آئی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہو گی، انہیں آزاد امیدوار اور ہو سکتا ہے کوئی چھوٹی موٹی پارٹی حکومت بنانے کے لیے اپنے ساتھ ملانی پڑے۔

    اس کے بعد پی پی پی اور پھر ن لیگ کا نمبر آئے گا۔

    ایم کیو ایم تو اس دفعہ نہ ہونے کے برابر ہو گی۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں

    پی ٹی آئی- 90
    ن لیگ -60
    پی پی پی-40
    ایم کیو ایم -15
    اے این پی -10
    ایم ایم اے-10
    پی ایس پی-3
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں درج ذیل نتیجہ ہوگا:-

    پی ٹی آئی- 53
    ن لیگ -35
    پی پی پی-20
    ایم کیو ایم -15
    اے این پی -10
    ایم ایم اے-6
    پی ایس پی-7
     
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہوئیں 228 سیٹیں۔

    اور غوری صاحب نے کی ہیں 146 سیٹیں۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد اور چھوٹی پارٹیز بھی ہیں نا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری چھٹی حس کہتی ہے نتائج حیران کن ہوں گے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتویں حس کیوں نہیں ہوتی؟
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو انسان کی محنت پہ منحصر ہے۔ اگر تقوی کی اعلی منازل بخوبی طے ہوجائیں تو ساتویں حس بھی اجاگر ہوجاتی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں اگر آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لوں، تو کیا آپ مجھے ووٹ دو گے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اور طبق روشن کیسے ہوتے ہیں؟ وہ بھی 14
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اپنا منشور دکھاؤ اس کے بعد فیصلہ ہوگا
    عوام کی سوچ میں بھی تبدیلی آئی ہے بھائی
    آ ج تو پی پی کے کینڈیڈیٹ خواتین کے ساتھ اچھا واقعہ پیش آیا
    ووٹرز نے شہید بینظیر زرداری کے قاتل آصف زرداری کو قرار دیتے ہوئے ان پر کیس چلانے کا مطالبہ کیا تب ووٹ دینے کا وعدہ کیا
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئی زناٹے دار ضرب پڑے تو 14 طبق ایسے روشن ہوتے ہیں جیسے لوڈ شیڈنگ کے دوران 32 آجائے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں نے تو تھپڑ کا سنا تھا ضرب کا نہیں
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تھپڑ بھی ضرب کی ایک شکل ہے۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکل تو نمونے کو چہرے کو بھی کہتے ہیں نا
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حسین سے چہرے پہ خوف کے اثرات دیکھ کر کہا جاتا ہے کہ کیا رونے والوں جیسی شکل بنا رکھی ہے۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بلاول کو ووٹ دے رہے ہیں لوگ مگر باپ کو گرفتار کروانے کے بعد
     
  19. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    منشور وہی ہے، عوام کو سبز باغ دکھانے۔
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ بھی سن لیں عوام با شعور ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں