1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاد رکھنے کی اچھی باتیں

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏23 جون 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    IMG-20150604-WA0006.jpg
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    IMG-20150605-WA0011.jpg
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    معافی مانگنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم غلط اور وہ صحیح ہے بلکہ اصل مطلب یہ ہے کہ ہم میں رشتہ نبھانے کی صلاحیت اس سے زیادہ ہے
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اخلاقیات وہ چیز ہے جس کی قیمت کوئی نہیں دینی پڑتی
    مگر اس سے انسان خریدا جا سکتا ہے
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وراثت میں مفلسی ملے تو شرافت کو اپناؤ
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے دل میں نرمی پیدا کرو کیونکہ
    لوہا نرم ہو کر اوزار
    سونا نرم کو کر زیور
    زمین نرم ہوکرکھیت
    اور آٹا نرم ہو کر روٹی
    میں تبدیل ہو جاتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ وہ طلب کرو جو تمھارے حق میں بہتر ہو
    نہ کہ وہ جو تمھیں چاہیے
    ہو سکتا ہے کہ تمھاری چاہت بہت کم ہو اور تمھارا حق بہت زیادہ
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تیمور بھائی بسم اللہ کے 786 نہیں 787 ہیں اعداد۔پتہ نہیں آپ نے کس وے میں لکھا ہے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    786 ہی ہوتا ہے۔ آپ نے کس حساب سے یا کہاں پر پڑھا ہے کہ 787 ہوتا ہے۔:soch:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یا د نہیں۔مگر نیٹ پر ہی پڑھا تھا اور 2،3 جگہ پر
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سرچ کرکے سینڈ کروں گی
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور
    شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تین خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہیں ۔ ۔ ۔
    ٹھنڈا دماغ
    میٹھی زبان
    نرم دل
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں