1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دو سطر کا شعر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مانی.شہزادہ, ‏10 جون 2017۔

  1. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    دو سطر کے دل کو موہ لینے والے شعر ارسال کریں
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پہلہ شعر تو آپ کو پوسٹ کرنا تھا مانی شہزادہ صاھب ،،،

    اس خاک کو کسی خاک کی کیا خاک خبر ھے
    یہ خود خاک ھو رھا ھے کسی خاک کی خاطر
     
    مانی.شہزادہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عاقل کو اسیری کے تقاضے کہاں منظور !!
    نادان ہی ہوتا ہے _______ گرفتارِ محبت!!


    [​IMG] [​IMG]


     
    مانی.شہزادہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ علم میں نہیں تھا معزرت
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ہجر کی وحشتوں کو کم کیجئے
    آیت وصل مــــجھ پہ دم کیجئـــے. ...
     
    انور ملک نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    بات کرتا ہے مختصر لیکن
    روح کے تار چھیڑ دیتا ہے
     
  7. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    پهر یوں ہوا کہ چاند نے تسلیم کی شکست

    کل شب مناظره تها حضور کے جمال کا
     
  8. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ﭘﺲِ ﻣﺮﮒ ﮐﺎﺵ ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ، ﻣﺠﮭﮯ ﻭﺻﻞِ ﯾﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ

    ﻭﮦ ﺳﺮِ ﻣﺰﺍﺭ ﮨﻮتا ﻣﯿﮟ ﺗﮩﮧِ ﻣﺰﺍﺭ ہوتا
     
  9. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    گر پڑیں گے سارے پیمانے

    تم خدارا نہ اٹھانا آنکھیں

     
  10. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    "درد کی تمثیل ســـــے آہ کــــــــــی تحلیل تــــــــک".

    "کہــــــــــاں کہــــــــــــــاں نہ ڈھـــــــــــــو نڈ ا تجھــــــــے" ــــــــــ!!
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک
    جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG] رک جائیں جو کچھ دیر تو ہم بیٹھ کے دم لیں
    [​IMG][​IMG] بدلے ہی چلے جاتے ہیں حالات مسلسل [​IMG]
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شاعری یہ کتابیں یہ آیتیں دل کی, نشانیاں
    یہ سبھی تجھ پہ وارنا ہوں گی..!!
    (سید محسن نقوی)​
     
  14. انور ملک
    آف لائن

    انور ملک ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2018
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میرا سلام قبول کیجئے.
    بہت اعلی شعر ہے. . کیا یہ آپ کا شعر ہے. پوری غزل مل سکتی ہے؟ بہت مہربانی ہوگی
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہجر کی وحشتوں کو کم کیجئے
    آیت وصل مجھ پہ دم کیجئے
    خواب تحلیل ہی نہ ہو جائیں
    اس قدر بھی نہ آنکھ نم کیجئے
    عشق تقسیم کرنے سے پہلے
    خاک اور خوں کو باہم کیجئے
    ایک نیا وصل سامنے آئے
    ہجر کو ہجر میں یوں ضم کیجئے
    رفتگاں پھر بھی چین سے ہونگے
    اب تو آئندگان کا غم کیجئے
    پیاس اور صبر کی کہانی ہے
    دشت میں بیٹھ کے رقم کیجئے
     
    انور ملک نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. انور ملک
    آف لائن

    انور ملک ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2018
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب. شاعر کا نام بھی مل جائے تو سونے پہ سہاگہ. اپ کی بہت مہربانی
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مدّت کے بعد اذنِ تبسم ملا ہمیں
    وہ بھی کچھ اتنا تلخ کہ آنسو نکل پڑے
    احمد ‌ندیم ‌قاسمی
     
    مانی.شہزادہ اور انور ملک .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی چاہت کی چاندنی ہوگی
    خوب صورت سی زندگی ہوگی
    بشیر بدر
     
    مانی.شہزادہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غرق دریائے خجالت ہوگئے چاہت سے ہم
    آبرو جتنی بہم پہنچائی تھی پانی ہوگئی
    رشک
     
    مانی.شہزادہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نرگس ترے بیمار کی تربت پہ نہیں ہیں
    یہ دیکھنے کو تیرے نکل آئی ہیں آنکھیں
    اسیر اکبر آبادی
     
    مانی.شہزادہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بدر نے لکھی یہ تاریخ پئے نذر نسیم
    قدح کیں آنکھیں تو پلٹی ہے بصارت ان کی
    بدر الہ آبادی
     
    مانی.شہزادہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    بعد مرنے کے میری لھد پر جانے کیا سوچ کہ دلبر آیا

    آ گئے ان کی آنکھوں میں آنسو پھول جب میری تربت پہ ڈالے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تلوار کے تلے بھی ہیں آنکھیں تری اُدھر
    تو اس ستم کا میر سزاوار کیوں نہ ہو
    میر تقی میر
     
    مانی.شہزادہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مانی.شہزادہ
    آف لائن

    مانی.شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2017
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    میر
     
  25. دعا سحر
    آف لائن

    دعا سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    تم فقط سن کر ہی چیخ اٹھے.
    میں نے وہ زندگی بھی گزاری ہے
     
  26. دعا سحر
    آف لائن

    دعا سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    تو سڈ کے ڈیکھ میں بھجدی آساں
    جے جُتی پاواں تے کافر آکھیں
    [​IMG]
     
  27. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
    اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

     
    دعا سحر نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دعا سحر
    آف لائن

    دعا سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نہ آئیں تو ستاتی ہے خلش سی دل کو
    وہ جو آئیں تو خلش اور جواں ہوتی ہے
    ساحر لدھیانوی
     
  29. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شب جو مسجد میں جا پھنسے مومنؔ
    رات کاٹی خدا خدا کر کے
     
    دعا سحر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دعا سحر
    آف لائن

    دعا سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    اب فقط یاد رہ گئی ہے تری
    اب فقط تری یاد بھی کب تک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں