1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پلکوں کو گھنا اور مضبوط بنا نے کے لئے زبردست نسخہ

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏25 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گھنی اور لمبی پلکیں حسن میں نما یا ں طور پراضا فہ کرتی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ما رکیٹ میں حسن وآرئش کی چیزوں میں پلکوں کو گھنا اور لمبا ظاہر کرنے والی مصنوعات ایک کثیر تعداد میں دیکھنے میں آتی ہیں ۔ لمبی اور گھنی پلکوں کو ہمیشہ سے خو بصورت اور گلیمر کی علامت سمجھا جا تا رہا ہے لیکن اب خواتین کو اپنی پلکوں کو نسبتا لمبا ظاہر کر نے کے لئے سنگھار کے مصنوعی طریقوں مثلا مسکارا یا مصنوعی پلکوں کا سہارا لینے پر مجبور ہونا پڑتا ہے ۔

    ایک تحقیق کے مطا بق انسان کے سرکے با ل تین سال کے دور ایے میں بڑھتے ہیں لیکن پلکیں صرف تین ما ہ میں اپنی قدرتی لمبا ئی تک بڑھ جا تی ہیں جس کے بعد وہ گر جا تی ہیں اور اس طرح ان کے بڑھنے کا دورانیہ سر کے با لوں کی نسبت خا صا محدود ہوتا ہے پلکوں کے بڑھنے کے اس دورانیے میں ان کی لمبا ئی میں زیادہ اضافے اور پلکوں کو گھنا اور مضبوط بنا نے کے لئے زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔

    اجزاء:
    سرسوں کا تیل : تین قطرے
    تلوں کا تیل : تین قطرے
    دہی : ایک چوتھا ئی چا ئے کا چمچ

    ترکیب اور طریقہ استعمال:
    کسی پیا لی میں ان تینوں چیزوں کواچھی طرح مکس کریں اور رات کو سونے سے پہلے اسے کسی برش یا انگلیوں کی مدد سے اپنی پلکوں پر لگا ئیں اور ساری رات لگا رہنے دیں ۔ صبح اٹھ کر چہرے کو ٹھنڈے تازہ پا نی سے دھولیں ۔ اس کے ایک ہفتے کے استعمال سے ہی پلکوں کی لمبا ئی میں اضافہ محسوس کریں گی اور پلکیں گھنی بھی ہوجا ئیں گی۔

    ٹھنڈے اور تا زہ پا نی کا استعمال پلکوں کے لئے نہا یت مفید ہے جوکہ انہیں صحت مند اور گھنا رکھنے کے سا تھ ساتھ ترو تا زگی بھی بخشتا ہے۔ اس لئے دن میں دو سے تین دفعہ ٹھنڈے اور تا زہ پا نی سے چہرے کو دھو ئیں اور نرم تو لئے ے چہرہ صاف کر لیں۔
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں