1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر نواز شریف کی پارٹی دوبارہ الیکشن جیت گئی تو آپ کا ردّ عمل کیا ہوگا؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 مارچ 2018۔

  1. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ میں ہوں رڈار انجنیئر جنرل اتھارٹی سول ایوی ایشن سعودی عرب
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے غیرت مند پختونوں نے اپنے ملک کے آبرو کے لیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا اور ہر محاز پر فوج کے شانہ بشانہ ملک و قوم کا دفاع کیا

    آپ یہ بتائیں کہ جب سے پاکستان بنا ہے کتنے سال پختونوں نے حکومت کی ؟
    پاکستان کا خون کس کس حکومت میں کس کس حکمران نے چوسا ہے ؟
    پاکستان میں سخت ترین مزدوری کا کام کون کرتا ہے؟
    آج تک پاکستان کے اتنے لمبے چھوڑے بارڈر کی حفاظت کن لوگوں نے کی؟

    پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ہی پختونوں کا ہے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    راڈار سے متعلق منسٹری تو بریمان سے آگے ہے نا؟
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لعنت ہو اس محکمے پر جس نے ایسے انجینئر بھرتی کیے ہیں
    پنجاب میں کسی پنجابی ٹیچر کر رشوت دے کر انجینئر بنا ہوگا
    کیوں کہ عقل تو دو ٹکے کی بھی نہیں
    ذرا نکالو اس کو جس نے انجینئر بنایا ایسے کو
    [​IMG]
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کہنے میں کیا ہے۔
    سعودی عرب میں پلمبر بھی انجینئر کہلاتا ہے اپنے آپ میں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا درست فرمایا
     
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    گزشتہ دنوں جو کچھ لندن میں نواز شریف کی رہائش کے آگے ہوا ہے، اس سے زیادہ بے عزتی نہیں ہو سکتی اور وہ بھی اس کی جو پاکستان کا تین دفعہ وزیر اعظم رہ چکا ہو اور مجموعی طور پر تیس سال حکمرانی کر چکا ہو۔

    چُلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے ان کو۔

    سچ ہی کہا ہے کسی نے کہ ان کا پیٹ صرف قبر کی مٹی ہی بھرے گی۔
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پنجاب کے نواز شریف صاحب کافی شریف ہیں
    شکر ہے خیبر پختونخواہ میں عمران خان کی حکومت ہے
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ لوگوں کو اپنی صفائی دینا مناسب نہیں سمھجتا
     
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں
     
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    گالی دینا آپکو زیب دیتا ہے لگی رہیں
     
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر کرے!
    یہاں تو بڑی'چنجیں' لڑائی جا رہی ہیں۔ سیاست دان تو لڑتے ہی لڑتے ہیں ، آپ کیوں شروع ہو گئے۔
    برائے مہربانی قومیت ، نسل اور فروعی اختلافات کی بنیاد پر نا ہی آپس میں جھگڑئیے اور نہ ہی کسی کو جھگڑنے دیجئے کیونکہ یہ قطعااسلام کی منشا کے مطابق نہیں۔
    ہلکا پھلکا ہنسی مزاح منع نہیں لیکن دل آزاری سے احتراز برتنا ہی سب کے فائدے میں ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کسی ایک یا چند افراد کی خباثت کو بنیاد بنا کر پوری قوم سے نفرت کا اظہار کرنا سراسر ناانصافی ہے۔
    ہمارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم دوسروں کی انتہا پسندی یا شدت پسندی کا شکوہ اپنی انتہا پسندی و شدت پسندی کا مظاہرہ کرکے کر رہے ہوتے ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حضور والا صفائی تو وہ دیتے ہیں جن پہ کوئی الزام ہو۔

    میں چاہوں گا کہ آپ سے جدہ میں بنفس نفیس ملاقات کروں۔ کیا کوئی امکان ہے؟
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا آفس کس لوکیشن پہ ہے؟
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    باپ جیل میں، بیٹی جیل میں، داماد جیل میں، نواسہ اور پوتا بھی جیل میں
    سارا ٹبر ہی جیل میں۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
    ہم پاکستانی قوم ہیں اور ہم نے ہمیشہ اپنے آپ کو ایک قوم کی حیثیت سے دیکھا ہے
    لیکن کچھ لوگ ہمیں پختون قوم بننے پر مجبور کرتے ہیں قوم پرستی انہیں تعصبات سے جنم لیتی ہے
    کسی بھی نا پسندیدہ (اپنی ذاتی رائے کے مطابق) شخص کو برا بھلا کہنے کے لیے اس کی پوری قوم کو اپنے تعصب میں لپیٹ لینا کہاں کا انصاف ہے.
    کسی قوم کو گالی نہ دو یہی حکم ہے
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹی تو ماشاء اللہ مہمان خانہ میں ہے
     
  19. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی امکان نہیں
     
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنا کام کریں تو بہتر ہوگا
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ملاقات کرنے میں کوئی رکاوٹ ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اقامہ نہیں ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    وقت نہیں
     
  24. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کی کمی اور مصروفیات
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ میں کہاں رہائش ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اسے مطلب جہاں بھی ہو
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جدہ کے نئےایئر پورٹ کے سامنے والے علاقے کو کیا کہتے ہیں؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی لوگو یہ "اگر نواز شریف کی پارٹی دوبارہ الیکشن جیت گئی تو آپ کا ردّ عمل کیا ہوگا؟" کی لڑی ہے۔ آپ نے اگر یہی باتیں پوچھنی ہیں تو "ذاتی گفتگو" میں پوچھ لیں اور جواب دے لیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں دھاندلی کے لئے آواز بلند کرنے والوں کا ساتھ دوں گا۔
     
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ہارنے والا سیاہ سی لیڈر یہی کہے گا کہ اس کے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں