1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدبابر, ‏10 اپریل 2017۔

  1. محمدبابر
    آف لائن

    محمدبابر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2017
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    میراذاتی یہ مشورہ ہے کہ اس گروپ میں آپ کے مسائل اور ان کے حل کے نام سے ایک ایسافورم ہونا چاہئے جس میں تمام دوست اپنے دینی دنیاوی تمام مسائل کےحل کے جوابات حاصل کرسکیں۔۔۔۔۔۔۔۔ دیگر ساتھیوں کی کیا رائے ہے مطلع فرمائیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    دینی مسائل پر میں نے جو اب تک دیکھا اس پر رزلٹ بہت برا نکلتا ہے، اگر کوئی نیا ممبر دینی مسئلہ پر کوئی سوال پوچھتا ہے تو اس پر ہونا تو یہ چاہئے کہ ہر مسلک والا اپنے مسلک کے مطابق جواب لکھ دے جس پر سائل کی مرضی ہے کہ اس کے ذہن میں کونسا جواب مناسب ہے جس پر وہ اگر چاہے تو اسی سے مزید سوال پوچھ سکتا ہے مگر ایسا کبھی ہوتا نظر نہیں آیا، جواب دینے والے اپنے مسلک کے مطابق احادیث مبارکہ سامنے رکھتے ہوئے ایک دوسرے کا رد کرنا شروع کر دیتے ہیں جس پر نوبت یہاں تک پہنچ جاتی ہے کہ ذاتیات پر مراسلے آنے شروع ہو جاتے ہیں اور سوال کرنے والا مطمعین ہونے کی بجائے ایک عجیب سی الجھن کا شکار ہو جاتا ہے۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ باقی دوسرں کی رائے کا انتظار فرمائیں، اگر آپ چاہیں تو متفرقات والا سیکشن اس کام کے لئے استعمال میں لا سکتے ہیں۔

    والسلام
     
    نعیم، سعدیہ، زرداری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ
    کنعان بھائی نے بلکل درست بات کی ہے فورم کے شروعات کے دنوں میں آپ کے شرعی مسائل اور ان کے حل کے نام سے ایک پوری چوپال موجود تھی مگر ہر بات کے آکر میں گالی گلوچ تک بات جا پہنچتی تھی اس لئے اس کو حذف کردیا گیا ، اس سلسلے میں ہم نے اپنے کئی اچھے بلکہ بہترین صارف کھو دیئے ہیں ۔
     
    سعدیہ, زرداری, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدبابر
    آف لائن

    محمدبابر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2017
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھائیوں کی رائے سے میں اتفاق کرتاہوں
    لیکن اگرچندمخصوص افراد کوجواب دینے کامجاز بنادیا جائے امیدہے کہ ایسی نوبت نہ آئے
     
    نعیم, سعدیہ, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تجویز اچھی ہے اس پر سوچا جاسکتا ہے
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ہماری یادداشت کے مطابق پہلے بھی مخصوص لوگ ہی جواب دینےپر متعین تھے لیکن مسلمان اور پاکستانی مسلمان کبھی کسی کو خود سے بہتر تسلیم نہیں کرتے اس لیے ہم کنعان صاحب کی بات سے اتفاق کرتے ہیں
    اگر کہیں تو ہم اپنی گواہی کے لیے بلاول زرداری بھٹو کو بھی بلا سکتے ہیں
     
    نعیم, کنعان, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کنعان زرداری کی بات سے میرا بھی اتفاق ہے۔ انٹرنیٹ پر ہر مسلک کی طرف سے بےشمار مسائل کا حل موجود ہے جس کو جومسلک اچھا لگے اپنے مسائل کا حل ڈھونڈ سکتا ہے۔ ہماری اردو اور کئی دیگر فورمز پر بھی ایسے سوال و جواب کے سلسلے بحث تکرار اور بدمزگی پر ہی منتج ہوتے ہیں اور ہم بہت سے مفید صارفین کھو چکے ہیں۔
     
    نعیم, کنعان, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یا بلاول زرداری بھٹو عالم دین ہیں ؟
     
    نعیم اور کنعان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں