1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سيد لبيد غزنوي کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 اپریل 2017۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سيد لبيد غزنوي صاحب

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. سيد لبيد غزنوي
    آف لائن

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2016
    پیغامات:
    282
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    قرض ہے ان شا ء اللہ یہ ميں جلد از جلد اتارنےکی سعی کروں گا ۔۔۔تھوڑی مہلت چاہتاہوں ۔۔۔مصروفیت کی وجہ سے ۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب منتظر ہیں
     
  4. سيد لبيد غزنوي
    آف لائن

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2016
    پیغامات:
    282
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں جواب حاضر ہے ۔۔۔
     
  5. سيد لبيد غزنوي
    آف لائن

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2016
    پیغامات:
    282
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    جواب: سید لبید غزنوی میرا پورا نام ہے ۔

    میرے داد جی عبد الرحیم غزنوی صاحب فارسی اور عربی اور انگلش کے شعراء کے کلام کے شیدائی تھے ۔۔اور عربی کے تو دیوانے تھے ایک بہت بڑا عرب کا شاعر تھا جسکا نام لبید تھا اس کا کلام داد جی کا من پسند کلام تھا ۔۔۔جب میری پیدائش ہوئی تو میرا نام لبید اس شاعر کی طرف نسبت کرکے رکھا گیا نبیﷺ نے اس شاعر کے شعروں کی تعریف بھی کی ہے ۔۔۔

    2۔لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    شاہ صاحب ہے ۔۔ کام شاہوں والے اور نخرے شاہوں والے تھے اور میں دم بھی کیا کرتا تھا ۔۔اور ذات بھی سید ہے تو یہی مشہور ہوگیا۔۔

    3۔عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔

    جواب:02۔02۔1990 کی پیدائش ہے خود حساب کر لیں کہ میں کتنی بہاریں عمرے رواں کی دیکھ چکا ہوں۔۔

    4۔شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟

    جواب: پھول نگر ۔۔۔رانا اقبال سپیکر پنجاب اسمبلی کے شہر سے ہوں۔۔ ملک پاکستان ہے ۔۔یہی ہمارا دیس ہے اور اسی سے محبت ہے اور ہم ہمیشہ سے اسی میں ہیں ۔۔اپنی غیر شعوری زندگی سے لے کر شعوری زندگی تک ہم نے خود کو پاکستان میں ہی پایا ہے ۔ آئیندہ کا پتہ نہیں کہ اللہ کے کاموں سے کس کو خبر ہے ۔۔

    5۔تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟

    جواب:ابتدائی تعلیم گھر میں ہی حاصل کی اسکے بعد سکول کا منہ دیکھا اور میٹرک کر لی ۔۔خاندان کے سب بڑوں کی خواہش تھی اس بیٹے کو عالم بنانا ہے تو مدرسہ کی طرف رخ کیا اور آنے والے 8 سالوں میں فراغت حاصل کی اور ساتھ ساتھ وفاق المدراس السلفیہ کی طرف سے ایم اے بھی کر لیا۔۔پھر حدیث سپیشلائزیشن کیا۔۔

    پھر معاملات زندگی نے اس قدر مشعول کر دیا کے اور آگے نا جا سکا مگر مستقبل قریب میں ایم فل کرنے کا ارادہ ہے ۔۔

    اور رہی بات تعلیم کیوں حاصل کی تو اس کا سادہ سا جواب ہے انسان بننے کے لیے ۔۔۔

    6۔مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔

    جواب: مشاغل ۔۔۔زیادہ تو نہیں ہیں ۔۔اپنے کام کے ساتھ عشق ہے ۔۔قرآن پروجیکٹ پر کام کرتا ہوں۔۔

    اس کے علاوہ فٹ بال کھیلنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔۔ اور اس کے علاوہ نئی نئی جگہیں دیکھنے کا شوق ہے اور کچھ خاص نہیں ہے ۔۔

    7۔ پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔

    جواب : جییا کہ میں اوپر ذکر کر چکا ہوں میں قرآن کے پڑھنے پڑھانے کے شعبہ سے منسلک ہوں ۔۔محدث لائبریری ماڈل ٹاؤن 99 جے اسلامک بکس کی بہت بڑی لیب ہے اس ادارے سے عرصہ 6 سال سے منسلک احیائے دین کی سعی اپنی وسعت او رہمت کے مطابق جاری و سار ی ہے ۔

    8۔ مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔

    جواب : عزائم خطرناک نہیں ہیں ۔۔نیک ہیں ۔۔اللہ اپنے گھر میں بلا لےاور وہاں اپنے گھر کی خدمت کرنے کا موقعہ دے ۔۔دین کا بہت سارا کام لے لے اور ٹوٹی پھوٹی کاشوں کو اللہ تعالیٰ قبول فرمالیں ۔۔

    9۔ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    میں ایک دن کچھ تلاش کر رہاتھا کہ یہ سائٹ بھی سرچ میں آگئی اور پھر بس ہاتھ دھو کر اس کے پيچھے پڑ گیا کھنگال ڈالی آنے والے دو تین منٹ میں ۔۔۔اچھی لگی تو اس کا حصہ بن گیا۔۔۔۔



     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو ماشاء اللہ شاندار شخصیت ہیں ، اور ہیں بھی میرے شہر کے قریب ہی

    سادہ مگر پروقار تعارف اچھا لگا

    امید کرتا ہوں کہ پیاری اردو آپ کو بہت پیاری لگی ہوگی ، آپ کے دائمی ساتھ کا خواہشمند ہوں
     
    سيد لبيد غزنوي نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا تعارف ہے بہت شکریہ
     
    سيد لبيد غزنوي اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سيد لبيد غزنوي
    آف لائن

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2016
    پیغامات:
    282
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ کا حسن ظن ہے ۔۔۔اللہ آپ کو جزاء دے آمین۔۔۔
    دنیوی ساتھ کی تو گارنٹی نہیں ہے مگر دعا ہے اللہ تعالیٰ اخروی ساتھ جنت میں عطا کر دے اسمیں تو شک ہی نہیں ہے وہ دائمی ہوگا۔۔۔ خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سيد لبيد غزنوي
    آف لائن

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2016
    پیغامات:
    282
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔اللہ آپ کو سلامتی امن و آشتی کا پیامبر بنائے اور خوشیاں دے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین`
     
    سيد لبيد غزنوي نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں