1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پہلی اور آخری ملاقات (اقتباس)

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏24 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی اور آخری ملاقات
    ایک لڑکی کے ساتھ پہلی ملاقات تھی اور پہلی ہی ملاقات میں وہ قریباً ہر موضوع پر نان سٹاپ اتنا انٹ شنٹ بولی کہ میرا سر میں دردسے پھٹنے لگا۔ آخر میں مجھ سے پوچھنے لگی “آپ سنائیں، آپ کو کیسی لڑکی پسند ہے؟ “
    میں نےکہا “گونگی “
    پھر یہ پہلی ملاقات آخری ملاقات ثابت ہوئی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری ایک گذارش ہے کہ دو سطری لڑیوں کے بجائے آپ ایک ہی لڑی بنائیں زیرک کی پسند اس میں تمام اقتباسات یا مضامین ہوں تاکہ پڑہنے والوں کو آپ کا تمام مواد ایک جگہ مل سکے
    'اس طرح نئی لڑی بننے پر آ پ کی لڑی نیچے چلی جاتی ہے جو کہ مجھے ذاتی طور پر اچھا نہیں لگتا '

    باقی جو آپ بہتر سمجھیں یہ میری ذاتی رائے ہے پالیسی نہ سمجھا جائے
     
  3. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے 'میرے بعد کون' میں میرے اٹھائے گئے نکتے پر ایسے ہی کسی اعتراض کئے جانے کا بڑی شدت سے انتظار تھا۔ دیکھیں اگر یہ فورم ہے تو ان دھاگوں کو ہٹا دیجئے اور اگر پالیسی نہیں ہے تو بہتر تھا خاموشی اختیار کی جاتی۔ اپنی ذاتی پسند یا ناپسند کے بارے کسی کو مت بتائیے کیونکہ آپ فورم انتظامیہ ہیں۔ بہرحال میں آج کے بعد اس فورم پر شاید ایکٹو نہ رہ سکوں لہٰذا کہا سنا معاف اور دل صاف کے مصداق ہم تو چلتے ہیں اب خدا حافظ۔
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں شک نہیں کہ فورم تو بہت اچھا ہے
    بس کشادہ دلی سے ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا مادہ پہلے مجھے اور بعد میں باقی سب کو پیدا کرنا چاہیے
    یہاں پر سنجیدہ موضوعات سے لے کر ہنسی مذاق کھیل کود اور طنز و مزاح تک ہر سیکشن موجود ہے
    سب کے لیے سب کچھ ہے اس میں جس کا جو موضوع چاہے اپنا لے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبت بھاگ دوڑ نہیں ہوتی،طوفان نہیں ہوتی،سکون ہوتی ہے ،دریا نہیں ہوتی،جھیل ہوتی ہے
    دوپہر نہیں ہوتی بھور سمے ہوتی ہے ،آگ نہیں ہوتی اجالا ہوتی ہے،
    اب میں تمہیں کیا بتاؤں کہ کیا ہوتی ہے کہ یہ بتانے کی نہیں پنپنے کی چیز ہے ۔سمجھے کی نہیں جاننے کی چیز ہے۔
    ممتاز مفتی
    سمے کا بندھن
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ "" زنیرہ عقیل جی ! اللہ تعالیٰ آپ کو شاد آباد رکھے !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں