1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یرقان اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض نبی کریم ﷺ کا پسندیدہ یہ پھل استعمال کریں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نبی کریمﷺ تربوز‘ کھجور کے ساتھ کھایا کرتے تھے، اس کو ترمذی ابودائود نے بیان کیا کہ آپ فرماتے تھے کھجور کی گرمی تربوز کی سردی سے ختم کی جائے گی اور اس کی سردی کھجور کی گرمی سے ختم کی جاتی ہے، تربوز کا مزاج سرد تر ہے، یہ مقوی اعصاب، دماغ اور قلبہے، حکماء جانتے ہیں صفراء گرمی کا علاج سرد تر سے گرم تر ہے۔اعصاب دماغ کو محرک کر کے صفراء کا اخراج کرنا ہی درست علاج ہے، لہذا تربوز دماغ و اعصاب کو محرک کرتا ہے،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں