1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏12 فروری 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:


    آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا
    سن کر وہ مجھے پاس بلائیں تو عجب کیا

    دیدار کے قابل تو نہیں چشم تمنا
    لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا

    ان پر تو گنہگار کا سب حال کھلا ہے
    اس پر بھی وہ دامن میں چھپائیں تو عجب کیا

    نہ زاد سفر ہے نہ کوئی کام بھلے ہیں
    پھر بھی ہمیں سرکار بلائیں تو عجب کیا

    میں ایسا خطاوار ہوں کچھ حد نہیں جس کی
    پھر بھی میرے عیبوں کو چھپائیں تو عجب کیا

    منہ ڈھانپ کے رکھنا کے گنہگار بہت ہوں
    میت میری دیکھنے آئیں تو عجب کیا

    نہ زاد سفر ہے نہ کوئی کام بھلے ہیں
    پھر بھی ہمیں سرکار بلائیں تو عجب کیا

    وہ حسن دوعالم ہیں ادیب ان کے قدم سے
    صحرا میں اگر پھول کھلائیں تو عجب کیا
     
    دُعا, ھارون رشید, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    دیدار کے قابل تو کہاں میری نظر ہے
    میں سوچتا ہوں کہ ہو جو مجھے اذن زیارت
    تو لاوں گا کہاں سے تیرے معیار کی آنکھیں
    دیدار کے قابل تو کہاں میری نظر ہے
    لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا
     
    دُعا، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. قمر رضوان
    آف لائن

    قمر رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2017
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    نہ زاد سفر ہے نہ کوئی کام بھلے ہیں
    پھر بھی ہمیں سرکار بلائیں تو عجب کیا

    سبحان الله
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. صاحب جمالی
    آف لائن

    صاحب جمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 نومبر 2016
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ۔ سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دیدار کے قابل تو نہیں چشم تمنا
    لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان پر تو گنہگار کا سب حال کھلا ہے
    اس پر بھی وہ دامن میں چھپائیں تو عجب کیا
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نہ زاد سفر ہے نہ کوئی کام بھلے ہیں
    پھر بھی ہمیں سرکار بلائیں تو عجب کیا
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ حسن دوعالم ہیں ادیب ان کے قدم سے
    صحرا میں اگر پھول کھلائیں تو عجب کیا
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں