1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی فون میں لفظ ’آئی‘ سے کیا مراد ہے؟دلچسپ رپورٹ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏21 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    امریکا کی معروف کمپنی ایپل نے 1998ء میں پہلی بار ’آئی‘ کے نام سے اپنی پراڈکٹ بنانا شروع کی تھیں، آئی میک اس سلسلے کی پہلی کڑی تھی۔ سٹیو جابز چاہتے تھے کہ ان کی ڈیوائس انٹرنیٹ صارفین کو بہتر طریقے سے اپنی خدمات پیش کر سکے جن کے نزدیک ویب سرفنگ نمبر ون استعمال تھا۔ آئی میک کی مناسبت سے کہا جا سکتا ہے کہ شاید لفظ ’آئی‘ سے مراد انٹرنیٹ ہی لی گئی ہو تاہم یہ بات بھی مکمل طور پر صحیح نہیں ہے۔
    آئی میک کی لانچنگ کے دوران سٹیو جابز نے کہا تھا کہ لفظ ’آئی‘ ان پانچ الفاظ انٹرنیٹ، انڈی ویڑول،انسٹرکٹ، انفارم اور انسپائر کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ اگرچہ اس کے بعد ایپل کمپنی نے اپنی بہت سیپراڈکٹ میں لفظ ’آئی‘ کا استعمال کیا تاہم اس کی نئی ڈیوائسز جیسا کہ ایپل ٹی وی اور ایپل واچ میں سےاسے ہٹا دیا گیا ہے۔

    I-phone.jpg
     
    خدیجہ طاہرہ، ھارون رشید، bilal260 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب دلچسپ معلومات تھی۔ شکریہ ادا کیے بغیر رہا نہیں گیا۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ بھئی
     
    خدیجہ طاہرہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    یعنی آئی زرداری بھی لکھا جاسکتا ہے؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ضروری ہے
     
    Last edited: ‏20 اپریل 2017
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئی آئی زرداری آئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں