1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پشاور زلمی کےمہمان بن کر شوکت خانم ہسپتال کے 13 بچے دبئی پہنچ گئے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور زلمی کی دعوت پر شوکت خانم کینسر ہسپتال میں زیرِ علاج سرطان کے مرض میں مبتلا 13 بچے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کو دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ان مریض بچوں کو پی ایس ایل میچز دیکھنے لیے دبئی آنے کی دعوت دی تھی۔جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ،

    پشاور زلمی فاؤنڈیشن کے مِشن مسکراہٹیں لوٹانا (BringBackSmiles) کو آگے بڑھاتے ہوئے اس سال بھی شوکت خانم ہسپتال میں کینسر میں مبتلا بچوں کو کرکٹ دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) بلایا گیا ہے۔چیئرمین پشاور زلمی کا مزید کہنا تھا کہ ان بچوں کی دبئی آمد ہمارے لیے اعزاز اور حوصلے میں اضافے کا باعث ہے۔پشاور زلمی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ شوکت خانم کے بچے دبئی آمد کے بعد بچے ایئرپورٹ پر بے حد خوش دکھائی دئیے بچے، جو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب،

    کے ساتھ ساتھ میچ بھی دیکھیں گے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ مریض بچوں کی پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز سے ملاقات کرائی جائے گی جبکہ بچے دبئی کے مقامات کی سیر سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے ساتھ شوکت خانم ہسپتال پشاور کے انتظامی عملے کے 2 افراد بھی دبئی پہنچے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ ’سرطان کے مرض میں مبتلا یہ بچے میرے دل کے بے حد نزدیک ہیں‘۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان بچوں کو اتنا ہی،

    خوش رہنے کا حق ہے جتنا دوسرے بچوں کو حاصل ہے، لہٰذا پشاور زلمی ان بچوں کی مسکراہٹیں لوٹانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کے دوران پشاور زلمی نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبا اور دوسرے ایڈیشن میں شوکت خانم ہسپتال کے بچوں کو پی ایس ایل دیکھنے لیے متحدہ عرب امارات مدعو کیا تھا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سارا پیسہ شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ میں جانا چاہیے تھا
    ہسپتال میں زیرِ علاج سرطان کے مرض میں مبتلا 13 بچے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کو دیکھ کر ٹھیک ہو گے تھے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ابھی نادان ہو اس لیے اس قسم کی چیزوں کو سمجھنے کے لیے عقل سلیم کی اشد ضرورت ہوتی ہے
    کینسر کے مریض جو بستر مرگ پر ہوں انکو اگر انٹرٹینمنٹ دی جائے تو اس سے بھی آپ جیسے سیاست دانوں کے پیٹ میں مروڑ شروع ہو جاتا ہے حالانکہ انکا علاج چل رہا ہے تفریح بھی علاج کی غرض سے دی جاتی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرٹینمنٹ دینے سے وہ ٹھیک ہو گے تھے """"" انٹرٹینمنٹ کے نام پیسہ پانی کیطرح بھایا انکو عقل سلیم کی اشد ضرورت ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بعض اوقات بعض مقامات پر پیسے کی اہمیت اتنی نہیں ہوتی
    مثال کے طور پر ایک بیمار بچے کو ھارون رشید بھائی کوئی کھلونا دلوائے
    اور وہاں پر مفتی ناصر اقبال صاحب کا فتویٰ آجائے کہ کھلونا کیوں دلوایا کوئی سیرپ یا گولی بھی اس سے آسکتی تھی
    بعض جگہوں پر کھلونے دینا بعض اوقات وارڈز کو سجادینا غباروں اور پھولوں سے بعض اوقات چوکلیٹ وغیرہ دینا زیادہ اہمیت رکھتا ہے بجائے پیسے دینے کے لیکن یہ باتیں ڈکٹیٹر ٹائپ لوگوں کی سمجھ سے بالا تر ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کھلونوں سے سجادینا غباروں اور پھولوں سے پیسے کا ضیا ہے فضول ہے

    چاکلیٹ کسی حد تک ٹھیک ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    200w.gif
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کوئئ ڈھنگ کا جواب دیں اگر دے سکتے ہیں تو
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کھلونے غبارے چاکلیٹ تو بڑی بات ہے صرف حال پوچھنے اگر کوئی مریض کا حال پوچھنے جائے تو اس سے بھی مریض کو فائدہ ہوتا ہے اور پھر ان بیمار بچوں کی خوشی کے لیے انکی ایک مسکراہٹ کےآگے پیسوں کی کوئی قدر وقیمت نہیں ہوتی

    پیسوں کا ضیا تب آپ کو نظر آتا ہے جب یہ دوسروں کے بچےہوں . اپنے بچوں کے لیے تو جیتو پاکستان میں آپ جیسے لوگ بچوں کی گاڑیاں ایسے مانگتے ہیں جیسے روڈ پر بھکاری بھیک مانگتے ہیں
     
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا تو یوں ہے کہ ان سب کی آپکو سخت ضرورت ہے

    الله کا شکر ہے میرے پاس اپنی گاڑیاں ہیں اور سرکاری گاڑی بھی ہے اور نہ میں بھکاری ہوں
     
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اسی انٹرٹینمنٹ کی خاطر ہیلی کاپٹر سے کرکٹ پیچ کو خشک کیا گیا پی ایس ایل کے فاہنل کیلے جو لاھور میں ہوا تھا اور لاکھوں روپے کا پٹرول پھونک دیا گیا
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کرکٹ کو اپنے ملک لانے کے لیے کچھ نہ کچھ خرچہ کرنا پڑتا ہے کیوں کہ یہاں سے کرکٹ کو بند جو کروایا ہے
    عربوں نے بھیک میں دی ہونگی وہ گاڑیاں ........ ہاہاہاہا
    آخر عربوں کے نوکر جو ٹہرے

    سرکار کا نام لیتے ہو تو ہنسی بہت آتی ہے
    تم تو نہ پاکستان کے ہو نہ عرب کے .............................. :rolleyes:
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پاکستانی ھونے پر فخر ھے
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی خدمت ہو رہی ہے پاکستان کی باہر بیٹھ کر
     
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خدمت کا حق صرف ناصراقبال ادا کرتا ہے """"
     

اس صفحے کو مشتہر کریں