1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرتبہ کسی سردار جی نے دن کے بارہ بجے سڑک پر جاتے ہوئے دیکھا کہ ایک دوسرا سردار خشک کھیت کے درمیان کشتی پر ‌بیٹھا کشتی کو چپو سے چلانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
    سردار جی کو بہت غصہ آیا۔ گاڑی روکی اور شیشہ اتار کر چلایا ۔
    " ابے گدھے کے بچے، تم جیسے سکھوں ‌کی وجہ سے پوری سکھ برادری بدنام ہے۔ انہی حرکتوں نے ہماری ناک کٹوا دی ہے ۔ قسم واہ گرو کی، اگر مجھے تیرنا آتا ، تو ابھی وہیں آکر تمھاری ٹُھکائی کرتا۔ "
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا: باپو ایدھر آجا
    سردارنی: پُتر باپو نوں عزت نال بلائی دا اے
    بیٹا: وے باپو! عزت نال ایتھے مر
     
    شکیل احمد خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار تلوار سنگھ شراب کے نشے میں دھت اپنی زندگی کی ناکامیوں کو یاد کر رہا تھا
    اچانک اس نے شراب کی خالی بوتل اٹھائی اور زمین پر پٹخ کر بولا
    " تیری وجہ سے میری گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا "
    پھر دوسری خالی بوتل اٹھائی اور زمین پر پٹختے ہوئے بولا
    "تیری وجہ سے میری نوکری چھوٹ گئی "
    پھر تیسری خالی بوتل زمین پرتوڑی اور روتے ہوئے بولا
    "تیری وجہ سے میری بیوی مجھے چھوڑ کر چلی گئی "
    چوتھی بوتل ہاتھ میں آئی تو بھری ہوئی تھی۔ سردار اسے غور سے دیکھ کر واپس رکھتے ہوئے بولا
    " تو سائیڈتے ہوجا ۔ تیرا کوئی قصور نہیں"
     
    عمر خیام، سعدیہ، ھارون رشید اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہ :87:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار اور سردارنی دونوں پارک میں بیٹھے انجوائے کررہےتھے کہ پولیس گشت پر آ پہنچی ۔
    پولیس۔ " اوئے تم دونوں ایسے کیوں بیٹھے ہو ؟"
    سردار ۔ " اوہ تھانیدار جی ۔ ہم دونوں شادی شدہ ہیں "
    پولیس۔ " توپھر گھر جا کر ایسے کام کیا کرو"
    سردار۔" او ہ جی گھر والے برا مناتے ہیں "
    پولیس۔" کون گھر والے؟؟؟"
    سردار "اسکا شوہر اور میری بیوی"
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار کی بیٹی اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنا چاہتی تھی جبکہ باپ راضی نہ تھا۔ آخر تنگ آ کر اس نے باپ کو وارننگ دی

    " باپو ! اگر تم نے شادی کے لیے ہاں نہ کی تو کل اس گھر سے ایک بندہ کم ہوجائے گا"
    سردار نے پھر جوش و خروش سے انکار کردیا
    اگلے دن بیٹی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی ۔
    گاؤں کے لوگ سردار سے اظہارِ افسوس کو آئے تو سردار بولا

    " اوئے یار اس نے کام تو بہت بےعزتی والا کیا ہے۔ لیکن میری کڑی نجومی بہت کمال کی تھی "
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی گرمیوں میں کوٹ پر ایک مزید اوورکوٹ پہن کر گھر میں رنگ کیے جارہے تھے۔
    پسینے میں شرابور ۔
    بیوی نے پوچھا ۔ سردار جی۔ اتنی گرمی میں دوہرے دوہرے کوٹ کیوں؟
    سردار جی بولے۔ "اوئے کرمانوالیے۔ رنگ والے ڈبے پر لکھا ہے۔ اچھے رزلٹ کے لیے ڈبل کوٹ ضروری ہے"
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی اپنے دوست کو بتا رہے تھے کہ

    یار تمہاری بھابھی پرسوں کنویں میں گر گئی بہت تکلیف میں تھی بے چاری
    دوست پریشان ہوکر "اب کیا حال ہے "

    پتا نہہں کل سے کنویں سے کوئی آواز نہیں آرہی سردار جی نے مطمئن ہو کر جواب دیا
     
  9. black moon
    آف لائن

    black moon ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی جناب
     
    عبدالرحمن سید اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
     
    عمر خیام اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کا نیا دوست ہے شاید
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سردارنی نے بڑے لاڈ سے سردار سے کہا
    تُسی ہزاراں وِچ ایک او جی
    سردار نے سردارنی کے منہ پر زور سے تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا
    باقی 999 کون نیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی کا لکڑیاں چیرنے والا آرا تھا

    ایک دن آری ٹوٹ گئی اور اس کیساتھ سردار جی کا کان کٹ گیا


    کافی دنوں بعد سردار جی کا بیٹا کافی تلاش کے بعد سردار جی کا کان ڈھونڈ کر لایا اور فخر سے بولا " ابا جی آپ کا کان"

    سردار جی نے بڑے غور سے دیکھا اور کہا













    نہیں پتر یہ میرا کان نہیں اس پر پینسل ٹنگی ہوئی تھی
    دُعا
     
    نعیم، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
    وہ ابو تیمور بھائی تھے
     
    عبدالرحمن سید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہا
     
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی سے ہم نے پوچھا کہ کیا یہ واقعی سچ ہے کہ دن کے بارے بجے آپ کو کچھ ہوجاتا ہے ؟
    کہنے لگا ، نہیں او یارا ، بس ایویں گل بنی ہوئی ہے ۔ سالے ہندو لالے نے ہمارا مذاق بنایا ہوا ہے ۔ تو خود دیکھنا ابھی کچھ میں بارہ بجنے والے ہیں ۔ کچھ نہیں ہوگا ۔
    ہم دونوں نے اپنے کام میں لگ گئے ۔ لیکن نظر سامنے دیوار پر لگے کلاک پر ہی تھی ۔ جونہی بارہ بجے ، سردار جی نے شور مچایا دیا ، او لے ، اک ہور سیاپا۔۔۔ کلاک خراب ہوگیا ہے اس کی ایک سوئی گر گئی ہے ۔
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم، عبدالرحمن سید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر سردار سے : " ٹھنڈ کو جملے میں استعمال کرو "
    سردار : " تسئی سانو سبق پڑھادتا ، ساڈے پلے پوے نہ پوے تونے تے ٹھنڈ پے گئی اے نہ !! "
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انار کلی میں سکھ کو دیکھ کر بہت سے لوگ جمع ہو گئے ہجوم اکٹھا ہوتے دیکھ کر سردار جی اطمینان سے بولے۔ ’’بھئی دیکھتے جاؤ اور گذرتے جاؤ
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کے گھر چور گھس آئے
    چور ٹی وی اٹھا کر لے جارہے تھے کہ سردار کی آنکھ کھل گئی
    سردار نے چوروں کی طرف دیکھا اور مسکرا کر بولا
    " لے جا لے جا !! ریموٹ تو میرے پاس ہی ہے ۔۔۔ "
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار پہاڑ کی سیر کو گیا، اس کے سر میں سمائی کہ پہاڑ کی چوٹی تک پہنچا جائے۔ چڑھائی چڑھتے چڑھتے اس کا پائوں پھسل گیااور وہ نیچے لڑھکنے لگا۔ اچانک اس کا ہاتھ ایک جھاڑی پر پڑا اور وہ اسے دبوچ کر لٹک گیا۔ نیچے نگاہ دوڑائی تو ہزاروں فٹ گہرائی! بہت دیر پریشانی کے عالم میں لٹکا آوازیں دیتا رہا مگر وہاں کوئی ہوتا تو اس کی آوازیں سنتا،

    اچانک اس کے دل میں آئی کہ واہِ گرو میرا آخری سہارا ہے۔ اس کو یاد کرتے ہیں، اس نے نہایت خشوع و خضوع سے واہِ گرو کو یاد کیا کہ میں نے زندگی بھر بہت گناہ کئے ہیں مگر اس وقت موت کے چنگل میں پھنسا ہوں، مجھے بچالے ، وہ دعا مانگ رہا تھا کہ اچانک ایک آوازگونجی۔

    “جھاڑی کو ہاتھ سے چھوڑ دے“

    جھاڑی سے لٹکا ہوا سردارآواز سن کر بہت پریشان ہوا، کہنے لگا “ میں ہاتھ کیسے چھوڑ دوں ۔ہزاروں فٹ گہری کھائی ہے، نیچے گرا تو مرجائو گا!“ اوپر سے پھر آواز آئی

    “جب تو مدد مانگ رہا ہے تو پھر جو کہا جارہا ہے، اس پر عمل کر“

    سردار نے چند لمحے غور کیا اور پھر چلا کر بولا۔

    ’’ایتھے کوئی ہور ہے جہڑا میری مدد نوں آوے !!“ (یہاں کوئی اور ہے جو میری مدد کو آئے)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ٹرین پہ بنگالی اور سکھ سفر کر رہے تھے بنگالی کمزور اور سکھ موٹا تازہ تھا ۔ سکھ نے بنگالی سے پوچھا کیا کھاتے ہو
    بنگالی نے کہا چاول اور مچھلی
    سکھ نے کہا روٹی کھاو تمہاری صحت بنے اور تم میں جان آئے
    تھوڑی دیر بعد بنگالی اپنا اٹیچی کھولنے لگا اس سے نہ کھلا
    سکھ نے پکڑ کر کھول دیا اور کہا روٹی کھاو تم میں جان آئے
    اب سکھ بار بار کہتا روٹی کھاو تم میں جان آئے ۔ بنگالی بہت تنگ تھا ۔ آخر بنگالی اٹھا اور زنجیر کھنیچنے لگا مگر نہ کھینچی گئی
    سکھ اٹھا مونچھوں کو تاو دیا اور زنجیر کیھنچ دی اور بولا روٹی کھا و تم میں جان آئے تھوڑی دیر میں ریلوے پولیس آگئی اور پوچھا زنجیر کس نے کینچھی ہے ڈبے والے بولے سکھ نے
    پولیس نے سکھ کو جرمانہ کر دیا اب سکھ شور مچا رہا تھا
    بنگالی اٹھا اور سکھ کے پاس آکر بولا چاول کھاو تم میں عقل آئے...
     
    نعیم، سعدیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سکھ کی منگنی لکھنؤ میں ھو گئی
    بارات جانے سے پہلے ماں نے سمجھایا "بیٹا ! لکھنؤ کے لوگ بہت مہذب ھوتے ھیں ، کوئی ایسی بات نہ کرنا جس سے جٹوں کی بدنامی ھو " ۔۔۔
    سردار نے فرمانبرداری سے پوچھا " ماں جی ، میں کرنا کی اے "؟؟
    ماں بولی " بیٹا جب سسر ملنے کو آئے تو کہنا " ابا حضور آداب" ۔۔۔۔ ساس ملے تو کہنا " امی حضور آداب " ۔۔۔ کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونا ۔۔۔۔ چھوٹے نوالے لینا اور پلیٹ میں بالکل تھوڑا کھانا ڈالنا ۔۔۔ ایک اہم بات ! لکھنؤ کے لوگ کھیر کو سویٹ ڈش کہتے ھیں ، تم بھی سویت ڈش ہی کہنا " ۔۔۔۔
    بارات لکھنؤ پہنچی
    سسر آیا تو دلہا بولا " ابا حضور آداب " !
    سسر بہت خوش ھوا بولا " کتنا مہذب ہے ھمارا بیٹا " !!
    جب ساس سے کہا " امی حضور آداب " ! ۔۔۔ وہ بھی بہت خوش ہوئی ۔۔۔۔
    کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونے اور آدابِ تناول پر میزبان عش عش کر اٹھے
    سسر سے نہ رھا گیا اور بولا " بھئی ھم نے تو سنا تھا کہ سکھ لوگ بس گنوار ھی ھوا کرتے ھیں ، مگر تم نے ثابت کیا کہ ہمارا بیٹا تو بہت ہی مہذب ہے
    دلہا جذباتی انداز میں بولا " اجے تُسی تہذیب ویکھی کتھے وے ! ڈیلے تے تہاڈے اودوں پاٹنے نیں جدومیں کھیر نوں سویٹ ڈش آکھنا اے
    ( ابھی آپ نے تہذیب دیکھی کہاں ہے آپ کی آنکھیں اس وقت باہر آئیں گی جب میں کھیر کو سویٹ ڈش کہوں گا )
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں