1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں مصنوعی دل لگانے کا پہلا آپریشن کامیاب

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏9 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں مصنوعی دل لگانے کا پہلا آپریشن کامیاب


    [​IMG]
    مصنوعی دل لگانے پر ایک کروڑ 10 لاکھ روپے کے اخراجات آتے ہیں، ڈاکٹر ندیم — فوٹو:فائل

    کراچی: پاکستان میں پہلی بار مصنوعی دل لگانے کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔

    ملکی تاریخ میں شعبہ طب نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے اور کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں پہلی بار مصنوعی دل لگانے کا آپریشن کیا گیا۔

    62 سالہ نفیسہ میمن پہلی مریضہ ہیں جنہیں مکینیکل دل لگایا گیا ہے جن کا دل صرف 15 فیصد کام کررہا تھا۔

    ڈاکٹرز کی ٹیم کی سربراہی معروف ہارٹ ٹرانسپلانٹیشن ڈاکٹر پرویز چوہدری نے کی جب کہ ڈاکٹرز کی ٹیم کے دیگر ممبران میں امریکی ڈاکٹرز بھی شامل ہیں، ہارٹ ٹرانسپلانٹیشن آپریشن میں تقریباً 5 گھنٹے درکار ہوتے ہیں، آپریشن کے بعد سربراہ قومی ادارہ برائے امراض قلب ڈاکٹر ندیم نے آپریشن کی کامیابی کا اعلان کیا۔

    معروف سرجن ڈاکٹر پرویز چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ ایک مصنوعی دل ہے جسے دل لگانے پر ایک کروڑ 10 لاکھ روپے کے اخراجات آتے ہیں۔

    انہوں نے بتایاکہ مصنوعی دل لگانے کا عمل کامیاب ہوگیا ہے اور مریض کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے۔
     
    نوید احمدؔ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نوید احمدؔ
    آف لائن

    نوید احمدؔ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جولائی 2016
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ زبردست۔ میڈیکل سائنس نے انجینئرنگ کے ساتھ مل کر سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے۔ اللہ کریم اس ترقی کی راہ میں مزید برکت ڈالیں۔ آمین۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں