1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باتیں سمجھ کی زنیرہ عقیل کے ساتھ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏7 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
    ’’آج کی پیاری بات‘‘
    انسان کو اس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے ورنہ خوبیاں تو دشمنوں کی بھی متاثر کرتی ہیں۔
     
    کنعان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ’’آج کی پیاری بات‘‘
    غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے۔
     
    کنعان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے والد کی باتیں غور سے سنو تاکہ دنیا والوں کی نہ سننی پڑیں۔
     
    کنعان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کے ساتھ اُن کے کردار کے مُطابق رویہ اختیار نہ کریں، بلکہ اپنی تربیت کے مُطابق رویہ اختیار کیجیے۔
     
    کنعان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غربت خیرات سے نہیں‘ انصاف سے ختم ہوتی ہے۔
     
    کنعان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پسند کیا بہت بہت شکریہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اکثر پوسٹس بہت اچھی ہوتی ہیں ۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عزت ان کے لیے ہوتی ہے جو عزت کے مستحق ہوں‘ ان کے لیے عزت نہیں ہوتی جو اس کا مطالبہ کرتے ہیں۔
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین تنقید وہ ہوتی ہے جس کے ذریعے دوسروں کی انا کی بجائے ان کے ضمیر کو جگایا جائے۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کردار کی آزمائش تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتی ہے۔
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی باتیں پڑھنے کی عادت ہو تو اچھی باتیں کرنے کی عادت خود بخود بن جاتی ہے۔
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے‘جس دل میں قوت برداشت ہو وہ کبھی ہار نہیں سکتا۔
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی رویوں كے پھندے رشتوں کا گلا گھونٹ دیتے ہیں.
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نا کریں
    کیونکہ عیب آپ کے بھی ہیں اور زبان دوسروں کی بھی۔
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو دنیا تم میں نہیں
    کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے تو خوب تیرتی ہے لیکن جب پانی کشتی میں آتا ہے تو کشتی ڈوب جاتی ہے۔
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نا پسندیدہ شخصیت اگر پسندیدہ باتیں کریں تو داد رسی سے تعلقات بہتر ہوتے ہیں
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو اللہ نے دعا کی توفیق دی ہو وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جسے اللہ استغفار کی توفیق دے
    وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا .
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو اللہ شکر کی توفیق آتا کر دے وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا .
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قلم دماغ کی زبان ہے
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آنٹی جی آپ نے بہت اچھی اچھی باتیں لکھی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا بد نصیب ہے وہ انسان جو اپنے والدین کی خدمت کر کے دُعا نہیں لیتا، اور لوگوں سے کہتا رہتا ہے کہ میرے لیے دعا کرنا۔
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ میں اور دوسروں میں فرق یہ ہے کہ میں لوگوں کی 100 برائیوں کو نظر انداز کر کے صرف ایک اچھائی کو دیکھتی ہوں
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جس عمل سے اطمینان قلب میسر آئے وہ عمل بھی ذکر کا حصہ ہے۔
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے اعمال کو بد نیتی جلا دیتی ہے
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا راستہ مومن کے دل کے دروازے سے شروع ہوتا ہے
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی باتیں فضول ہیں اگر عمل نہ ہو
     
  30. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو عمل کرتا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں