1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سادہ سے لوگ ہیں پر صداقت شعار ہیں ہم (پہلا اصلاح طلب کلام)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حق گو نظر میں انکی جو گناہ گار ہیں ہم
    سادہ سے لوگ ہیں پر صداقت شعار ہیں ہم
    وہ مصلحت پرست سہی ہم حق پرست ہیں
    وقت کے خدا کی نظر میں ہیں جو مجرم
    لیکن خدا پرست ہیں ہم ایماندار ہیں ہم
    ہم حکم عدولی میں کٹا دینگے اپنے سر
    بے دین و بے ایمان سے بہتر کنار ہیں ہم
    ہم پوچتے نہیں بتِ انساں ”زنیرہ گل”
    وہ قول میں صادق تواطاعت گزار ہیں ہم


    زنیرہ ”گل”
     
    ثانی مرادآبادی، سعدیہ اور ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پسِ دیوار بھی اکثر صدائیں خوب ملتی ہیں
    یہاں پر دل لگانے کی سزائیں خوب ملتی ہیں
    محبت کرنے والوں کو جفائیں خوب ملتی ہیں
    کسی ٹُوٹے ہوئے دل پر ذرا سا پیار کا مرہم
    اگر بھُولے سے بھی رکھ دیں دعائیں خوب ملتی ہیں
    نجانے موسموں کو اُن سے کیا بغض و عداوت ہے
    بِنا مانگے جنہیں غم کی گھٹائیں خوب ملتی ہیں
    تمہاری یاد کے جلتے چراغوں کو شبِ غم میں
    زمانے بھر کی طوفانی ہوائیں خوب ملتی ہیں
    زبانِ بے بیانی ترجمانِ رنج وغم جب ہو
    پسِ دیوار بھی اکثر صدائیں خوب ملتی ہیں
    لبادہ چاک ہو غنچوں کا یا پت جھڑ کا منظر ہو
    ہمیں تو چار سُو تیری ادائیں خوب ملتی ہیں
    وہ جن کی آنکھ سے لپٹی ہو وسعت آسمانوں کی
    انہیں اونچی اڑانوں کی فضائیں خوب ملتی ہیں
    Heart.jpg
     
    Last edited by a moderator: ‏8 جنوری 2018
    مومن خان، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ناصر بھائی یہ آپکی اپنی شاعری ہے؟ کیونکہ اس سیکشن کا عنوان ۔ آپکی شاعری ۔ ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے پاس ماشاءاللہ تخیل و مطالعہ کی گہرائی خوب ہے۔
    مخلصانہ مشورہ ہےکہ یا تو آپ نثر پر توجہ دیں اور اگر شاعری ہی کا شوق ہے تو آزاد شاعری پر مشق فرمائیں
    اور اگر پابندِ بحور شاعری کرنا چاہتی ہیں تو آن لائن یا شاعری سیکھنے کی کسی کتاب یا استاد سے رجوع فرمائیں۔
     
    سعدیہ اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں پہلی بار یہ لکھی ہے آپ کے مشورے پر عمل بھی کرینگے انشاءللہ
     
    سعدیہ اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    تخیلات بے شک عمدہ ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں