1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجو جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 جولائی 2007۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو کیا یہ ہماری اردو والے “عقرب“ واقعی کوئی بچھو ہیں ؟؟؟ :shock:
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ بہتر جانتا ہے :84:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ اس میں ادھر اُدھر پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ آپ انکے پوشل پر ہاتھ رکھ کر خود ہی چیک کر لیں نا۔ (میرا مطلب ہے انہیں ذپ کر کے پوچھ لیں)
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نور جی ۔ اس میں ادھر اُدھر پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ آپ انکے پوشل پر ہاتھ رکھ کر خود ہی چیک کر لیں نا۔ (میرا مطلب ہے انہیں ذپ کر کے پوچھ لیں)[/quote:34lgbfcq]

    مشورے کا شکریہ
    مجھے ڈنگ کھانے کا کوئی شوق نہیں :84:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا۔۔۔

    آپ کی جراء ت تو اتنی سی ہوتی ہے ۔ ایک ننھے سے عقرب سے ڈر گئیں۔

    اور چلی تھیں ہم جیسے آہنی نوجوانوں سے مقابلہ کرنے :a155:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نور جی ۔ اس میں ادھر اُدھر پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ آپ انکے پوشل پر ہاتھ رکھ کر خود ہی چیک کر لیں نا۔ (میرا مطلب ہے انہیں ذپ کر کے پوچھ لیں)[/quote:2ns2x3kd]

    مشورے کا شکریہ
    مجھے ڈنگ کھانے کا کوئی شوق نہیں :84:[/quote:2ns2x3kd]

    نور آپ کی بات سے میں اتفاق کرتی ہوں۔ یہی تو مومنین کی نشانی ہے کہ جان بوجھ کے نہ تو ڈنگ کھاتے ہیں اور نہ ہی دھوکا! :84:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور آپ کی بات سے میں اتفاق کرتی ہوں۔ یہی تو مومنین کی نشانی ہے کہ جان بوجھ کے نہ تو ڈنگ کھاتے ہیں اور نہ ہی دھوکا! :84:[/quote:1yg0r51b]

    In angrezi its called "Justification" :87:
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نور آپ کی بات سے میں اتفاق کرتی ہوں۔ یہی تو مومنین کی نشانی ہے کہ جان بوجھ کے نہ تو ڈنگ کھاتے ہیں اور نہ ہی دھوکا! :84:[/quote:36i91vwf]

    In angrezi its called "Justification" :87:[/quote:36i91vwf]

    اور بالفاظ دیگر

    جو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے۔

    ان کو ڈنگ کھانے دیا ہوتا۔ پھر پتہ چلتا ہے :twisted:
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    حق ہا!
    کافی عرصہ بعد یہ سب پڑھ کر اچھا لگا.
    ماضی کے کچھ لمحات.

    میری کم عمری کی وجہ سے کم عقلی کی باتوں کے لیئے معافی چاہتی ہوں. میرا مقصد کسی کا بھی دل دکھانا ہرگز نہ تھا. کوشش کیجیئے گا کہ مجھے معاف کر سکیں.

    ویسے میں اب تک بھی عقل کے مضمون میں پی ایچ ڈی نہیں کر پائی. کافی پیدل ہوں اس معاملے میں. اس لیئے پیشگی گستاخی معاف.
     
    نعیم، سعدیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :D
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جا جا کہ کہاں منتیں فریاد کرو گے
    لو ہم نے تمھیں معاف کیا کیا یاد کروگے
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید بجو آپا ۔ کیسی ہیں آپ ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد ایاز افضل عباسی
    آف لائن

    محمد ایاز افضل عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2015
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    ملک کا جھنڈا:
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو بہنا معافی مانگ شانگ کر دوبارہ غائب ہوگئی آپ ؟
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں