1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامل بنگالی اور شہرت ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پٹھان, ‏20 اگست 2006۔

  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بات ہے تجربے کی !
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  3. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تجربہ بڑی چیز ہے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے آج کل بنگالی جی نظر نہیں آ رہے، اور ان کی شہرت بھی :84:


    کہیں مسلمان ہونے کو بعد جنگلوں میں‌اللہ اللہ کرنے تو نہیں نِکل گئے؟ ویسے جنگل میں‌جانے کی عادت اُن کی پرانی ہے۔
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کل ملے تھے جنگل میں واقعی اللہ اللہ کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اب آپ لوگ میری واپسی کی امید نہ رکھیں میں نہیں آنے والا بلکہ آپ سب لوگ بھی یہیں آجاؤ تو کتنا اچھا ہو
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کتنا اچھا ہو؟

    جنگل میں منگل :p
     
  7. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عامل بنگالی اعتکاف میں

    آپ احباب نہ پریشان ہوں عامل بنگالی نے ایک ذاتی پیغام میں

    بتا یا تھا کہ وہ مہینے بھر کا اعتکاف کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آپ

    انہیں مشورہ دیں کہ وہ اعتکاف کہاں بیٹھیں؟​
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں بنگالی جی کو اپنے ساتھ لاہور اعتکاف کرنے کی دعوت دیتا ہوں، انشاءاللہ اُن کی روحانی اصلاح بھی ہو گی اور وہ اللہ اور اُس کے حبیب کو اپنے بہت قریب محسوس کریں گے۔
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سبحان اللہ
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک مزے کی بات بتاؤں؟ اعتکاف پر میری بنگالی جی سے ملاقات ہوئی تھی، مزید میں کچھ نہیں بتاؤں گا، ہاں وہ خود آ کر کچھ بتائیں تو مزا ہو۔
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ تو بڑی پتے کی بات بتائی آپ نے
     
  12. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم

    بیٹا چھپانے کی کوئی بات نہیں ہے بتا دیں اب ہم آ گئے ہیں۔

    :hands: :dilphool: ان شاءاللہ ہماری اردو کی رونقیں جلد بحال ہونگی۔
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیوں اس کام کے لیے آپ کو کسی نے نذرانے کا ایڈوانس پکڑا دیا ہے ؟ :suno:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تیس ہزار لے کر ہاتھ دیکھتے ہیں۔ :suno:

    اب کہیں آپ ان کو تیس ہزار دے کر 3 لاکھ کا ہتھ نہ دِکھا جانا۔ :serious:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نور اب میں ان کو کیا کہوں؟؟ :nose:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ سچ کڑوا ہوتا ہے :yes:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ سچ کڑوا ہوتا ہے :yes:[/quote:1mkf7dit]
    جی نہیں۔۔ اگر بات کرنے والے جبار جی نہ ہوتے تو مزہ چکھا دیتی۔۔ :horse: :zuban:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ سچ کڑوا ہوتا ہے :yes:[/quote:3btzqsjj]
    جی نہیں۔۔ اگر بات کرنے والے جبار جی نہ ہوتے تو مزہ چکھا دیتی۔۔ :horse: :zuban:[/quote:3btzqsjj]

    جبار بھائی بہت اچھے انسان ہیں کوئی بھوت نہیں کہ آپ ان سے ڈر رہی ہیں :hasna:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہمارے استاد جی ہیں نا۔۔ اور ویسے بھی ابھی مجھے نئی نئی ناظمہ بنایا ہے۔۔ اب بات کرتے وقت سوچنا پڑتا ہے۔۔ کہیں ڈانٹ ہی نہ مل جائے۔۔ :neu:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل نہیں ڈانٹیں گے آزما کر دیکھ لیں :yes:
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ارے واہ انکل !
    کیا جگت ماری ہے۔۔ پورے 3 لاکھ کی جگت ماری ہے۔
    میں چیک کاٹ دوں ؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ انکل !
    کیا جگت ماری ہے۔۔ پورے 3 لاکھ کی جگت ماری ہے۔
    میں چیک کاٹ دوں ؟[/quote:2il1r5pf]

    آپ نے اپنی دُم کا نام تو چیک نہیں رکھ لیا :soch:
     
  23. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے واہ انکل !
    کیا جگت ماری ہے۔۔ پورے 3 لاکھ کی جگت ماری ہے۔
    میں چیک کاٹ دوں ؟[/quote:727zq08y]

    اگر چیک کاٹنا ہے تو میں اکاونٹ نمبر دے دیتا ہوں۔

    302-420-9211-888 کوہ قاف برانچ چیچنیا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ انکل !
    کیا جگت ماری ہے۔۔ پورے 3 لاکھ کی جگت ماری ہے۔
    میں چیک کاٹ دوں ؟[/quote:2wo4bxh3]

    اگر چیک کاٹنا ہے تو میں اکاونٹ نمبر دے دیتا ہوں۔

    302-420-9211-888 کوہ قاف برانچ چیچنیا[/quote:2wo4bxh3]
    چھوڑو یار یہ 3-------- 5 مت کرو
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارون جی ۔ عامل بنگالی بابے صاحب کو اپنے عقرب والا چیک نہ کٹوا کے دے دیں ؟ :suno: :hasna: :suno:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور ۔ چھیتی کریں :yes:
     
  27. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آنکھوں کی نور صاحبہ

    ہم چھو ٹے موٹے ایڈوانس پر یقین نہیں رکھتے۔

    یہاں تو کریڈٹ کارڈز چلتے ہیں :hands:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں کی نور صاحبہ

    ہم چھو ٹے موٹے ایڈوانس پر یقین نہیں رکھتے۔

    یہاں تو کریڈٹ کارڈز چلتے ہیں :hands:[/quote:z027yren]

    موبائیل آپ نے اقصات پہ لیا ہے اور چھوڑ کتنی لمبی لمبی رہے ہیں :boxing:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنکھوں کی نور صاحبہ

    ہم چھو ٹے موٹے ایڈوانس پر یقین نہیں رکھتے۔

    یہاں تو کریڈٹ کارڈز چلتے ہیں :hands:[/quote:piek5gv2]

    موبائیل آپ نے اقصات پہ لیا ہے اور چھوڑ کتنی لمبی لمبی رہے ہیں :boxing:[/quote:piek5gv2]
    یہ لفظ ریسریچ لیبارٹری سے نہیں آگیا ؟؟؟؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ درست کردیں مجھے واقعی نہیں پتا :neu:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں