1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہاں تشریف آوری پر خوش آمدید
    آپ یہاں بھی گپ شپ کر سکتے ہیں :)
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وعلیکم خوش آمدید!

    لیں جی ہم یہاں آ گئے، چلیں اب ہم سے گپ شپ کریں۔ :)
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تم بلاو میں‌ نہ آوں ایسا ہرجائی نہیں۔ :lol:



    لو جی ہم بھی آ گئے۔۔۔۔۔
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہم کسی سے کم ہیں کیا ؟
    آئیں ہم سے بھی گپ شپ کریں
     
  5. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لو ہم بھی آئے گپ شپ کرنے
     
  6. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے واہ۔ چار لوگ :)
    میں نے سوچا تھا دو تین دن میں کون آے گا لیکن کمال ہو گیا
    میں آپ کواپنی لڑی میں آنے پر خوش آمدید کہتی ہوں
    گپ شپ آپ سٹارٹ کریں دھیرے دھیرے میں بھی آپ سے فری ہو جاوں گی
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی جی دیکھیں‌یہ گپ شپ تو ٹھیک ہے مگر فری ہونے والی بات کچھ ٹھیک نہیں۔ :lol:
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :84:
     
  9. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! اب گپ شپ کرنے کے لیئے فِری ہونا تو ضروری ہے ناں :)
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو بُلا کے کہاں ہیں؟ عاشی جی ہم آپ کے انتظار میں‌ہیں۔
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پیوستہ رہ شجر سے امیدِبہار رکھ
    آجائیں گی عاشی جی جلدی کیوں ہے ؟
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عاشی جی آ جائیں واصف بھائی آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ :)
     
  14. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو یاد نہیں میں نے کل کی چھٹی لی تھی آج بھی بہت مشکل سے آئی ہوں
    کل پھر شاید نہ آ سکوں دو تین دن زرا مصروف ہوں
    سوری
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  16. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں چار دن بعد آئی ہوں اور کوئی گپ شپ نہیں؟ :84:
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ ذرا پولیس سے اس کی تفتیش تو کروائیں، کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ اس کی وجہ کیا ہے۔ :idea:
     
  18. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    جب خود چار دن بعد آؤ گی تو ایسا ہی ہوگا ناں!
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بات تو بالکل درست کی آپ نے، عاشی جی آپ آئیں گی تو کوئی اور آئے گا نا!
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ تو ہے جتنا گڑ ڈالو گے اتنا میٹھا ہو گا
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی! جی! آپ نے دیکھا نہیں لاحاصل جی نے “گفتگو میٹھی کرو“ میں‌کتنا گڑ ڈالا اور اب وہ کتنا میٹھا ہے۔ :)
     
  22. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہم بھی آگئے عاشی جی !
     
  23. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: :lol: :lol:
     
  24. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نکال لو دانت پھر رونا بھی ہے
     
  25. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم اووری باڈی
     
  26. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بات تو آپ کی ٹھیک ہے میں بھی کوشش کروں گی زیادہ سے زیادہ آئن لائن آنے کی :84:
     
  27. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم ویلکم
     
  28. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری لڑی میں مجھے ہی ویلکم؟ :twisted: میں پھر آ گئی اب آتی جاتی رہوں گی :)
     
  29. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :twisted: :twisted: :twisted: :twisted: :twisted: میری ناویں نکور جاوانی تے آج اشق دا ٹحاپا لا دے :twisted: :twisted: :twisted: :twisted: :twisted:
     
  30. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پومی جی لگتا ہے آپ کے سر پر گہری چوٹ لگی ہے
    یہ کیا بات کہی آپ نے؟ نہ سر نہ پیر
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں