1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سفر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏20 نومبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ہے ریل کا سفر
    کہاں رکنا ہے کہاں چلنا ہے
    یہ مسافر کو ہے پتہ
    ہر اسٹیشن سے ایک نیا ہمسفر مل جاتا ہے
    تھوڑی دور تک کوئی ساتھ دیتا ہے
    اور کوئی اگلےہی اسٹیشن پر ہی اتر جاتا ہے
    اور اگر کیسی کا ساتھ مل جائے زندگی بھر کا
    تو پھر وہ آخر تک ساتھ دیتا ہے
    #حناشیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں