1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 نومبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی آپ کا شاگرد تھا:dnc:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. umer1
    آف لائن

    umer1 ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2013
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت موبائل ہوتے تھے کیا ؟؟؟ :eek:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی اوپر ایک لطیفے میں بتایا تھا کہ اس دور میں پاکٹیل اور انسٹا فون نامی بڑے بڑے سائز کے موبائیل آ چکے تھے۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    گراہم بیل ھارون کے کلینک سے دوائی لیتا تھا :khudahafiz:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے پاس بیلوں کی دو جوڑیاں تھی ایک اونٹنی ، کولھو چلتا تھا سردیوں میں تازہ گنے کا رس اور تازہ گڑ کیا شاندار دن تھے سبحان اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی چھکا ہوگیا آپکا۔ :tfy:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گراہم بیل نہیں وہی گڑ کھا کر تجربہ کیا تھا ؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ سیاسی لطیفہ سنا ؟

    " میں پاکستان میں انقلاب لانا چاہتا ہوں " نواز مرحب
    :84::87::84::87::84::87::84::87:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ملک کو کنگال کرنے کا نام انقلاب ہے تو مرحب اس میں بہت تجربہ کار ہے اسے گولڈ میڈل ملنا چاھیے اور اسکا منشی ڈار جو کیٹ واک کرتا ہے وہ بھی بڑا جعلساز ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    "عمران خان مجھے غیر اخلاقی میسیج کرتا رہا " ۔۔۔۔ بی بی گلو لئی


    :87::nty::87::nty::87::nty:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے عمران ہاشمی نے کیا ہو
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید عمران نذیر نے کیا ہو
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسمبلی میں الیکشن بل کے دوران ہم نے ختم نبوت کا تحفظ کیا ۔۔۔۔ مولوبی فضل الرحمن
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچارہ
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک انصافی بازار شاپنگ کے لئے جاتا ہے ۔
    دوکاندار ہے ۔ بھائی آپ کے پاس وہ صابن ہے جس کا اشتہار جیو پر نہی آتا۔
    دکاندار ۔ بھائی ہر صابن کا اشتہار جیو پر آتا ہے ۔ کچھ دیسی صابن ہیں۔
    جن کے اشتہار جیو پر نہی آتے ۔ بوٹا سوپ ۔ ٹرک سوپ۔
    [​IMG]
    دے دے بھائی یہی۔ ہم عمران سے غداری نہی کرسکتے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے سیاسی لیڈر کچھ ایسے ہیں۔ ایک سیاسی لیڈر نے ایک پرنٹنگ پریس والے کو بلا کر اپنے الیکشن کے اشتہار چھپوانے کو کہا۔
    کچھ دیر بعد بولے اس میں وہ قرآن کی آیت بھی لکھ دینا۔
    پریس والا بولا کون سی آیت؟
    سیاسی لیڈر بولا وہ جو الیکشن کے متعلق ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بلاول صاحب کے بارے میں لوگ تو مختلف رائے رکھتے ہیں
    لیکن آج کل زرداری صاحب کی بھی زبان پھسل رہی ہے
    کہتے ہیں پاکستان میں جتنے جلسے ہونگے وہاں وہاں میں ہونگا اور بلاول ہوگی
     
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بے نظیر کے زمانے میں ایک وفد جاپان گیا۔ ان میں ایک وزیر بھی تھے۔
    وفد کو ایک بڑی فیکٹری کا دورہ کروایا گیا جہاں ہر مشین بجلی سے چلتی تھی۔
    جب دورہ مکمل ہو چکا تو وزیر موصوف نے فیکٹری کے عہدیدار سے پوچھا کہ یہاں ہر مشین بجلی سے چلتی ہے تو اگر بجلی چلی جائے تو آپ کیا کرتے ہیں،
    عہدیدار نے حیرت سے وزیر موصوف کو دیکھا اور کہا کیا بجلی جا بھی سکتی ہے؟
     
  19. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بے نظیر ہی کے دور میں وزیر خزانہ سے ایک پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ کرنسی کی قیمت بہت کم ہو گئی ہے، اس کے متعلق کچھ بتائیں تو موصوف نے جواب دیا کہ پرنٹنگ پریس ہمارے پاس ہے اور کاغذ بھی ہمارے پاس بہت ہے، ہم اور چھاپ لیں گے۔
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بےنظیر بھٹو جب 1993 میں‌دوسری بار وزیراعظم بنی تو انہوں نے پی پی پی کے سردار فاروق لغاری کو صدر پاکستان منتخب کروایا. جب چاہتی لغاری صاحب کو اپنے پاس طلب کر لیتی تھیں. پہلے انہیں مسٹر لغاری اور بعد مسٹر پریذیڈنٹ کہہ کر پکارتی تھیں. عینی شاہدین کے مطابق جب آخری دور میں دونوں میں اختلافات عروج پر پہنچ گئے تو بےنظیر خود چل کر ایوانِ صدر گئیں اور لغاری صاحب سے ملاقات میں انہیں ” بھائی لغاری ” کہہ کر مخاطب کیا. فاروق لغاری نے کہا ” میڈم . یہ ملاقات وزیراعظم اور صدر مملکت کے درمیاں ہے. بہن بھائی کے درمیان نہیں. اس لیے بھائی بھائی کی بجائے سیاسی حالات پر بات کیجئے. ” تاکید کے باوجود بھی جب بےنظیر بھٹو ” بھائی لغاری ” کہنے سے باز نہ آئیں تو فاروق لغاری اٹھ کھڑے ہوئے . اپنی اہلیہ کو بلا کر کہنے لگے ” تمھاری نند آئی ہیں. ان سے گپ شپ لگاؤ. میں ضروری کام سے آفس جارہا ہوں ” اور گاڑی میں بیٹھ کر باہر چلے گئے. اسکے تھوڑے دن بعد ہی صدر لغاری نے بےنظیر کی حکومت توڑ کر نگران حکومت بنا ڈالی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    PIA کو نوے فیصد نقصان نواز اور زرداری نے پہنچایا - آڈٹ رپورٹ
     
  22. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پی پی پی بھی اپنے طور کی واحد جماعت ہے جس کا
    پہلا لیڈر مردانہ - ذوالفقار علی بھٹو
    دوسرا لیڈر زنانہ - بے نظیر بھٹو
    تیسرا لیڈر درمیانہ - بلاوال زرداری بھٹو
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1998ء کے شروع میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف بھل صفائی کے سلسلہ میں قصورگئے تو انھوں نے ایک گورنمنٹ پرائمری سکول کا دورہ کیا۔ اسکی پانچویں جماعت کے سترہ بچوں میں سے کسی کو معلوم نہ تھا کہ پاکستان کا دارالحکومت کہاں واقع ہے۔ حتٰی کہ کوئی بچہ بانیِ پاکستان کا نام بھی نہ بتا سکا۔
    وزیر اعلیٰ نے پوچھا ‘‘نوازشریف کون ہے۔‘‘
    تو ایک بچہ نے معصومیت سے جواب دیا ‘‘بابرہ شریف کا بھائی؛؛

    بحوالہ: حکمرانوں نے گل کھلائے کیسے کیسے (غریب اللہ غازی)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں