1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکن سموسہ بنانے کی ترکیب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از چھٹا انسان, ‏19 نومبر 2017۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    چکن سموسہ بنانے کی ترکیب
    اجزاء
    چکن بون لیس ۔ ۔ ۔ آدھا کلو
    آلو ۔ ۔ ۔ 4عدد
    انڈے ۔ ۔ ۔ 5عدد( ابال لیں )
    نمک اور کالی مرچ ۔ ۔ ۔ حسب ذائقہ
    سموسے کی پٹیاں ۔ ۔ ۔ حسب ضرورت
    ڈالڈا بناسپتی ۔ ۔ ۔ ڈیپ فرائی کے لئے
    دودھ ۔ ۔ ۔ ڈیڑ ھ کپ
    ترکیب
    ایک دیگچی میں آلو اور چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں ۔
    ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ شامل کردیں اور دودھ ڈال کر اتنی دیر تک پکائیں کہ دودھ خشک ہوجائے جب آلو اور چکن گل جائے ۔ تو اس آمیزے کو اچھی طرح ملا لیں اور انڈوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اب یہ آمیزہ سموسہ پٹی پر رکھیں اور سموسے بنالیں ۔
    بناسپتی ایک کڑاہی میں گرم کریں اور سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک تل لیں اور املی یا پودینے اور دہی کی چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں ۔
     
    زنیرہ عقیل، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یونیورسٹی روڈ کراچی
     
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    فکر نہ کریں ہوم ڈیلوری کی سہولت دستیاب ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں