1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد طلحہ گوہرؔ چشتی صاحب صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏26 مئی 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محمد طلحہ گوہرؔ چشتی صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔



    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    محمد طلحہ گوہرؔ چشتی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد طلحہ گوہرؔ چشتی
    آف لائن

    محمد طلحہ گوہرؔ چشتی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2018
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    نام: محمد طلحہ فرید چشتی
    اور یہ نام دادا جان نے دیا
    تخلص ۔۔گوہرؔ ۔۔ہے ساتھ نسبت ۔۔ حجازی ۔۔ لگایا کرتا ہوں۔ اس کی وجہ یہی کہ استادِمحترم مرحوم نے ایک بار اسی نسبت سے یادفرمایا تھا۔
    عمر : 21 سال ؛ وطنِ عزیز پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے تعلق رکھتا ہوں۔
    جانوروں اور خصوصی طور پر جنگلی حیات میں دلچسپی کی وجہ سے زولوجی کا انتخاب کیا۔
    مختلف کتب کا مطالعہ اور تحقیق کرنا مشاغل میں شامل ہے۔
    شاعری کا شوق تو شروع سے ہے لیکن کبھی کوشش نہیں کی ۔ ابھی بھی علمِ عروض وغیرہ سے مکمل نا بلد ہوں۔
    کتاب لکھنے کے عزائم رکھتا ہوں ان شاءاللہ اگر اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے توفیق دی تو ضرور مرتب کروں گا۔
    مادری زبان پنجابی ہے مگر شغف اردو سے بے پناہ ہے اردو کی اسی چاہت نے اس فورم سے متعارف کروایا۔ اور اب ہم بھی اسی انجمن کا حصہ ہیں ۔
    امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    والسلام
     
    پاکستانی55، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا

    چشتی اور اوکاڑہ سے یہ جان کر تو بہت اچھا لگا ہے

    اوکاڑہ میں کہاں ہوتے ہیں ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد طلحہ گوہرؔ چشتی
    آف لائن

    محمد طلحہ گوہرؔ چشتی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2018
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    مستقل سکونت تو حویلی لکھا میں ہے مگر عارضی طور پر شالیمار ٹاون ، اوکاڑہ میں رہائش پذیر ہوں
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی فی الحال آپ میرے ہم شہر ہیں
     
    محمد طلحہ گوہرؔ چشتی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
     
    محمد طلحہ گوہرؔ چشتی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    محمد طلحہ گوہرؔ چشتی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد طلحہ گوہرؔ چشتی
    آف لائن

    محمد طلحہ گوہرؔ چشتی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2018
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ بفضلِ خدا میری پہلی تصنیف ۝ بدل دو زندگی۝ کی انٹرنیٹ پر اشاعت ہو چکی ہے۔
    مندرجہ ذیل رابطوں پر اس کتاب کو پڑھا اور ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ امید ہے آپ سب کو میری یہ کاوش پسند آئے
    بزم اردو لائبریری
    بدل دو، زندگی ۔۔۔ محمد طلحہ گوہرؔ - بزم اردو لائبریری
    مفت کتب پر
    مفت اردو کتابیں: بدل دو، زندگی ۔۔۔ محمد طلحہ گوہرؔ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں