1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے تو قریب ہیں آپ مجھ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں
     
  2. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    حضور توند تو بڑھنی ہے کہ ان شہر لاہور میں گوشت خر اور گوجرانوالہ میں چڑے شریف میسر ہیں
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات سو فی صد درست ہے ۔میں جن راوی والوں کی بات کر رہا ہوں وہ اوکاڑہ کے نزدیک فیصل آباد روڈ کے آس پاس کھرل برادری کے لوگ ہیں انہیں راوی والے بھی کہا جاتا ہے ۔وہ بھینس اور کٹے بڑے شوق سے کھاتے ہیں ۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنوی لڑی میں حاضری کی جرات جسارت عظیم کے بعد ہی مسیر ہوتی ہے۔ ہماری اس جرات بیداری کے پس منظر کے رہنما جناب پرویز بھائی المعروف پاکستانی ہیں۔ جناب عالی کے حکم کو بجالانے کی سعی میں چند الفاظ زیر کلید کرنے کی جرات کی ہے۔ امید ہے احباب کے ذوق کو گراں نہیں گزریں گے۔ سو آپ سب کی بصارتوں کی نظر۔
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی بڑی نوازش امید ہے کہ اب آپ تشریف لاتے رہیں گے ۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ

    کچھ نہیں سمجھ آیا
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کرنا ہے سمجھ کر آپ نے
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی ہذا کے توسط سے دو چار کلمات کلاسیکی زیر نظر ہونے سے ہماری دل و دماغ معطر رہتے ہیں۔ سو احباب کوحسب لڑی موتے پرونے کی دلی آرزو پیش کرتے ہیں۔ ڈاکٹر آصف اور واصف بھائی کی کمی تو تلاش عدسہ سے جاری ہے کہ شاید نظر کرم یہاں پر بھی ہوجائے اورکلاسیکی لفظوں کی مالا جھپنا شروع کردیں۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اجی! سنتے ہیں کہ گئے وقتوں یہ لڑی بڑی بارونق اور با اثر ہوا کرتی تھی ، بڑے بڑے صاحب علم یہاں فیض بانٹتے تھے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو سماعتوں کی گواہی پیش نظر کررہے ہیں۔۔۔کچھ ہماری بھی سنیے کہ اس دشت کی سیاحی میں رواں دواں ہونے والے قافلے کے آخری سواری میں شاید ہمارا بھی کوئی سراغ ملا ہو۔۔۔۔مگر اب تو سب دھواں دھواں ہے۔۔۔بصارتیں تو محروم ہی ہیں۔۔۔سماعتیں پھر کس جگہ سمائیں۔۔۔ امید پر دنیا قائم ہے۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صاحبو! اک ایک کرکے مہربان محفل گوشہ نشین ہوئے جارہے ہیں کوئی تو ایسی راہ بتائے کہ صبح کے بھولے شام کو لوٹ سکیں۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بانگِ بے ہنگام جب سماعت سے ٹکرائی تو دوڑتی چلی آئی تعجیل کاری کے سبب سانس پھولی ہوئی تھی
    آئینۂ خیال میں عجب تصورات تھے کہ اس لڑی میں آخر ہو کیا رہا ہے؟
     
    غوری اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی بس ایک دریچہ ماضی بصورت لفظ و بیان گذشتہ ہے کہ ایام گذشتہ میں لسانی جولانیوں کی کیا کیا صورتیں تھیں کہ اب تہہ ورق ہیں ۔
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا تہہ ورق ہی نہیں بلکہ اس قدر توڑ پھوڑ ڈالا ہے جیسے صفِ اعداء میں شمشیر زنی کر رہے ہوں
     
    غوری اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج بھی اردو سے محبت کرنے والے اس کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں لیکن جدید تعلیمی نظام نے اردو کی اہمیت ہی کم نہیں کی بلکہ اردو میں بھی انگلش کی آمیزش کرکے اس ک خوبصورتی میں بگاڑ پیدا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    محبوب خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے بچپن ہی سے اردو میں تکلم و تحریر پر اکتفا کیا ہے بجائے پشتو کے کیوں کہ میلان و رحجان شروع ہی سے ارد و کی طرف منعطف تھا
     
    محبوب خان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو ہمارے ہاں بھی اردو زبان میں ہی گفتگو ہوتی ہے لیکن شستہ اور شگفتہ اردو کے لئے ادبی میلان ہونا ضروری ہے۔
    مزید برآں جب تک تحریر میں مشق نہ کی جائی تو اردو میں ملکہ حاصل نہیں ہوسکتا۔
     
    محبوب خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شہزادیوں کا دور دورہ ہونے کی بنا ءپر احتیاجِ ملکہ کا رونا شہزادیوں کی بے قدری بے قعتی ہے اور فطرتِ آتشیں پر گراں گزرتا ہے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس دور غریباں میں کس کو میسر ہے شہزادیوں کا مقام۔ اور جو اک آدھ دھوکہ دہی سے موٹر بائیک سے بلند و بالا عمارتوں کے صاحبان کہلائے۔ آج اپنے ملک کی مٹی کو ترس گئے اور دیار غیر میں دھول چاٹ رہے ہیں گویا وہاں کی ملکہ انھیں بھی نیلے رنگ کا پاسپورٹ عنایت فرما کر پروانہ آذادی عطا فرما دیں گی۔
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس عیش پسند دور جس میں سٹرکوں پر جھاڑو لگاتے ہوئے خاکروب بھی 18 سے 30 ہزار کے درمیان فروخت ہونے والے دستی گشتی آلہ سماعت سے سلفیاں بناتے ہوئے نظر آتے ہیں کو آپ نے دور غریباں کہہ کر اور شہزادیوں کی تحقیر کی ہے آپ کو اس استخفاف ِ نظر کی قیمت چکانی ہوگی اور ان شہزادیوں کی تعریف میں چند فقروں میں انکے حق میں گل فشانی کرنی ہوگی
     
    محبوب خان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دستی آلہ سماعت کے سبب ہی انسان نے اپنے آپ کو مشکل میں ڈال رکھا ہے۔
    حالانکہ اس آلہ میں یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس نے اور کب پکارا لیکن ہم نجانے کیوں یہ نہیں سوچتے کہ گاڑی چلانے اور سڑک پار کرتے ہوئے کسی کی پکار کو سننا خطرے سے خالی نہیں۔
    جبکہ حقیقت یہ ہے کہ شہزادیاں درون خانہ تو اس آلہ سماعت میں مگن رہتی ہیں لیکن بیرون خانہ اسے پرس کے اندر سلا دیتی ہیں تاکہ کوئی نئی مصیبت نازل نہ ہوجائے۔
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی لکھنوی میں ایجادات جدیدہ کا دور دورا ہے بلکہ معرفت اور حقیقت کے نہاں گوشوں کی چلمنیں آندھیوں کی زد میں ہیں۔۔۔۔سو خوب رہا۔ شاید حقیقتیں یوں ہی آشکار ہوا چاہتی ہیں۔ ۔۔۔بس دانا و بینا احباب گر میسر ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ہمارا شمار بھی عدیم الفرصت افراد میں ہونے لگا ہے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شمار آدمی ہی معراج ہے دیگر تو چیز دگر ہیں۔۔۔۔حیوان ناطق کچھ بھی عرض کردے۔۔۔۔غرض تو واسطہ مطالعہ بھی خوب رہے گا کہ لفظو ں کے جنگل کی سیاحی کا اپنا ایک ہنر و چاشنی ہے۔ جو نو موز ہیں وہ شاید ہی جانیں۔۔۔۔جن کی عمریں اس دشت کی سیاحی میں گزری ان کے لیے نعمت خاص ہے۔
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آخا ۔ محبوب جان ، راحت جاں ، دل سودا کا سکون ، محترم جناب محبوب خان چاچو ۔ ۔ ۔ مزاج گرامی کیسا ہے ؟ حضور کبھی کبھار ہم نا شکروں اور ناقدروں کو دیدار تحریر کروا دیا کریں ۔ ۔ ۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس قدر بھاری بھرکم ثقیل لفاظی کے میدان میں اگر کمی ہے تو شکیل احمد خان پہلوان کی اور ہم چاہتے ہیں کہ محترم آکر اپنی فصاحت و بلاغت کے جوہر اور لفظوں کے شطرنج کو اس لڑی میں کھیل کر اردو کے متصرفین کے تسلط کو نابکار ثابت کرے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    محترم جناب شکیل احمد خان ، حضور اس لڑی میں میں قدم رنجہ فرمائیے ، اور مجھ حقیر فقیر بندہ پر تقصیر سیمت تمام محبان اردو کو اپنے سخن دل نواز سے فیض یاب کیجئے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنوی زبان کی خوبصورت لڑی کی دہلیز پر نظریں بچھائے منتظر بیٹھے چشمِ براہ معصوم سا کو شرف ملاقات بخشیے اور ساتھ ہی مترقب کی امیدوں کو طمانیت و تسکین
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اک تو مری شتابی طبیعت اور اس پر اس بحر ناپیدا کنار میں سخن نوازوں کے فیاضی ، معصوم سا بہک بہک سا نہ جائے تو کیا کرے ۔ ۔ ۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم جیسے آزردہ خاطروں کا آپ کے قیل و قال سے دل بہل جاتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں