1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامل بنگالی گرفتار

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏7 جولائی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ناک ٹھیک کروائیں۔ :lol:
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کی چونچ بھی تو سیدھی ہونی چاہیے جناب ! :lol:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں نے جان بوجھ کر ایسی چونچ رکھی ہے، تا کہ مجھ سے کوئی چونچ نہ لڑائے :wink:
     
  4. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ وہ ٹیڑھا حصہ کٹوا کیوں نہیں دیتے ؟
     
  5. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بریکنگ نیوز

    گرفتار نہیں ہوا بلکہ مسلمان ہوا ہے

    دوڑو دوڑو جلدی کرو۔ عامل بنگالی آ گیا نہ صرف آ گیا بلکہ مسلمان بھی ہو گیا ۔

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?p=8716#8716
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیوں میری انگلی کٹوانی ہے؟ :cry:

    غور کریں وہ چونچ نہیں اُنگلی ہے۔ :)
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیوں میری انگلی کٹوانی ہے؟ :cry:

    غور کریں وہ چونچ نہیں اُنگلی ہے۔ :)[/quote:1khnvaic]
    واہ بھئی واہ
    ٹو ان ون
    چونچ کی چونچ
    انگلی کی انگلی​
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ویسے ٹو ان ون کا مطلب سمجھتے ہیں آپ ؟
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ نے انگلی اور چونچ کی بات کی، باقی آپ جس سمجھ کی بات کر رہی ہیں، اسے نا ہی سمجھیں تو بہتر ہے۔ پہلے بھی اس وجہ سے ایک لڑی مقفل ہو چکی ہے۔
     
  11. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت اچھے
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم ہیں ہی بہت اچھے :oops:
     
  13. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھائی صاحب

    خوش فہمی کا کوئی علاج نہیں ہے ۔

    عامل بنگالی بھی اسی مرض میں گرفتار تھا

    اسے اب آرام ہیں۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بھائی صاحب خوش فہمی نہیں۔

    ہم نہیں لوگ کہتے ہیں۔

    اقتباس:
    بہت اچھے
     
  15. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جبار جی زندہ باد سلیمی چوک پائندہ باد
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھ سے سلیمی چوک میں الیکشن لڑوانا ہے کیا؟ :?
     
  17. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    انشااللہ وہ دن بھی آئے گا
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سموکر جی! کیوں مجھے جلسے میں گولی مروانی ہے؟ :?
     
  19. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    گھبراؤ نہیں

    ہر جلسے میں گولیاں نہیں چلا کرتیں برادر۔۔۔۔


    لیاقت علی خاں تو نہیں آرہے ناں جلسے میں۔۔۔۔۔
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لوگ کہتے ہیں کہ میں ہمیشہ حق پر بات کرتا ہوں، اور یہاں حق بولنے کا انعام گولی ہی ہے۔ :shock:
     
  21. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    تو حق کی خاطر گولی نہیں کھاسکتے؟؟؟؟


    امر ہوجاؤ گے۔
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں عبدالجبار ہی ٹھیک ہوں مجھے امَر جیسا بالکل نہیں بننا۔
     
  23. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ٹھیک ہے جی۔۔۔۔۔


    امر لوگ وہ ہوتے ہیں جو مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔۔۔۔


    اور ہم وہ ہیں کہ زندہ رہ کر بھی مردوں کی طرح ہوتے ہیں۔


    ٹھیک ناں؟
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں نے تو مذاق میں‌کہا تھا۔ آپ شائد سنجیدہ ہیں۔

    ٹھیک کہا آپ نے، ہم سچ میں چلتے پھرتے مردے ہیں، جو مفلسی اور معاشی حالات میں اس قدر اُلجھا دیئے گئے ہیں کہ “ زندہ“ ہوتے ہوئے بھی “جی“ نہیں رہے۔ بس وقت کاٹ رہے ہیں۔
     
  25. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    مذاق اور سنجیدہ والی کوئی بات نہیں۔۔۔

    بس س س ۔۔۔۔ اسی طرح چلتا ہے۔۔۔۔۔ مذاق کی باتوں میں بھی اچھی اچھی باتیں۔۔۔
     
  26. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صحیح کہاعمار بھائی
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شامی بھائی! آپ بھی کچھ “صحیح کہیں“ :)
     
  28. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلکل ٹھیک عامل بنگالی مرا نہیں زندہ ۔ :hasna: :zuban: سچ کہا جس نے کہا ۔ امر لوگ وہ ہوتے ہیں جو مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔۔۔۔

    گرفتاری کی خبریں شائع کرنے والے ناکام ونا مراد ہونگےدیکھ لو عامل بنگالی حاضر ہے۔جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ٹھیک عامل بنگالی مرا نہیں زندہ ۔ :hasna: :zuban: سچ کہا جس نے کہا ۔ امر لوگ وہ ہوتے ہیں جو مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔۔۔۔

    گرفتاری کی خبریں شائع کرنے والے ناکام ونا مراد ہونگےدیکھ لو عامل بنگالی حاضر ہے۔جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے۔[/quote:eek:1yhmbk3]

    واقعی سچ ہے کہ برائی جلد ختم نہیں ہوتی :neu:
     
  30. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ٹھیک عامل بنگالی مرا نہیں زندہ ۔ :hasna: :zuban: سچ کہا جس نے کہا ۔ امر لوگ وہ ہوتے ہیں جو مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔۔۔۔

    گرفتاری کی خبریں شائع کرنے والے ناکام ونا مراد ہونگےدیکھ لو عامل بنگالی حاضر ہے۔جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے۔[/quote:1eq9n2nc]

    واقعی سچ ہے کہ برائی جلد ختم نہیں ہوتی :neu:[/quote:1eq9n2nc]
    بلکہ اچھوں خاصوں کا کباڑا کرکے پھر ہی ختم ہوتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں