1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احساس جی سے تعارف کی درخواست

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏23 ستمبر 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم جناب احساس جی !!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [glow=red:2ghjrfu5]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2ghjrfu5]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. احساس
    آف لائن

    احساس ممبر

    شمولیت:
    ‏11 ستمبر 2008
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1) پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راشد سبحانی (دادا جان نے رکھا)
    2) لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہادی (کالج میں اک ڈراما کیا تھا اس میں ھادی کا کردار ادا کیا اور وہیں سے لقب پڑ گیا)
    3) عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب سب کو غلط بیانی کی اجازت ھوگی تب بتاؤں گا :khao:
    4) شہر، ملک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاھور، پاکستان (شروع سے ھی یہیں ھیں)
    5) تعلیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بی-ایس (آنرز) کر رہا ھوں (کیوں کا جواب نہی دے سکتا)
    6) مشاغل۔۔۔۔۔ کرکٹ کھیلنا، نیٹ چیٹ، نیٹ سرچ، فورم اور ویب ساٰیٹس بنانا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
    7)‌ پیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاروبارِ محبت سے اِحتراز ھی ھے۔۔۔۔۔ابھی تک۔۔۔۔۔
    8) مستقبل کے عزائم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نور کے ساتھ گہرے مراسم بنانے ھیں۔۔۔۔(اب وضاحت کردوں نور؟)
    9) " ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بس ایک بار دماغ گھوما اور یہ فورم مل گیا۔۔۔۔۔۔۔
    مزید کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    احساس جی آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔
    کیا آپ نور جی کو پہلے سے جانتے ہیں؟؟؟ :soch:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تعارف بہت دلچسپ تھا :flor:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مزید یہ کہ آپکا دماغ دوبارہ کب گھومنے کی توقع ہے تاکہ آپ کا دوبارہ دیدار ہو :dilphool:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: احساس جی،!!!!
    آپکا تعارف پڑھ کر خوشی ھوئی،!!!!
    امید ھے کہ ھم آپ کی تحریروں سے بہت خوب اور بہت جلد مستفید ھونگے، ذرا ایک بار پھر سے دماغ کو گھمائے،!!!!!!

    شکریہ،!!!!
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آداب عرض ہے راشد سبحانی صاحب۔۔۔آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔جیتے رہیں۔۔خوش و خرم رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    احساس صاحب، تفصیلی تعارف کا شکریہ۔ اور ہماری اس بزم میں خوش آمدید :dilphool:
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    راشد سبحانی المعروف احساس۔۔۔ تعارف پڑھ کے خوشی ہوئی اور امید کرتا ہوں کہ یہاں موجود رنگوں میں‌اپنے رنگ کا اضافہ کرکے اس چوپال کو مزید نکھارینگے۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سبحانی بھائی ۔
    خوش آمدید :dilphool:
    اپنے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کرنے پر شکریہ ۔
    امید ہے آپ جلد دوبارہ تشریف لائیں گے۔ انشاءاللہ
     
  11. احساس
    آف لائن

    احساس ممبر

    شمولیت:
    ‏11 ستمبر 2008
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب کا بہت بہت شکریا
    نور سے میرا پہلے تو کوئ تعرف نہی۔۔۔۔میں نے تو مستقبل کے عزائم بتاے ھیں :soch:
    نور ھے کہاں؟
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جی احساس یعنی سبحانی جی
    میں ادھر ہی ہوں
    تعارف دینے کا شکریہ
    آتے جاتے رہیں گے تو تعارف بھی ہو جائے گا۔

    امید ہے آپ ہماری اردو پراچھا اضافہ ثابت ہوں گے ۔
     
  13. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    احساس جی ۔ خوش آمدید :dilphool:

    نور جی کے علاوہ بھی کچھ صارفین ہے۔
    ان کا بھی دھیان رکھیے :suno:
    :201: :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں