1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ بنایئے (سابقہ لڑی کا تسلسل)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 دسمبر 2017۔

  1. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان کی بدولت مسجدیں معتکف سے آباد ہونے والی ہیں۔

    ز ہ ی گ د ب ر
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان میں روزوں ، تراویح کا اہتمام کرنے والے اللہ کے برگزیدہ بندے ہوتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ب ج و ھ
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نجام الفتوں کا ابھی تک بخیر ہے
    کہنے میں بات آئے گی بھاوج تو غیر ہے

    ل ل ت ز ز م
     
  4. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    دہشتگرد پاک فوج کے عزائم کو متزلزل نہیں کر سکتے

    ا ن ل س خ ت
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نون کے اضافے کے ساتھ نخلستان ؟؟
    یا کوئی اشارہ ہی دے دیں ایک بار پھر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    م
    معذرت چاہتی ہوں غلطی پر آپ نے درست بتایا اگلا لفظ بھی آپ دیجیئے سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  8. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    مفاہمت نہ سکھا جبر نارواں سے مجھے
    میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

    س م ی و ح ا
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خلیفہ ہارون الرشید کے دور میں بغداد میں830ء میں بیت الحکمۃ کے نام سے ایک اکیڈمی قائم کی گئی۔ اس کا پہلا ڈائریکٹر ابن مساویح تھا

    م ر د ح ل
     
  10. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    رحم دل
    ت ق ن ع ا
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خاتون کا قناعت پسند ہونا بہترین بیوی کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ت ر ر ش غ م
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شتر مرغ

    م م ت ا
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تمام دوستوں کو سلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    و ا ک ب م ت
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تمباکو نوشی مضر صحت ہے


    د گ م ن
     
    Last edited: ‏5 مئی 2018
  16. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    گندم
    و ب م س ن

     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ فزکس جو ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے منسوب تھا اب اس کا نام بدل دیا گیا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ت ش ا ر ک ا
     
  18. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    آپ معزز ممبران کے اشتراک سے یہ لڑی بھی اپنا تسلسل برقرار رکھے ہوئے ہے

    ا ن و ع ت م
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک میم کے اضافے کے ساتھ ممنوعات اور صواد کے اضافے کے ساتھ مصنوعات ؟؟
    باقی کوئی اشارہ پلیز
     
  20. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ل
    لفظ تو یہ ہر گز نہیں ہے آپ کو اشارہ دیتی ہوں
    ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
    آتے ہیں جو کام دوسروں کے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    متعاون
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ھ م ن م د
     
  22. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں نے یہ لفظ نہیں دیا آپ کا لفظ منہدم ہے میرے مطابق
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اشارہ اور دے دیتے ، کیونکہ علامہ اقبال کی لکھی اس نظم سے تو کوئی آئیڈیا نہیں مل رہا
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    مددگار ہونا اچھا ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    متعاون


    ا ا د ت و ی
     
  26. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    نشہ آور ادویات ہمارے نروس سسٹم کو مفلوج کر دیتی ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ متعاون نہيں ہے سر
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے اقبال کی نظم نے کافی معاونت کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ا ش م ن ہ ی
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ خود ہی بتادیں
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ معاونت تھا سر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں