1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان نے جی پی ایس اور جی آئی ایس سے مزین 2 سیٹلائٹس لانچ کردیئے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏9 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان نے جی پی ایس اور جی آئی ایس سے مزین 2 سیٹلائٹس لانچ کردیئے


    [​IMG]
    سیٹلائٹس کو صبح 8 بجکر57منٹ پر چین سے لانچ کیا گیا—۔ جیو نیوز

    اسلام آباد: پاکستان نے جی پی ایس اور جی آئی ایس سے مزین اپنے دو سیٹلائٹس لانچ کر دئیے۔

    ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سیٹلائٹ پی ایس ایس آر 1 اور پاک ٹیس اے 1 صبح 8 بجکر57منٹ پر چین سے لانچ کیے گئے، جنہیں مکمل طور پر پاکستان میں ہی تیار کیا گیا۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیٹلائٹس کی تیاری سے پاکستان کا کمرشل انحصار انتہائی کم ہو جائے گا اور ڈیٹا کلیکشن، پلاننگ، ریسورس مینجمنٹ اور معیارِ زندگی بہتر ہوگا۔

    [​IMG]
    سیٹلائٹ پی ایس ایس آر 1 اور پاک ٹیس اے 1 مکمل طور پر پاکستان میں ہی تیار کیے گئے—۔ جیو نیوز

    دفتر خارجہ کے مطابق سیٹلائٹس لانچنگ سے پانی کے بحران، سیلاب اور قحط جیسے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا کہ ان سیٹلائٹس کی مدد سے بارش کے پانی کی مقدار کو جانچنے اور اسٹوریج کی پلاننگ میں مدد ملے گی۔

    دوسری جانب پاکستان میں جنگلات کی صورتحال اور پلاننگ میں بھی یہ سیٹلائٹس مددگار ثابت ہوں گے۔
     
    نوید احمدؔ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نوید احمدؔ
    آف لائن

    نوید احمدؔ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جولائی 2016
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین۔ اللہ کرے ترقی کا سفر یونہی بڑھتا رہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں