1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابو سنان صاحب خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by پاکستانی55, Nov 11, 2016.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    [​IMG]
    ابو سنان جی

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ابو سنان likes this.
  3. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    بہت بہت شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کی آمد کا بھی شکریہ
    امید ہے کہ آپ کو فورم پسند آیا ہوگا
     
  5. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

  6. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    وعلیکم السلام
     
    ھارون رشید likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نام بہت خوب صورت ہے آپ کا
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    زینت بزم بننے پر آپ کاتہہ دل سے شکریہ ۔
     
  9. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    اچها جی
     
  10. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    میں ابهی نیا نیا آیا ہوں فورم پر اس لیے زرا استعمال میں دشواری نظر آتی ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    حضرت سیدنا عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ سے خاص نصبت ہے
     
    ابو سنان likes this.
  13. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    اچها .اور یہ ایک صحابی کا نام بهی ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جو مشکل ہو حکم کریں حل ہوگی انشاء اللہ

    معلومات کا بہت شکریہ
     
  15. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    مشکل بس زرا آہستہ آہستہ دیکھنا پڑتا ہے کہ یہ چیز کیا ہے اور کہاں ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ نے اپنے تعا رف کی لڑی دیکھیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    جی ابهی دیکهی ہے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھر کب بتارہے ہیں اپنے بارے میں
     
  19. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    اسلام و علیکم

    جناب ابو سنان صاحب

    ہم آپ کو ہماری اردو میں خوش آمدید کہتے ہیں

    006.gif
     
  20. ابو سنان
    Offline

    ابو سنان ممبر

    ک
    کل انشاءاللہ
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    انتظار رہے گا
     
  22. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    ہم آپ کے تعارف کے منتظر رہیں گے
     

Share This Page