1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    وہ بھی قتل ہوگئے ہونگے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استاد بھولے سے

    تم نے دوسرے بچے کو ٹکر کیوں ماری


    بھولا : سر آپ نے تو کہا تھا دماغ لڑانا ضروری ہے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امی : بھولے بلب بند کردو





    بھولا : امی جی صندوق میں یا الماری میں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ، امی پری کیا ھوتی ہے
    امی، بیٹا جس کے پر ھوتے ہیں نہ اسکو پری کہتے پیں
    بھولا ،تو امی ساتھ والی آنٹی بھی پری ہیں پھر کیونکہ ابو انکو پری کہہ کر ہی بلاتے ہیں
    امی ، چل پھر بھولے آج وہ پری اڈے ہی اڈے تے نال تیرا پیو وی اڈے
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ( عبدالجبار سے) ”ارے یار! ایک بینک میں
    اسسٹنٹ کیشیئر کی بہت زبردست جاب آئی ہے اور تنخواہ
    [​IMG]

    کے ساتھ کمیشن بھی۔
    عبدالجبار”مگر کرنا کیا ہوگا؟“
    بھولا ”کیشیئر کے پاس ایک آرام دہ کرسی پر بیٹھ
    کر صرف زبان باہر نکال کر رکھنی ہوگی“۔
    ”بھلا وہ کیوں؟“
    بھولا ”بھئی کیشیئر تمہاری زبان پر انگلی لگا کر
    نوٹ گنتا رہے گا، تاکہ گننے میں آسانی ہو“۔
     
    سعدیہ، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے نے ایک دن ریاضی کے استاد کو وختا ڈال دیا۔
    بولا سر اگر آپ میرا ایک سوال حل کردیں تو میری آج کی جیب خرچی 200 روپے آپکو انعام دوں گا۔ اگر جواب نہ دیا تو آپ مجھے 200 روپے دیں گے۔
    استاد بھی ھارون رشید بھائی ٹائپ کا تھا۔ 200پر بھی اپنی ۔۔۔۔ مٹی خراب کرانے پر تیار ہوگیا۔ بولا چلو بھولے سوال پوچھو۔
    بھولے نے سوال پوچھا ۔ سر جی۔ ایک تالاب میں ٹوٹل 5 بطخیں تیر رہی ہیں۔ درمیان والی بطخ بولی۔ میرے پیچھے بھی 3 بطخیں ۔ میرے آگے بھی 3 بطخیں۔ بتائیں درمیان والی بطخ نے یہ بات کس حساب سے کی جبکہ ٹوٹل 5 بطخیں ہیں۔
    استاد سوچ میں پڑ گیا۔ کافی دیر جب جواب سمجھ نہ آیا تو 200روپے نکال کر بھولے کو پکڑائے اور پوچھا۔ یار بھولے میں ہارا۔ بتاو درمیان والی بطخ نے یہ بات کیسے کی؟
    بھولے نے 200 روپے جیب میں ڈالتے ہوئے فرمایا۔ سر جی ۔ درمیان والی بطخ جھوٹ بول رہی تھی۔
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا گدھے کو کھنیچتا ہوا لاہور لے جارہا تھا

    پولیس والے نے شرارتاً کہا بھائی کو کہاں لے جارہے ہو














    بھولا : پولیس میں بھرتی کروانے
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کی تواضع تو خوب ہوئی ہوگی np
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی مگر مانتے نہیں
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے سے گپ شپ ہوئے بہت عرصہ ہوگیا۔ کاش بھولا آئے تو پتہ چلے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹکور کررہا ہوگا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے نے میری دعوت کی '

    میں پہنچا تو دسترخوان پر صرف ابلے چاول تھے

    ہم نے کھانے شروع کیے تھوڑی دیر بعد دروازہ بجنے کی آواز آئی اور بھابھی نے پوچھا " مرغی لے آؤں"

    بھولا نہیں ہم چاول کھارہے ہیں

    تھوڑی دیر بعد پھر دروازہ بجنے کی آواز آئی اور بھابھی نے پوچھا " مرغی لے آؤں"

    بھولا نہیں ہم چاول کھارہے ہیں

    چار پانچ بار ایسا ہوا میں مرغی کے انتظار میں ہی رہا

    خیر اللہ اللہ کرکے چاول ختم ہوئے

    پھر وہ ہی کاروائی دہرائی گئی

    بھولے نے کہا مرغی لے آؤ



    میں نے دیکھا کہ بھابھی زندہ مرغی لے آئی ہیں


    میں نے پریشان ہوکر پوچھا یہ کیا














    کہنے لگا اب یہ دسترخوان سے گرے ہوئے چاول چگ لے گی
     
    الکرم، سعدیہ، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    افسر: تم دفتر میں کیوں سوتے رہتے ہو؟
    ماتحت: جناب! رات کو میرا بیٹا مجھے سونے نہیں دیتا۔
    افسر: تم کل سے اپنے بیٹے کو ساتھ لایا کرو تاکہ وہ تمہیں یہاں بھی نہ سونے دے۔
     
    سعدیہ، زنیرہ عقیل اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا طالب علم نے اپنے ساتھی سے کہا۔
    بھئی پیپرز کب ہورہے ہیں۔
    دوست نے جواب دیا، یکم جنوری سے۔
    کوئی تیاری بھی کی ہے۔
    بھولا : ہاں، ایک نیا قلم خریدا ہے، نئے کپڑے سلوائے ہیں، نیا جوتا اور نئی گھڑی خریدی ہے
     
    سعدیہ، زنیرہ عقیل اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماں کا حکم ماننا ضروری ہے لیکن حکم تو کلئیر ہونا چاہیے نا
     
    سعدیہ اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار ابوالبھولا کو تو بخش دو :nty:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا آیا بیٹھا ہے میڈم جی آپ خود ہی غائب ہیں۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے بھولا "شیخ" نہیں ہے
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سچ بات ہے گرمیوں میں پراٹھے کا ناشتہ کرکے ائیرکنڈیشنڈ دفتر میں پہنچو تو بہت نیند آتی ہے :nty:
     
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں ادھر ہوں تو بھولا صاحب پھر غائب ؟
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ہے یا سینگ
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سب میں کس کے سر سے غائب ہوں ؟:nty:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے نے ایک دفعہ ڈاکٹر بن کر کلینک کھولا ساتھ میں ایک بھولی سی نرس بھی رکھ لی
    کچھ دن بعد اچانک کسی مریض کا فون آیا " جلدی آئیے میں آپکے بغیر مر رہا ہوں"
    بھولے نے نرس سے کہا "جلدی سے میرا میڈیکل بیگ دو۔ کوئی مریض میرے بغیر مرنے والا ہے"
    نرس نےبھولے ڈاکٹرکو چائے پکڑاتے ہوئے کہا "آپ اطمینان سے چائے پیجئے وہ فون میرے لیے تھا "
    111.jpg
     
    زنیرہ عقیل، ھارون رشید اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    تب آپ سر سے گنجے تھے کیا؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں فون کے بعد کردیےگئے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تہانوں تے فوٹواں نظر ای نئیں آوندیاں سن فیر ایہہ کیویں ویکھ لئی؟ wnd
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جناب میں چپ چاپ چائے پینے لگ گیا تھا ۔۔۔۔ سانوں کی
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا اپنی گاڑی مکینک کے پاس لے گیا

    مکینک نے گاڑی چیک کرنے کے بعد بتایا کہ بیٹری نئی لگے گی

    بھولا "جو لگانا ہے جلدی لگاؤ"

    مکینک " سر ! ایکسائیڈ کی لگا دوں ؟"

    بھولا "اوئے پاگل ! ایک سائیڈ کی کیوں؟ لگانی ہے تو دونوں سائیڈ کی لگاؤ "
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آفس کے بزی شیڈول اور تھکاوٹ کے بعد ایک خاتون میٹرو بس میں سوار ہوئی، اپنی سیٹ پر بیٹھ کر آنکھیں بند کر کے تھوڑا سا ریلیکس کرنے لگی اور آفس ?کی تھکاوٹ کو اتارنے کی کوشش کرنے لگی ....

    جیسے ہی میٹرو بس سٹیشن سے آگے بڑھی ، ایک صاحب جو کہ خاتون سے اگلی سیٹ پر بیٹھے تھے انہوں نے اپنا موبائل نکالا اور زور زور سے باتیں کرنے لگے ......
    .
    اُن صاحب کی موبائل پر گفتگو کچھ اس طرح تھی ...
    .
    "جان میں نعیم بول رہا ہوں ، میٹرو میں بیٹھ گیا ہوں ......
    .
    ہاں ہاں مجھے پتہ ہے کہ اب سات بجے ہیں پانچ نہیں، میں میٹنگ میں مصروف ہو گیا تھا لہذا دیر ہو گئی.
    .
    "نہیں جان، میں شبنم کے ساتھ نہیں تھا، میں تو باس کے ساتھ میٹنگ میں تھا"
    .
    "نہیں جان، صرف تم ہی میری زندگی میں ہو"
    .
    "ہاں قسم سے" ....
    .
    پندرہ منٹ بعد بھی جب وہ صاحب زور زور سے گفتگو جاری کئے ہوئے تھے، تب وہ خاتون جو پریشان ہو چکی تھی فون کے پاس جا کر زور سے بولی ...

    "نعیم " ڈارلنگ فون بند کرو بہت ہو چکا اب تمہاری شبنم اور انتظار نہیں کر سکتی ....!

    اب نعیم صاحب ہسپتال سے واپس آ چکے ہیں اور انہوں نے پبلک پلیسز پر موبائل کا استعمال مکمل طور پر بند کر دیا ہے.
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں