1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏2 نومبر 2015۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شادی وہ حادثہ ہے جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نوکر نے کنجوس مالک سے کہا: جناب ! وہ آپ کو گالیاں دے رہا ہے۔
    مالک : دینے دو کچھ دے ہی رہا ہے نا! لے تو نہیں رہاہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہن معزرت کے ساتھ ۔۔ میرا دل چاہتا ہے کہ آپ سے کہوں کہ یہ شگوفہ حذف کر دیجیے تو بہتر ہے کیوں کہ ہم صرف اپنی ہنسی کے لیے اپنے رب کو شگوفے میں شامل کریں یہ ظلم ہے رب کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے
     
    حماد نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے دو دن بعد دولہا اس بیوٹی پارلر گیا جہاں اس کی بیوی کو دلہن بنایا گیا تھا اور پارلر والی میڈم کو آئی فون 7 کا ڈبہ بہت خوبصورت پیکنگ میں تحفے کے طور پر دیا
    میڈم نے شکریہ ادا کرنے کے بعد خوشی خوشی ڈبہ کھولا تو اندر سے نوکیا 1100 نکلا اور نیچے ایک پرچی رکھی ہوئی تھی جس پر لکھا تھا " ایک جیسا احساس "
     
    ناصر إقبال، حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ہاسٹل ،،،،،، درست لکھیں
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے بھی ذہن میں یہ آیا تھا اور سوچا بچے کی ماں کو بولوں " بہن جی !! ہوسٹیل نہیں ہاسٹل ہوتا ہے " پھر سوچا نہیں یار جب ایک چھوٹا بچہ سمجھ گیا اپنی ماں کی بات تو ہم کونسا اردو کے پروفیسر ہیں جو بیچ میں ٹانگ اڑائیں، اس لئے خاموش رہنا بہتر سمجھا
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ٹانگ مت اڑائیں بہتر چپ رہئیں
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا حکم سر آنکھوں پر
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صہبا اختر کا ایک شعر یاد آیا

    زندگی کیا جانے کیوں محسوس ہوتا ہے مجھے
    تجھ سے پہلے بھی ہو جیسے زہر یہ چکھا ہوا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی یونیورسٹی کے چوکیدار سے: یہ یونیورسٹی کیسی ہے؟
    چوکیدار : زبردست، میں نے ایم بی اے یہیں سے کیا اور فوراً نوکری بھی مل گئی
     
  12. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    استانی نے کلاس میں چوتھی جماعت کے ایک طالب علم سے پوچھا

    تم بڑے ہو کر کیا کروگے؟

    ‘‘نکاح‘‘ لڑکے بلا تامل جواب دیا۔

    ’’میرا مطلب ہے کہ کیا بنو گے‘‘؟ استانی نے سٹ پٹا کر اپنی بات دھرائی۔

    ‘‘دولھا‘‘ لڑکے کے پاس جواب تیار تھا۔

    ‘‘احمق! میں یہ پو چھ رہی ہوں کہ بڑے ہوکر تم کیا حاصل کرو گے‘‘؟

    ’’دولہن‘‘ ۔۔۔ لڑکے کی سوئی ایک ہی جگہ اٹکی ہوئی تھی۔

    ’’میں یہ جاننا چاہتی ہوں تم اپنے ماں باپ کے لئے کیا کرو گے؟‘‘ استانی نے جھلا کر سوال کیا۔

    ‘‘بہولا ؤں گا ‘‘ بچہ بولا

    ’’ تمہارے والدین تم سے کیا چاہتے ہیں؟ ‘‘ استانی اپنے سوال کاجواب سننے پر مصر تھی۔

    ’’ پوتا‘‘ ۔

    ’’گدھے ! یہ بتاؤ کہ تمہاری زندگی اور اس تعلیم کا مقصد کیا ہے؟‘‘ اب استانی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔

    ’’شادی‘‘، بچہ نے معصومیت سے جواب دیا
     
    فوزیہ خانم، حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی ، صحن میں کپڑے دھو رہی تھی، منا اندر رو رہا تھا۔میاں صاحب نے محبت میں آ کر منے کو اٹھایا اور لوری سنانے لگے کہ وہ سو جائے۔

    بیوی اندر آ کر بولی۔۔۔۔۔ ہمسائے کہہ رہے ہیں یہ کیسی آواز ہے۔ میں نے کہا میاں منے کو سلا رہے ہیں۔تو کہنے لگے اس سے تو اچھا ہے کہ آپ منے کو رو ہی لینے دیں۔
     
    فوزیہ خانم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دو عورتیں بس میں سیٹ کے معاملے میں لڑ رہی تھیں، دونوں کہہ رہی تھیں کہ میں بیٹھوں گی، میں بیٹھوں گی،

    ایک بوڑھا آدمی یہ لڑائی دیکھ رہا تھا،جب بوڑھے آدمی نے دیکھا کہ لڑائی ختم نہیں ہورہی تو آخر کار وہ بولا:

    بیٹا لڑ کیوں رہی ہو؟ اس کا حل میں تم کو بتاتا ہوں۔ تم میں جو عمر میں بڑی ہے وہ بیٹھ جائے۔

    اب دونوں ایک دوسرے سے بولیں!

    پلیز آپ بیٹھ جائیں!!!

    پلیز آپ بیٹھ جائیں!!!
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پاپا صرف آپ مجھے اسکول چھوڑنے آتے ہیں باقی بچوں کو تو ان کی مما چھوڑنے آتی ہیں
    بیٹا اسی لیے تو میں آتا ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی کی ٹکر ایک ٹرک سے ہو گئی۔ بہت سے چوٹیں آئیں۔ ایک دوست ملنے کے لیے آیا اور اس نے سردار جی سے پوچھا۔ حادثہ کیسے ہوا؟
    سردار جی بولے۔
    بس جی کچھ سمجھ نہیں آیا۔ میں رات موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ سامنے سے دو موٹر سائیکل آتے ہوئے دکھائی دئیے میں نے ان دونوں کے درمیان سے گذرنا چاہا تو کوئی چیز آ ٹکرائی۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص نے بس میں بیٹھی ہوئی ایک خاتون کو ایک چانٹا مار

    دیا۔ معاملہ عدالت تک پہنچا۔ مجسٹریٹ نے ملزم سے پوچھا۔
    تم نے اس خاتون کو چانٹا کیوں مارا۔
    ملزم نے اپنا بیان شروع کیا۔
    جناب عالی ! واقعہ یہ ہوا کہ میں اس خاتون کی سیٹ کے

    سامنے بیٹھا تھا۔ میںنے دیکھا کہ بس کا کنڈیکٹر اس خاتون کے

    پاس آیا اور بولا۔
    محترمہ ٹکٹ لے لیں۔
    یہ سن کر خاتون نے سیٹ کے نیچے سے اپنا سوٹ کیس نکالا۔

    سوٹ کیس کھول کر اس میں سے پرس نکالا۔ پرس نکال کر

    سوٹ کیس بند کر دیا۔ سوٹ کیس بند کر کے پرس کھولا۔
    پرس کھول کر اس میں سے اپنا چھوٹا بٹوا نکال کر پرس بند کر

    دیا پرس بند کر کے سوٹ کیس کھولا اور سوٹ کیس کھول کر

    پرس اس میں رکھ دیا۔ پرس سوٹ کیس میں رکھ کر خاتون نے

    جب اپنا بٹوہ کھولا تو کنڈیکٹر دوسری طرف چلا گیا۔ چنانچہ

    خاتون نے سیٹ کے نیچے سے اپنا سوٹ کیس نکالا۔
    سوٹ کیس نکال کر اسے کھولا۔ سوٹ کیس کھول کر اس میں

    سے پرس نکالا اور بٹوا پرس میں بند کر کے پرس کو پھر سوٹ

    کیس میں رکھا اور سوٹ کیس بند کر کے سیٹ کے نیچے رکھ

    دیا۔
    اتنے میں کنڈیکٹر پھر اس خاتون کی طرف آیا اور ٹکٹ لینے کو

    کہا۔
    خاتون نے پھر سوٹ کیس کھولا اور سوٹ کیس کھول کر اس

    میں سے پرس نکالا۔ پرس نکال کر سوٹ کیس بند کر کے پرس

    کھولا۔ پرس کھول کر بٹوا نکالا اور بٹوا نکال کر پرس بند کر دیا۔

    پرس بند کر کے سوٹ کیس کھولا اور سوٹ کیس کھول.
    مجسٹریٹ نے چلا کر کہا۔
    یہ کیا بک بک لگا رکھی ہے۔
    ملزم نے کہا۔
    جناب عالی! میں بھی آپ کی طرح پریشان ہو گیا تھا اور بے

    اختیار میں نے خاتون کو چانٹا مار دیا تھا۔
     
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بڑی فیکٹری کا مالک جب اپنے اسٹور روم کے معائنے کے لیے گیا تو اس نے باہر ایک نوجوان کو دیکھا جو درخت کی چھاؤں تلے بیٹھا گنگنا رہا تھا۔ مالک نے اس سے پوچھا، "تم کیا کام کرتے ہو؟"
    وہ بولا، "میں چپڑاسی ہوں۔"
    مالک نے پوچھا، "تمہیں ہر ماہ کتنی تنخواہ ملتی ہے؟"
    چپڑاسی نے جواب دیا، "چار سو روپے۔"
    مالک نے اپنی پتلون کی جیب سے سو سو کے چار نوٹ نکالے اور انہیں چپڑاسی کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا، "نکل جاؤ میری فیکٹری سے! آئندہ پھر کبھی نہیں آنا۔"
    جب چپڑاسی فیکٹری کے احاطے سے چلا گیا تو مالک نے مینیجر کو بلا کر پوچھا، "وہ کام چور چپڑاسی کتنے دن سے ہمارے ہاں ملازم تھا؟"
    "سر! وہ ہمارا ملازم نہیں تھا۔ کسی اور فیکٹری سے خط لے کر آیا تھا اور جواب کا انتظار کر رہا تھا۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بہت ہی عیار اور مکار مجرم کو گرفتار کرنے پر انسپکٹر شہباز کو انعام دیتے ھوئے ڈی آئی جی صاحب نے پوچھا :
    " انسپکٹر تمہیں کیسے پتا چلا کہ عورت کے بھیس میں وہ مجرم مرد ھے ؟"

    انسپکٹر نے سادگی سے جواب دیا : " سر ! مجرم وغیرہ تو مجھے پتا نہیں تھا ۔ ۔ ۔ مجھے تو وہ عورت ہی لگی تھی لیکن ذرا مشکوک دکھائی دے رہی تھی ۔ میں نے اس کا پیچھا شروع کر دیا ۔ وہ ایک اپارٹمنٹ میں گھس کر چیزیں دیکھنے لگی ۔ وہاں بہت سے آئینے بھی لگے ھوئے تھے ۔ جب وہ کسی آئینے کے سامنے نہیں رُکی تب میں سمجھ گیا کہ وہ عورت نہیں ھے
     
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خالہ جان کا چار،پانچ سالہ بیٹا بال کٹوانے گیا واپس آکر اونچی اونچی کہنے لگا ‘‘میں نے فوجی قتل کروایا ہے۔ ۔‘‘
    ‘‘کیا کروایا ہے؟ میں نے حیران ہو کر پوچھا‘‘
    میں نے فوجی قتل کروایا ہے
    سب بچے بڑے اس کے گرد اکٹھے ہو گئے۔ ۔خالہ جی نے پریشانی سے پوچھا۔ ۔کون قتل ہوا ہے۔کس نے قتل کروایا ہے؟
    ‘‘ماما!میں نے فوجی قتل کروایا ہے‘‘اس نے خوش ہوتے ہوئے کہا۔
    سب گھر والوں کی جان پر بنی ہوئی تھی کہ یہ کیا کہہ رہا ہے۔ اتنے میں اس کا بڑا بھائی آگیا۔ ۔خالہ نے کہا ‘‘ثوبان یہ کیا کہہ رہاہے؟‘‘
    ‘‘کیا کہہ رہا ہے۔‘‘ثوبان نے پوچھا
    ‘‘کہہ رہا ہے میں نے فوجی قتل کروایا ہے‘‘
    ‘‘اوئے کہاں قتل کروایا ہے‘‘ثوبان نے اس سے پوچھا
    ‘‘ادھر نائی کی دکان پر۔ ۔‘‘
    اس کی بات سن کر ثوبان کی ہنسی چھوٹ گئی۔ ۔ اس نےفوجی کٹنگ کروائی ہے تو شور مچا رہاہے کہ میں نے فوجی قتل کروایا ہے۔ سب ہنسنے لگے
    میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا میں نے فوجی قتل کروایا ہے۔ ۔اس نے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا۔ ۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چرواہا اپنا ریوڑ لے کر جا رہا تھا کہ ایک آدمی کا ادھر سے گزر ہوا۔
    کہنے لگا اگر میں بتا دوں کہ یہ کتنی بھڑیں ہیں تو کیا میں ایک بھیڑ لے سکتا ہوں۔
    چرواہا بولا چلو تمہاری بات مان لیتا ہوں۔
    وہ آدمی فوراً بولا یہ 381 بھیڑیں ہیں۔ اور جلدی سے ایک بھیڑ اٹھا کر گردن پر رکھ لی۔
    چرواہا بولا اگر میں بتا دوں تم کون ہو تو یہ واپس کر دو گے؟
    وہ بولا “ ہاں “
    چرواہا کہنے لگا تم فلسفی ہو۔
    تم نے کیسے پہچانا، فلسفی نے پوچھا۔
    چرواہا بولا “ پہلے یہ کتا نیچے رکھو پھر بتاتا ہوں۔
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کالج میں ایک اسٹوڈنٹ نے انگریزی کے پروفیسر سے پوچھا ۔" سر !! نٹورے کا کیا مطلب ہوا ؟ "
    " نٹورے ؟؟ " پروفیسر نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا ۔
    " ٹھیک ہے میں تجھے بعد میں بتاتا ہوں ، میرے آفس میں آ جانا ۔ " پروفیسر نے اسے ٹالنے کے لیئے کہا ۔
    یہ وہاں بھی پہنچ گیا ، بتائیے سر ، " نٹورے " یعنی کیا ؟ پروفیسر نے کہا میں تجھے کل بتاتا ہوں ۔ پروفیسر صاحب رات بھر پریشان رہے ، ڈکشنری میں ڈھونڈا ، انٹرنیٹ پر ڈھونڈا ۔
    دوسرے دن پھر وہی سر ، " نٹورے" یعنی کیا ؟
    اب پروفیسر صاحب اس سے دوری بنانے لگے اور اسے دیکھتے ہی اس سے کترا کے نکلنے لگے ۔ لیکن یہ پٹھا ان کا پیچھا چھوڑنے کو تیار ہی نہیں ۔
    ایک دن پروفیسر صاحب نے اس سے پوچھا جس " نٹورے " لفظ کے بارے میں تم پوچھ رہے ہو، یہ کونسی زبان کا لفظ ہے ؟ اس نے جواب دیا - انگلش ۔ پروفیسر صاحب نے کہا اسسپیلنگ بولو ۔ اس نے کہا :
    N-A-T-U-R-E .
    یہ سنتے ہی پروفیسر صاحب کے غصے کی آگ ان کے دماغ تک پہنچ گئی ۔ کہنے لگے " حرامخور! ہفتے بھر سے میرے جی کو جنجال میں ڈال رکھا ہے ۔ اس ٹینشن میں میں بھوکا پیاسا رہا ، رات رات بھر جاگا اور تو " نیچر " کو " نٹورے ، نٹورے " بول بول کر مجھے پریشان کر رکھا ہے ۔ ٹھہر تجھے کالج سے ہی ابھی نکلواتا ہوں ۔
    کہنے لگا ، نہیں سر ، میں آپ کے پاؤں پڑتا ہوں ، اب میں دوبارہ ایسا کچھ نہیں پوچھوں گا۔ پلیز مجھے کالج سے نہ نکالیں
    ، میرا " فٹورے "
    F-U-T-U-R-E .
    برباد ہو جائے گا ...
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا .................. بہت اچھے

    مزاہ آگیا پڑھ کر....... شکریہ محترم
    بہت پریشانی میں پڑھ کر ہنسی نہ روک پائی
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک پارٹی میں مولانا جوہر شریک تھے۔ مولانا شریفے کھا کر ان کے بیج ادھر ادھر پھینکتے جا رہے تھے کہ ایک صاحب کی ان پر نظر پڑی۔ قریب آکر ٹوکا کہ "مولانا! آپ بیج کیوں اس طرح پھینک رہے ہیں؟"
    مولانا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔" وہ اس لیے کہ یہاں شریفوں کی بہت کمی ہے۔"
    اعتراض کرنے والا اپنا سا منہ لے کر رہ گیا
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    صبح صبح مجھ معصوم کو یہ کہہ کر اٹھایا جاتا ہے . . .
    ٹائم دیکھو کیا ہوگیا ہے ؟
    حالانکہ ٹائم گھر والے خود بھی دیکھ سکتے ہیں !!
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ........... بہت اچھے
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ‏ہمارے بابا جی کو 80 سال کی عمر میں شادی کا شوق ہو گیا کہنے لگے پتر دل آگیا ہے اب شادی تو میں کر کے رہوں گا
    ‏ہم بابا جی کو مشورے کیلئے ڈاکٹر کے پاس لے گئے ۔
    ‏ڈاکٹر نے بابا جی سے کہا :
    ‏اس عمر میں شادی کرنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے .
    ‏بابا جی : " مجھے نہیں پروا مرتی ہے تو مر جائے "
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
  29. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان نے پہلی بار روزہ رکھا
    دوپہر میں ھی نڈھال ہوگیا اور ایف ایم پر کال کردی
    ہوسٹ: جی کیا سننا پسند فرمائیں گے۔
    پٹھان: ھم کو مغرب کا آذان سنوادو

    جیو پٹھان
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    :(
     

اس صفحے کو مشتہر کریں