السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ! میرا نام محمد داؤدالرحمن علی ہے۔ کچھ دنوں سے میری طرف فورم او پن نہیں ہو رہا اگر بمشکل ہو جائے تو پوسٹس نہیں کر پا رہا۔ جیسے ہی کوئی چیز لکھ کر پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ ایرر آجاتا ہے۔ مہربانی فرماکر مسئلہ حل کریں عین نوازش ہوگی۔ والسلام
السلام علیکم محمد داؤدالرحمان علی صاحب میرے مطابق تو آپ کا اکاؤنٹ ٹھیک ہے مزید مشاورت کیلئے حماد صاحب کو کال کی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ.... محترمی ھارون رشید صاحب.... بڑے ہی افسوس کے ساتھ آپ کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کے میں "ہماری اردو پیاری اردو" کا آئی ڈی پاسورڈ بھول چکا ہوں..... اور اس پر کون سا E-Mail رجسٹرڈ ہے وہ بھی بھول چکا ہوں ...... براۓ مہربانی کوئی راستہ کوئی حل بتائیں تاکہ میں انپی آئی ڈی Login کر سکوں.... شکریہ محمد آزاد حسین India

آپ اپنا نیا ای میل ایڈریس یا فون نمبر واٹس ایپ مجھے مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر بھیج دیں پھر میں کچھ کرتا ہوں oururduforum@gmail.com