1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لہسن سے جسم کی فالتو چربی کا علاج

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏14 نومبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بلڈ پریشر، دل کی بیماریوں سے نجات کیلئے لہسن کو ڈاکٹر تریاق قرار دیتے ہیں تاہم اس سے آپ وزن بھی کم کر سکتے ہیں اور جسم کی فالتو چربی کو صرف چند دنوں میں ہی ختم کر سکتے ہیں ۔ بدھے جسم سے نجات کیلئے تھکا دینے والی ورزشوں سے تنگ افراد کیلئے ہم یہاں لہسن کا ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جسے استعمال کر کے موٹاپے کے ہاتھوں تنگ افراد نہ صرف موٹاپے سے نجات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ اس نسخہ کے ذریعےجسمانی کمزوری پر بھی قابو پا سکتے ہیں۔
    ہرین کے مطابق اگر لہسن کا بھر پور فائدہ اٹھانا ہے تو اسے کچا کھائیں کیونکہ پکانے سے اس کے فوائد ضائع ہو جاتے ہیں، لہسن کو پیس کر15منٹ تک پڑا رہنے دیں تاکہ اس میں موجود فوائد بہتر طریقے سے کام دکھا سکیں،خالی پیٹ کانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے، آپ چاہیں تو تین لسن کی توڑیاں پیس کر اس میں ایک چمچ شہد ملائیں اور ہر صرف صبح نہار منہ کھائیں اس سے آپ کا جسم توانائی کے ساتھ آپ کا وزن کم ہو جائے گا ​
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں