1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا عمدہ خیال ہے محترمہ کا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سیکرٹ ایجینسی میں ایک قاتل کی آسامی خالی ہوئی ۔ خفیہ ای میل پر بڑی تعداد میں درخواستیں آئیں ۔ ایجینٹوں نے بہت تحقیق کے بعد صرف دو مرد اور ایک عورت کا انتخاب کیا ۔
    تینوں کے بہت سے امتحان لئے گئے اور انہیں یہ بات ذہن نشین کرائی گئی کہ انہیں جذبات سے یکسر عاری ہوکر کسی روبوٹ کی طرح احکام پر عمل کرنا ہوگا ۔ کسی سوال کی کوئی گنجائش نہیں نکلے گی .
    آخری امتحان کے لئے انہیں اپنے اپنے شریک حیات کے ساتھ طلب کیا ۔ جنہیں الگ کمرے میں بھیج دیا گیا .
    ممتحن نے پہلے مرد امیدوار کو بڑے بور کا پستول تھما کر کہا " جاؤ اور اپنی بیوی کو گولی مار دو ... "
    " یہ کیسا احماقانہ مذاق ہے ۔ میں اپنی بیوی کو گولی نہیں مار سکتا " امیدوار نے غصے سے کہا ۔
    " اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں تھی ۔ تم مسترد کئے جاتے ہو ۔ جاؤ چلے جاؤ ... "
    ممتحن نے سرد اور حتمی لہجے میں کہا ۔
    دوسرے امیدوار کو بھی پستول تھما کر بند کمرے میں بھیجا ۔ وہ پستول لے کر کمرے میں گیا ۔ پانچ منٹ کمرے میں خاموشی رہی ۔ پھر دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نم دیدہ سے باہر آئے ۔ مرد امیدوار نے کہا میں نے اپنا دل بہت مضبوط کیا مگر میں اپنی بیوی کو گولی نہی مار سکتا ۔ وہ پستول واپس کرکے بیوی کے ساتھ چلا گیا ۔
    اب خاتون امیدوار کی باری تھی ۔ وہ پستول لے کر اندر گئی ۔ دروازہ بند ہوتے ہی فائر کی آوازیں آئیں پھر خوب دھما چوکڑی اور چیخ و پکار کی آوازیں آنا شروع ہوگئں ۔ چند منٹ بعد سناٹا چھا گیا ۔ تھوڑی دیر بعد وہ عورت بکھرے بالوں اور زخمی چہرے کے ساتھ باہر آئی اور آتے ہی غصے سےچیخی ۔
    " کمینو !! پستول میں ساری گولیاں نقلی تھیں ۔ میں نے کرسی سے مار مار کر بہت مشکل سے اسے ٹھکانے لگایا ہے ... "
     
    نعیم، عقرب، زنیرہ عقیل اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ مائی گاڈ ۔۔۔۔۔ حد ہو گئی
    ہاہاہاہا آخر مار ہی ڈالا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کار میں جا رہے تھے کہ بارش نے آ لیا
    ونڈ اسکرین بالکل دھندلی ہو گئی اور کچھ نظر نہ آتا تھا کئی بار حادثہ ھوتے ھوتے رہ گیا تو حوف سے لرزتی ھوئی بیوئی نے شوہر سے کہا

    کار روک کر ونڈ اسکرین صاف کیوں نہیں کر لیتے؟

    شوہر نے کہا
    اس سے فائدہ

    میں تو عینک گھر ہی بھول آیا ھوں
     
    Last edited: ‏26 دسمبر 2017
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا بہت اعلیٰ جی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت کا شوہر روز رات کو گھر دیر سے آتا تھا۔ اور بیوی کے پوچھنے پر ادھر اُدھر کا بہانہ کر دیتا۔
    ایک رات ٹھیک دو بجے اس کے بچے کی آنکھ کھلی تو وہ تقاضا کرنے لگا۔
    امی کوئی کہانی سناؤ.امی کوئی کہانی سناؤ۔
    بس تھوڑی دیر صبرکرو۔ تمہارے ابا آتے ہی ہوں گے وہ ہم دونوں کو کہانی سنائیں گے
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کی طرح فنکا ر ہوگا بے چارہ
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مصنف کی بیوی نے پڑوسن سے پوچھا: میرے میاں کا ڈرامہ آج کل شہر کے تھیٹر میں چل رہا ہے تم نے اسے دیکھا ہے۔
    پڑوسن بولی: ڈرامہ تو میں نے نہیں دیکھا مگر اس ریہرسل اکثر تمہارے گھر کے اندر ہوتے دیکھی ہے
     
    نعیم، ناصر إقبال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی غصے سے: تمھارے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے۔

    شوہر پیار سے: تو جان اتنی دیر سے کھا کیوں‌رہی ہو۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نئی ساڑھی کے لیے ضد کر رہی تھی۔
    میاں نے سمجھایا۔
    نیک بخت تمہاری الماری ساڑھیوں سے بھری پڑی ہے۔ نئی ساڑھی پر پیسے ضائع کرنے سے فائدہ۔
    بیوی نے کہا۔
    وہ سب محلے والیوں نے دیکھ رکھی ہیں۔
    اچھا۔ میاں نے کہا۔ تو چلو یوں کرتے ہیں کہ محلہ ہی بدل لیتے ہیں
     
    نعیم، عقرب اور ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مصنف کی بیوی نے پڑوسن سے پوچھا: میرے میاں کا ڈرامہ آج کل شہر کے تھیٹر میں چل رہا ہے تم نے اسے دیکھا ہے۔
    پڑوسن بولی: ڈرامہ تو میں نے نہیں دیکھا مگر اس ریہرسل اکثر تمہارے گھر کے اندر ہوتے دیکھی ہے۔
     
    نعیم، عقرب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شادی شدہ جوڑا کسی کے یہاں مہمان بن کر آیا ۔۔۔دونوں میاں بیوی نے دل و جان سے ان کی خاطر تواضع کی ۔۔۔چار دن بعد جب وہ مہمان چلے گئے
    تو بیوی نے شوہر سے پوچھا : کیوں جی ، وہ تمہارے کون سے رشتے دار تھے؟
    یہ سنتے ہی میاں بےہوش ہو گئے ۔۔۔ کچھ دیر بعد ہوش ٹھکانے پر آنے کے بعد بیوی سے کہا " میں تو سمجھ رہا تھا وہ تمہارے رشتے دار ہیں ۔۔۔۔"
     
    نعیم, عقرب, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان ایک کیفیت کا نام ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا درست فرمایا
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دو عورتوں کی ملاقات ہوئی تو ایک نے دوسری سے کہا ، ۔
    بہن تم نے کچھ سنا ۔۔۔۔ ؟ نازیہ کے میاں کا ہارٹ فیل ہوگیا ہے ۔

    ارے وہ کیسے ؟ ؟ دوسری نے پوچھا ۔

    وہ اسطرح کہ دونوں میاں بیوی میں لڑائی ہورہی تھی ، اس دوران نازیہ نے اپنے شوہر سے کہا مجھے ابھی کے ابھی تم سے طلاق چاہئیے ۔

    تو کیا وہ صدمے سے مر گیا ؟ ؟ ؟

    ارے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وہ اچانک اتنی بڑی خوشی برداشت نہیں کرسکا
     
    نعیم، عقرب، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جدید تحقیق سے پتہ چلا ہے
    مرد گھر کے اندر دو اسباب سے خوش رہتے ہیں
    ایک
    جب بیوی نئی ہو
    دوسری
    جب بیوی نہیں ہو
     
    نعیم، عقرب، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کے بلڈ ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹر، شوہر سے بولا
    "آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے"
    "یقیناً ہوگا ، پچھلے 25 سال سے میرا خون یہی تو پی رہی ہے" شوہر زیرلب بڑبڑایا
     
    نعیم, عقرب, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی کی ایک ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ...
    وہ اسپتال گیا تو دیکھا کہ وہاں ایک آدمی کی دونوں ٹاںگیں ٹوٹی ہوئی ہیں ...
    وہ اس کو دیکھ کر بولا ...
    " آپ کی دو بیویاں ہیں کیا ؟؟ "
     
    نعیم، عقرب اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں خوش شکل تھا۔ بیوی بے حد بد صورت ۔ ایک روز شوہر نے کہا۔ “ ہم دونوں جنتی ہیں“۔

    “وہ کیسے “ ۔ بیوی نے حیرت سے پوچھا۔

    “وہ ایسے کہ تم مجھے دیکھ کر شکر کرتی ہو اور میں تمہیں دیکھ کر صبر کر لیتا ہوں
    اور اللہ کا فرمان ہے کہ شاکر اور صابر دونوں جنتی ہوتے ہیں“
     
    نعیم، عقرب اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ھاھاھاھا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ھاھاھاھا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    np
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ہماری اردو سے پڑھی ہوئی کہانیاں سنا دیتا ہے۔ اسلیے الزام بھولے پر نہیں ہماری اردو پر لگایا جائے :ida:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں (بیوی سے) ”میرے پیٹ میں تو چوہے دوڑ رہے ہیں“
    بیوی:”ہائے اللہ مگر پکائی تو مرغی تھی“۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا جنم

    ہندو میاں بیوی دونوں نئے جنم پر یقین رکھتے تھے۔انھوں نے عہد کیا کہ جو پہلے مرے گا وہ دوسرے سے رابطہ کہ پر ممکن کوشش کرے گا۔اتّفاق یہ ہؤا کہ شوہر پہلے مرگیا اور بیوی اس کے پیغام کا انتظار کرنے لگی۔چھ ماہ بعد کی بات ہے کہ شام کے وقت بیوی تنہا اپنے کمرے میں بیٹھی تھی کی اسے اپنے آں جہانی شوہر کی آواز سنائی دی۔بیوی فرطِ مسّرت سے اچھل پڑی،اور تصدیق کی۔
    ”کرم کیا یہ تم ہی ہو؟"
    دوسر جانب سے جواب آیا۔”ہاں! شانتی میں ہی ہوں،میں اس وقت ایک کھیت میں موجود ہوں اور وہاں میری گائے بھی موجود ہے جو کہ نہایت حسین و خوب صورت ہے کہ ایسی گائے آج تک میری نگاہ سے نہیں گزری۔"
    بیوی نے بات کاٹتے ہوئے کہا۔”وکرم کیا تم خوش ہو۔اور دوسرا جنم لے چکےہو۔جلدی سے بتاؤ میں تم سے ملنا چاہتی ہوں۔"
    شوہر نے جواب دیا”ہاں،ہاں! میں بہت خوش ہوں میں تمہیں اس گائے کے حسن کے بارے میں بتارہا تھا کہ اس کی بڑی بڑی نیلی آنکھیں ہیں اور......۔"
    بیوی نے جھنجلا کر فوراً بات کاٹی”میں تم سے بات کرنا چاہتی ہوں اور تم ہو کہ بس گائے کے قصیدے پڑھے جارہے ہو۔"
    شوہر بیوی کی پریشانی پر تیزی سے بولا”اوہ۔میری پیاری بیوی!میں تو تمہیں یہ بتانا ہی بھول گیا کہ اس جنم میں میں ایک بیل کے روپ میں پیدا ہؤا ہوں اور پنجاب کے ایک بڑے کھیت میں رہتا ہوں
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی روٹی کے ٹکروں میں کبھی سالن کے پیالے میں
    تیری زلفوں کا دیدار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بیگم ہر نوالے میں
     
    نعیم، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نے شوہر کو بتایا:
    آپ کی بِیوِی کی طبیعت نہایت سنگین ہے ، وہ بمشکل دس پندرہ دن ہی جی سکیں گی .
    شوہر نے ٹھنڈی سانس لی اور کہا:
    ’’کوئی بات نہیں ڈاکٹر صاحب! جہاں پچیس برس کاٹ لیے وہاں دس پندرہ دن اور سہی.‘‘
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی میں گھمسان کی جنگ ہورہی تھی

    شوہر : اب میری زندگی کیوں عذاب کرتی ہو نکاح کے وقت خود ہی تو کہا تھا کہ
    قبول ھے ، قبول ھے، قبول ھے۔

    بیوی : ہاں وہ میری سنگین غلطی تھی اگر میں اپنا مستقبل اس وقت جان لیتی تو
    یقینی طور پر صرف یہی کہتی کے
    فضول ھے، فضول ھے، فضول ھے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں