1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضلع راجن پور میں اتحاد اهل سنت والجماعت کا اجلاس

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از انعام باری, ‏3 جولائی 2017۔

  1. انعام باری
    آف لائن

    انعام باری ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2017
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نائب ناظم اتحاداهل سنت والجماعت مفتی ارشاد احمد حقانی کی زیر سپرستی اجلاس میں ملکی سلامتی پر قرار داد پیش کی گئی جسمیں شرکاء سے خطاب کے دوران مفتی صاحب نے کها که اسلام امن و سلامتی اور رواداری کامذهب هی عالمی سطح پر اسلام کو بدنام کرنےکیلئے سازشیں کی جارهی هیں جس کی بیخ کنی باهمی اتحاد واتفاق سے هی ممکن هے . انهوں نے کها که علماء اور عوام کو مل کر فرقه واریت کے خاتمه کیلئے مثبت اقدامات کرنے هوں گے .
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں