1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نیک پروین, ‏14 ستمبر 2006۔

  1. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بہت چھوٹی تھی انا کی چادر۔۔

    پاؤں جو چھپایا تو سر کھلا رہ گیا
     
  2. عاطف سعید
    آف لائن

    عاطف سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2006
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عمدہ شعر ہے مگر لفظ کھلا ہے کھولا نہیں
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عاطف سعید جی کو ہماری اردو پر خوش آمدید​
     
  4. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی عاطف سعید کو خوش آمدید
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اَنا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکن
    پھر اس کے بعد بہت دیر تک نِڈھال رہے​
     
  6. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    نیک پروین
    کو
    ہماری اردو
    پر
    اھلاًوسہلاًمرحبا
     
  7. عاطف سعید
    آف لائن

    عاطف سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2006
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ خوش آمدید کا جناب من

    خؤش رہیئے
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آگے پیچھے دائیں اور بائیں تو محبت ہے اوپر اور نیچے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
     
  9. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جُستجوے منزل نےمیرے پاؤں رکُنے نہیں دیے
    اس راہ میں تھکا ضُرور ہوں لیکن نڈھال نہیں
    :D
     
  10. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سموکر بھائی نے لکھا ہے

    تم کسی راستے سے آ جانا
    میرے چاروں‌طرف محبت ہے
    تو سموکر بھائی آپ نے میرا کہا نہیں مانہ اور چھٹی کلاس میں داخلہ نہیں لیا
    :D
    کیونکہ یہاں چاروں‌طرف یعنی دائیں بائیں اور آگے پیچھے کی بات ہو رہی ہے
    یہ پانچویں اور چھٹی سمت کہاں سے آ گئی :D
     
  11. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تو کیا اس کا مطلب ہم یہ سمجھیں کہ آپ کے اوپر اور نیچے محبت نہیں ہے آپ کی یہ دونوں سمتیں محبت سے خالی ہیں ؟
     
  12. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سموکر بھائی آپ نے چار سمتوں کی بات کی ہے چھے کی نہیں اوپر اور نیچے ملائیں
    تو چھے بنتی ہیں :D
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آرڈر ۔۔ آرڈر ۔۔۔ آرڈر ۔۔۔

    وکیل استغاثہ اور وکیل صفائی کے دلائل و شواہد کے بعد عدالت اس نتیجہ پر پہنچا (کیونکہ نعیم رضا مذکر ہے :wink: ) ہے کہ اب یہ شعر چار کی بجائے 6 اطراف پر مشتمل ہو گا اور یوں‌ لکھا جائے گا

    تم کسی راستے سے آ جانا
    میرے چھاروں طرف محبت ہے​


    لہذا آئندہ اس شعر کو عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کے مطابق لکھا اور پڑھا جائے۔
     
  14. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نعیم بھائی یہ کچھ بہتر ہے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نیک پروین بہن
    آپ نے کافی سوچ بچار کے بعد اسے " کچھ بہتر " قرار دیا ہے۔
    بہت شکریہ۔
    امید ہے اب آئندہ روزانہ رونق افروز ہوتی رہیں گی آپ ۔
    انشاءاللہ
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لڑی ھے کاہے کی کوئی مجھے بھی بتا دے میں نے کچھ لکھا تو پھر کوئی واویلہ نہ شروع کر دے :hpy:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ یہ لڑی " انا " کی ہے۔ :hpy:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ
    اتنی زحمت کی آپ نے
    مطلب آپ کی لڑی ھے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ یہ لڑی میری نہیں۔
    پہلے صفحے کے پہلے پیغام سے واضح ہوجاتا ہے کہ یہ لڑی " نیک پروین " صاحبہ کی ہے۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    او اچھاااااااااااااااااااااااا میں سمجھی آپ نے کہا ھے انا یعنی میں یا میری
     

اس صفحے کو مشتہر کریں