1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد اجمل خان

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏16 مئی 2017۔

  1. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔
    اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خانکہتے ہیں لیکن آپ شارٹ کٹ میں صرف ’ اجمل‘ پکار سکتے ہیں کیونکہ کراچی میں لوگ اسی نام سے پکارتے ہیں۔
    یہ بندہ سڑکیں ڈیزائن کرتا ہے
    اور
    کوشش کرتا ہے کہ سڑکیں شارٹ کٹ اور سیدھی ہوں لیکن کہیں خم بھی دے دیتا ہے تو کہیں چوراہے بنا دیتا ہے تاکہ لوگ سوچیں کہ جانا کدھر ہے:

    ’’ جو مومن بندے ہیں وہ صراط مستقیم کی طرف جانے کی سعی کرتے ہیں‘‘
    اور
    اللہ کے اس بندے کی سعی بھی یہی ہے‘ جس کیلئے دین کا علم ضروری ہے
    لیکن
    اس بندے کی دینی تعلیم واجبی سی ہے
    اور
    اردوتو کسی درس گاہ میں پڑھا ہی نہیں
    لیکن
    بچپن سے ہی اردو سےشغف ہے۔
    اور
    اِسی شغف نے ’شغف‘ کی ہی تخلص سے بچپن میں شاعری کی طرف مائل کیا لیکن ناکام رہا۔
    اور
    اب پچپن کے قریب میں آکر قریب چار سال پہلے کچھ لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔
    جو کچھ لکھا پہلے القلم (www.alqlm.org) کی نذر کیا جو کہ ضائع ہو گیا کیونکہ 2015 میں القلم کے عتاب میں آنےکے بعد القلم انتظامیہ نے میری تحاریر کو retrieve نہیں کیا۔
    پھر
    مختلف فورم کا رخ کیا
    اور
    یونہی چلتے چلتے
    [​IMG]
    تک آپہنچا ہے۔
    نہ جانے یہ سفرکیسا رہے گا؟
     
    Last edited: ‏25 مئی 2017
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اجمل بھائی آپ کا سفر خوشگوار رہے گا ، انشاللہ
     
    ھارون رشید اور محمد اجمل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت ہی خوشی ہوئی ہے اب التماس ہے کہ آپ ہماری پیاری اردو کا روایتی پرچہ بھی حل کردیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محمد اجمل خان صاحب


    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    محمد اجمل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
     
    ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حضور جوابات سے نوازیں
     
  7. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سوال کے نیچے جواب لکھ دیئے ہیں۔
     
  8. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    1- محمد اجمل خان‘ خود ہی رکھا تھا۔ ہوایوں کے بچپن میں سارے پیار کرنے والے اپنی اپنی پسند کے نام سے پکارتے رہے۔ جب ہوش سنبھالا اور پہلی جماعت میں جانے کا وقت آیا تو اسی نام کو خود ہی منتخب کر لیا۔
    2-کبھی لقب سے شغف تھا اور ’’ شغف‘‘ ہی لقب تھا۔لیکن اب نہیں
    3- دستاویزات کے مطابق 52سال کا ہونے والاہوں‘ ویسے عمر کچھ زیادہ ہے۔
    4- ریاض ‘ سعودی عرب میں ‘ قریب 5 سال سے
    5-تعلیم حاصل کب کیا ہے؟‘ بس پیشہ اپنایا ہے۔
    6- آج کل کچھ لکھنے کا خبط ذہن پر سوار ہے۔
    7- سڑکیں سیدھی کرنا

    Senior Road Design Specialist
    8- خطرناک نہیں‘ ہماری اردو محفوظ رہے گی۔انشاء اللہ
    9-یونہی سرِ راہ چلتے چلتے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    سچی ، لگتا نہیں

    جمیل جی اور محمد اکرم صاحب بھی وہیں ہیں

    ویسے مجھے آپ کا علم اور تحریر بہت پسند ہے

    سلامت رہیں اور ہماری پیاری اردو کیلئے لکھتے ہیں


    بہت بہت شکریہ
     
    محمد اجمل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
    محمد اجمل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سعودیہ میں کتنے عرصہ سے ہیں
     
  12. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    2012 کے اگست میں جدہ آیا تها.. تقریبا دو سال رہا .. پهر ریاض ٹرانسفر ہوگیا .. 2015 کے مئی میں پاکستان واپس .. پهر دو بارہ 2016 کے جنوری میں ریاض آیا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دفتری کام ہے یا فیلڈ ورک
     
  14. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کام کے علاوہ وہاں کیا مصروفیات ہیں
     
  16. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    کام کے بعد اتنا وقت ہی کہاں ملتا ہے کہ کچھ کیا جائے . صبح سات بجے سے سام سات بجے تک ڈیوٹی ہوتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موسم تو کافی گرم ہوگا
     
    محمد اجمل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    جی موسم تو گرم ہے لیکن جو لوگ دتروں میں کام کرتے ہیں کیونکہ ہر جگہ اے سی ہے اور بجلی بھی نہیں جاتی۔
    لیکن جو لوگ فلڈ ورک کرتے ہیں ان کے لئے بہت مشکل ہے۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں کس شہر سے ہیں
     
  20. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور محمد اجمل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گپ شپ کی لڑیوں میں بھی تشریف لایا کریں
     
    ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں