1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابو سنان جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Nov 12, 2016.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    [​IMG]
    ابو سنان جی
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    راشد غفور .میرا نام میرے والد صاحب نے رکها ہے .میرے ایک دوست نے مجهے یہ فورم متعارف کروایا ہے.اور میں لاہور میں رہتا ہوں.عمر 27 سال.
     
  3. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    تعلیم میٹرک .اور ابو سنان میری کنیت ہے.
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
    ابو سنان likes this.
  5. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    اسلام و علیکم
    آپ کا تعارف اچھا لگا
    خوش آمدید
     
    ابو سنان likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جان چھڑانے والا تعارف کروارہے ہیں
     
  7. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    چلو کروا تو دیا جی
     
  8. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    ارے نہیں بهائی جان ایسی کوئی بات نہیں آپ تو شاید ناراض ہو رہے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بلکل بھی نہیں

    کہاں ہوتے ہین آپ آج کل
     

Share This Page