1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انتظامیہ سے بھر پور اپیل

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از اخری انسان, ‏24 اکتوبر 2016۔

  1. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    • دوسروں کی دل آزاری کا باعث بننے والی تحریریں اِرسال کرنے سے اِجتناب کریں
    دوسروں سے مراد کیا ہے ، صرف انتظامیہ کے لوگ ؟ یا ممبر کا بھی دوسروں میں شمار ہوتا اور اگر ہوتا ہے ہمیں بھی بحثیت ایک ممبر ہونے کے حق حاصل ہے ہم اپنی پسند کا اظہار کریں ۔ اب اگر ہماری پسند کسی دوسرے کی ناپسند ہو تو اس میں ہمارا کیا قصور
    ہم نہ کوئی کسی کے بارے میں غلط بات لکھتے ہیں اور نہ ہی نا شائستہ لہجہ استعمال کرتے ہیں اور نہ کسی دوسرے کے خلاف کوئی جھوٹا پروپگینڈا کرتے ہیں ، صرف اپنی پسند کا اظہار کرتے ہیں وہ بھی تہذیب کے دائرے میں
    • کسی کی رائے سے عدمِ اِتفاق کی صورت میں اُس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی اور تہذیب کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں۔

    • دوسروں کی عزتِ نفس کا اُسی قدر دھیان رکھیں جتنا اپنی عزتِ نفس کا رکھتے ہیں اور کسی کی ذاتیات پر حملہ مت کریں۔

    ۔
    اگر کوئی بھی ہماری کسی بھی تحریر میں تہذیب سے ہاتھ چھوڑنا دکھا دے تو چور کی سزا وہ ہماری سزا
    اور جتنا دوسروں اور انتذامیہ نے ہماری عزت نفس کا خیال رکھا ان میں سے ایک جملہ پیش خدمت ہے
    " کتے وہاں انڈیا جاکر ٹانگ اٹھا کر پیشاب بھی نہیں کرپاؤ گے "
    ۔
    • چوپال کے منتظمین کو کسی پیغام میں ردوبدل اور اسے حذف کرنے کا پورا پورا اختیار ہے۔
    اس پر ہمیں کچھ اعتراض ہے اگر کوئی مواد قابل گرفت ہے تو انتظامیہ کو حق ہونا چاہیے وہ اسے حدف کردے مگر اس میں ردوبدل کرنا ٹھیک نہیں ہے
    کوئی ممبر مغرب لکھنا چاہتا ہے اور وہ صحیح نہیں ہے پھر انتظامیہ اس کو حدف کرنے کے بجائے مشرق لکھ دے اور لکھنے والے کو پتا بھی نہ ہو تو یہ اس لکھنے والے کے ساتھ زیادتی ہوگی
    ۔
    • ایسا مواد جس سے کسی مذہبی، سیاسی، سماجی گروہ یا کسی ملک و قوم کی دل آزاری کا پہلو نکلتا ہو، مت اِرسال کریں۔
    ۔
    کسی ملک و قوم سے کیا مراد ہے ؟
    یقینن جب ان الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے تو اس سے مراد دنیا کا ہر ملک ہوگا ورنہ خالی پاکستان بھی لکھا جاسکتا تھا ، تو پھر انتظامیہ کو اس بات کا خیال بھی رکھنا ہوگا اور ویسے بھی اس فورم پر پاکستان ، بھارت اور انگلستان سمیت دنیا کا ہر جھنڈا استعمال کیا جاتا ہے
    اور قوم سے مراد ہر قوم ہوگی جو دنیا میں یا پاکستان میں بستی ہیں اور ان میں ہماری مہاجر قوم کا شمار بھی ہوتا ہوگا
    جب کہ ہم نے اس ہی فورم پر پوری مہاجر قوم کو کتے کی دم سے تشبیہ ہوتے بھی پڑھا ہے
    ۔
    ایسا مواد جس سے کسی مذہبی ؟؟
    یہ بڑا پیچیدہ معاملہ ہے اور حساس بھی
    شیعوں کو کافر بھی لکھا گیا ہے اور وہابیوں کے خلاف بھی بہت سارا مواد موجود ہے اس فورم پر
    بعض علما کے خلاف تو باقاعدہ مذمتی لڑی بھی بنی ہوئی ہیں اور باقاعدہ اس لڑی میں علما کے خلاف تنقید کرنے کی دعوت بھی دی گئی ہے
    اب اگر ہم شیعہ ، وہابی ، بریلوی یا دیوبندی یا کسی بھی مسلک کے حق میں لکھین تو یقینن اگر دوسرا ممبر کسی اور مسلک یا مذھب سے تعلق ہو تو اس کو ناگوار گزرے گا مگر یہ پھر بھی
    قوائد ضوابط کے خلاف نہیں کہلائے گا
    ہاں اگر ہم کسی مسلک کے خلاف لکھیں جیسا کہ ہم اوپر حوالہ دے چکے ہیں پہلے بھی ایسا لکھا جاچکا ہے تو یقینن یہ دل آزاری میں شمار ہوگا
    اور ہمیں نہیں یاد کہ ہم کبھی اس جرم کے مرتکب ہوچکے ہیں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر ہماری انتظامیہ سے بھر پور اپیل ہے کہ ہماری اکاونٹ مت بند کیا جائے جب کہ ہم قوائد ضوابط کی خلاف ورزی بھی نہیں کرتے
    اور ہمیں اس فورم ہماری اردو پیاری اردو سے پیار ہے اور ہم اس کا اظہار پہلے بھی کرچکے ہیں
    نعیم بھائی ، سعدیہ جی ۔ ھارون رشید بھائی
    جبار گجر بھائی َ، غوری بھائی ، حنا شیخ جی
    پاکستانی55 بھائی ، عبدالمطلب بھائی ، حماد بھائی
    عقرب بھائی ، ممتاز قریشی بھائی ، سید انور محمود بھائی
     
    ساتواں انسان اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کے قانون کا احترام کریں ۔فورم کے قانون خود نہ بنائیں ،ان قانون پر عمل کریں جو ایڈمن صاحب نے بنائے ہیں ۔اور ایسی پوسٹیں نہ کریں جو متنازعہ ہیں ۔آپ کو منتظم اعلی صاحب بتا چکے ہیں ۔
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہم سب کو اپنی امان میں رکھیں اور ہدایت و رشد کے نور سے منور فرمائیں۔
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قانون ہم نے نہیں بنائے ، فورم کی انتظامیہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں
    آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کونسی تحریر ان قوانین کے متصادم تھی
     
    ساتواں انسان اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏1 نومبر 2016
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا !
    کرتے ہیں قتل ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
    :D::D::D::D:
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اب چونکہ نعیم بھائی کی انٹری ہوگئی ہے اس لڑی میں اور نعیم بھائی وہ واحد ممبر ہیں جنہیں ہم ایک حقیقی سیاسی ورکر سمجھتے ہیں
    تو اب ہم اپنا سوال سیدھا سیدھا لکھتے ہیں
    حماد بھائی کیا اس فورم " ہماری اردو پیاری اردو " میں کسی ممبر کا اپنے پسندیدہ لیڈر کا نام لینا یا اس کی کوئی بات لکھنا یا اس سے محبت کا اظہار کرنا ممنوع ہے ؟
    سیدھا سیدھا سوال اس لئے کیا کہ فورم کے قوائد و ضوابد کا بغور مطالعہ کرچکے ہیں کئی بار
     
    ساتواں انسان، نعیم اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے چونکہ یہاں ٹیگ کیا گیا ہے اس لیے مخلص، بہادر یا آخری انسان جی میں اپنی رائے لکھے دیتی ہوں۔
    جی آپ نے خود ہی اقرار کرلیا کہ آپکی رائے متنازعہ ہے۔ اگر ایک آدھ رکن کو آپکی رائے پسند نہ آئے تو شاید انتظامیہ کو بین الطرفین شکایت کا ازالہ کرنا پڑتا ۔
    لیکن کھل کر بات کرتے ہیں نا ۔ الطاف حسین جسے ہماری اردو کے فورم کی اکثریت غدار سمجھتی ہے۔ اگر اسکے پاکستان مخالف بیانات کے بعد بھی آپ اگر اسکے حق اور دفاع میں بات کرکے اسے حق بجانب ثابت کرنے کی کوشش کریں گے تو یقینا آپکا یہ ڈھیٹ پن ہماری اردو کے صارفین کی بدرجہ اولیٰ دل آزاری کا باعث بنے گا۔ اور آپ قواعد و ضوابط کی پہلی شق کی رو سے ہی قواعد شکنی کے مرتکب ہوچکے ہیں۔

    اگر کسی نے یہ جملہ براہ راست اسی طور کہا ہے جیسا آپ بیان کررہے ہیں تو بہت غلط کہا ہے اور یہ یقینا قابل مذمت ہے۔ انتظامیہ ہو یا کوئی صارف ، گفتگو کرتے ہوئے اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوٹنا چاہیے۔
    آپ یا کسی بھی صارف کو قواعد و ضوابط پر اعتراض ہے اور انتظامیہ اس میں آپکی خواہشات کے مطابق ردوبدل کرنے پر تیار نہیں تو آپ یا کوئی بھی صارف فورم چھوڑ کر بصد شوق یہاں سے تشریف لے جاسکتا ہے۔ کیونکہ ہر فورم کی انتظامیہ کو اپنے فورم کو چلانے کے قواعد و ضوابط بنانے کا اختیار ہوتا ہے۔ آپکی جماعت میں "قائد کا جو غدار ہے ۔ موت کا حق دار ہے" کا نعرہ تو یقینا آپکو یاد ہوگا اور ڈاکٹرعمران فاروق سمیت بیسیوں بےگناہ اسی اصول کی بھینٹ بھی چڑھ چکے ہیں۔ ہماری اردو والے بوری بند لاشوں والے تو نہیں ہیں۔ شریف النفس اور پرامن لوگ ہیں اس لیے بہتر یہی ہے کہ آپ خود فیصلہ فرما لیں۔
    یا تو سب قواعد و ضوابط کو من و عن تسلیم کرکے اس کے مطابق چلیں ۔ یا پھر کوئی اور فورم دیکھ لیں جہاں غدارانِ ملک و ملت کو خراج تحسین پیش کیے جاتے ہوں۔
    آپکی سادگی پر قربان جائیں۔ آپکو یہ بھی نہیں معلوم کہ سب سے پہلے یہ فورم اسلام ۔ پاکستان اور اردو زبان کی خدمت کے لیے بنا ہے۔ اس لیے سب سے پہلے پاکستان اور پاکستانی قوم مراد ہوگی۔ بعد میں چھوٹے چھوٹے تعصباتی، لسانی، علاقائی گروہوں کی بات ہوگی۔ تو آپ تو اس شخص کی قصیدہ سرائی کرتے ہیں جو ملک پاکستان ہی کا دشمن بن چکا ہے۔ اور ملک دشمن طاقتوں کے لیے کام کرنے کا اقرار خود بھی اور اسکے کئی سابقہ کارندے خود کرچکے ہیں۔
    اگر کسی نے شیعہ وہابی یا سنی کو کافر لکھا تو کیا اس کی اس فورم پر حوصلہ افزائی کی گئی؟ بتائیے؟ ہماری اردو کی انتظامیہ کی طرف سے ہمیشہ وارننگ اور تادیبی کاروائی کی جاتی ہے۔
    اگر آپ فرقہ پرستی کے مرتکب ہوتے ہیں فرقہ وارانہ متعصب تحریریں لکھیں گے جس سے امت مسلمہ کے سوادِ اعظم اور قران و سنت کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہوتی ہوگی تو یقینا انتظامیہ اس پر بھی تادیبی کاروائی کرے گی۔ اور ایسی تحریریں ارسال کرنے والوں کا یہاں جو انجام ہوتا ہے وہ سب کو بخوبی معلوم ہے۔

    میری رائے مکمل ہوگئی۔ شکریہ
     
    نعیم، شانی، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    جی آپ نے خود ہی اقرار کرلیا کہ آپکی رائے متنازعہ ہے
    یہ تو ہم سے منسوب خود ساختہ بیان ہے ہم نے کب کہا کہ ہماری رائے متنازعہ ہے
    ۔
    اگر کسی نے یہ جملہ براہ راست اسی طور کہا ہے جیسا آپ بیان کررہے ہیں تو بہت غلط کہا ہے اور یہ یقینا قابل مذمت ہے
    صرف مذمت ؟؟
    کسی ممبر کی پوری پوری لڑیاں حدف کر دیں جائیں جبکہ اس میں کوئی غیر مہذب بات بھی نہ کی گئی ہو اور کچھ کے لیے بس مذمت
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    جوابات تو بہت دیے جاسکتے ہیں آپ کے لگائے گئے تمام الزامات پر فی الحال ہم خاموش ہیں اور اپنے سیدھے سادھے سے سوال کہ جواب کے منتظر ہیں ، اپنا سوال دوبارہ دھراتے ہوئے
    کیا اس فورم " ہماری اردو پیاری اردو " میں کسی ممبر کا اپنے پسندیدہ لیڈر کا نام لینا یا اس کی کوئی بات لکھنا یا اس سے محبت کا اظہار کرنا ممنوع ہے ؟
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی کرپٹ لوگوں اور غداروں کی تعریف منع ہے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    A man is innocent until proven guilty
    جب تک جرم ثابت نہ ہوجائے ، انسان بے قصور ہے
    everyone is presumed innocent until they are proven guilty
    ہر کسی کو بے قصور خیال کیا جاتا ہے جب تک وہ جرم ثابت کر رہے ہوں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    ھارون رشید بھائی
    جب تک پاکستان کی ریاست یا پاکستان کی کوئی اعلی عدلیہ مجرم نہ کہہ دے تب تک اجازت دینے کے لیے کا شکریہ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    ہم خود کو اس فورم کے قوائد و ضوابط کا پابند سمجھتے ہیں کسی کی ذاتی پسند ، ناپسند یا خواہشات کا نہیں
     
  15. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا سوال دوبارہ دھراتے ہوئے
    کیا اس فورم " ہماری اردو پیاری اردو " میں کسی ممبر کا اپنے پسندیدہ شخصیت کا نام لینا یا اس کی کوئی بات لکھنا یا اس سے محبت کا اظہار کرنا ممنوع ہے ؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب نعیم کو تو اپنے ساتھ سیاسی ورکر کے طور پر نتھی نہ فرمائیں۔ کیونکہ جس دن خدانخواستہ ڈآکٹرطاہرالقادری یا کسی بھی لیڈر نے پاکستان کے خلاف کوئی بات کی میں اس دن سے ڈاکٹرقادری یا ایسے کسی بھی لیڈر کے خلاف کھڑا ہوجاؤں گا۔
    آپ جیسا اندھا ورکر نہیں کہ لیڈر ملک دشمنی پر اتر آئے تو بجائے اسکی مذمت کرنے کے اسکے دفاع میں نعرے لگاتے پھریں۔ مجھے معاف ہی رکھیں۔ شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ میڈم ۔ ہماری اردو کی انتظامیہ کی بہترین ترجمانی کرنے پر شکریہ ۔ ورنہ تو حماد صاحب ھارون رشید ملک بلال واصف حسین صاحب وغیرھم سمیت سب سوئے پڑے ہیں۔
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ خاموش نہ رہیں گے پھر آپ کیا کریں گے؟ ذرا اس کی وضاحت فرما دیں ؟
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کسی کی ذاتی پسند نہیں یہ ہماری اردو کے منتظم اعلی صاحب کا فیصلہ ہے جو کہ سو فی صد صحیح ہے اور ہم سب اس کے پابند ہیں اور اگر کوئی پابندی نہیں کرے گا تو فورم کے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ۔
     
  20. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    خاموش نہیں رہینگے تو ظاہر ہے ان الزامات کا دفاع کریں گے
    چونکہ ہم نہیں چاہتے تھے کہ اس لڑی میں کوئی سیاسی بات کریں اس لئے خاموشی کو بہتر سمجھا
    اس سے پہلے بھی " ہماری اردو پیاری اردو کی جمہور " نامی لڑی پر انتظامیہ کی توجہ ایک خاص بات پر دلانا چاہتے تھے مگر وہاں بھی ہمارے پیارے دوستوں نے محض اپنی سوچ کے مطابق سیاسی کمنٹس کردیے اور بات اگے نہ بڑھ سکی ۔ ۔ ۔ بلکہ شروع ہی نہ ہوسکی
    ہماری صرف ایک خواہش ہے یہ فورم ترقی کرے ، اس کا ایک اعلی مقام ہو ۔ ۔ ۔ اس کے ممبران اس فورم کا حصہ ہونے پر فخر کریں اور یہ تب ہی ممکن ہے جب یہاں سب کو ایک نظر سے دیکھا جائے سب کی بات سنی جائے اور سب کو بات کہنے کی اجازت دی جائے لیکن ظاہر ہے یہ ایک فیملی طرز کا فورم ہے تو ہر بات اخلاق اور تہذیب کے دائرے میں ہو ، اگر کوئی اختاف بھی ہو تو اس کی دلائل کے ساتھ بات کی جائے ناکہ اس کو انا کا مسئلہ بنایا جائے
    ہمارے فورم کے اسٹاف ممبران کی تعداد ماشاللہ سے 23 ہے اور ممبران کی تعداد 2939 ہے
    لیکن اپنے ایک سالہ دور میں آج تک کبھی بھی آن لائن ممبر کی تعداد ہم نے ڈبل فگر میں نہیں دیکھی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    اس کے علاوہ اور کیا کرستے ہیں ایک سال میں چار آئی ڈیز بنالیں ، آگے بھی یہ ہی کرستے ہیں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    خاموش نہیں رہینگے تو ظاہر ہے ان الزامات کا دفاع کریں گے
    چونکہ ہم نہیں چاہتے تھے کہ اس لڑی میں کوئی سیاسی بات کریں اس لئے خاموشی کو بہتر سمجھا
    اس سے پہلے بھی " ہماری اردو پیاری اردو کی جمہور " نامی لڑی پر انتظامیہ کی توجہ ایک خاص بات پر دلانا چاہتے تھے مگر وہاں بھی ہمارے پیارے دوستوں نے محض اپنی سوچ کے مطابق سیاسی کمنٹس کردیے اور بات اگے نہ بڑھ سکی ۔ ۔ ۔ بلکہ شروع ہی نہ ہوسکی
    ہماری صرف ایک خواہش ہے یہ فورم ترقی کرے ، اس کا ایک اعلی مقام ہو ۔ ۔ ۔ اس کے ممبران اس فورم کا حصہ ہونے پر فخر کریں اور یہ تب ہی ممکن ہے جب یہاں سب کو ایک نظر سے دیکھا جائے سب کی بات سنی جائے اور سب کو بات کہنے کی اجازت دی جائے لیکن ظاہر ہے یہ ایک فیملی طرز کا فورم ہے تو ہر بات اخلاق اور تہذیب کے دائرے میں ہو ، اگر کوئی اختاف بھی ہو تو اس کی دلائل کے ساتھ بات کی جائے ناکہ اس کو انا کا مسئلہ بنایا جائے
    ہمارے فورم کے اسٹاف ممبران کی تعداد ماشاللہ سے 23 ہے اور ممبران کی تعداد 2939 ہے
    لیکن اپنے ایک سالہ دور میں آج تک کبھی بھی آن لائن ممبر کی تعداد ہم نے ڈبل فگر میں نہیں دیکھی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    اس کے علاوہ اور کیا کرستے ہیں ایک سال میں چار آئی ڈیز بنالیں ، آگے بھی یہ ہی کرستے ہیں
     
  22. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    منتظم اعلی ہیں تو کیا فورم کے بنائے گئے قوانین سے بھی اوپر ہیں ؟
    منتظم اعلی ہونے کی وجہ سے ان پر فورم کے قوائد و ضوابط کا اطلاق زیادہ ہوتا ہے ناکہ کسی چھوٹے ممبر پر
    جب ہی تو حماد بھائی سے اپنے سوال کے جواب کے منتظر ہیں
    اپنا سوال دوبارہ دھراتے ہوئے
    کیا اس فورم " ہماری اردو پیاری اردو " میں کسی ممبر کا اپنے پسندیدہ شخصیت کا نام لینا یا اس کی کوئی بات لکھنا یا اس سے محبت کا اظہار کرنا ممنوع ہے ؟
    ویسے تو ہم نے اس فورم کے رولز کم از کم چار پانچ یا دس بار پڑھے ہیں لیکن حماد بھائی نے تو یہ پریکٹس سینکڑوں بار کی ہوگی
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے افسوس سے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہماری اردو پیاری اردو کی انتظامیہ نجانے کس تذبذب کا شکار ہے۔

    آج جبکہ ملک دشمنی کرنے والوں کی حقیقت پوری طرح آشکارہ ہوچکی ہے اور زرا برابرا بھی کوئی شک کی گنجائش باقی نہیں رہی تو ایسے میں انتظامیہ کو فی الفور وہ تمام اکاؤنٹ بند کردینے چاہیں تو ایسا پرچار کرنے کا موجب ہوں جو ہماری اخلاقی اور ملکی وجود کے لئے کسی طرح بھی خطرے کا باعث ہوں۔

    میں نہایت ادب سے مخلص بھائی سے ملتمس ہوں کہ کوئی کام اور روزگار شروع کریں تاکہ بہتری کے امکان روشن ہوسکیں۔

    مخلص

    غوری
     
    نعیم، سعدیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم پر کسی غدار کے لئے ایک لفظ بھی لکھنا منع ہے ۔اور غدار سے اظہار محبت کرنا سمجھ سے بالا تر ہے ۔
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    ہماری اردو پیاری اردو کی انتظامیہ کو پورا اختیار ہے کے وہ یہاں پر غلط بیانی کرنے والوں کو خبردار کرے ۔ہم لوگ یہاں ایک دوسرے سے گپ شپ کرنے اور اپنے اچھے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے آتے ہیں ،ہماری اردو میں ایسی بہت سی اچھی لڑیاں ہیں جہاں ہم اپنی من پسند بات لکھ سکتے ہیں مگر تہذیب کے دائرے میں رہ کر۔ میں بزات خود سیاست سے بہت دور ہوں ۔ اسکی وجہ یہی ہے کہ جب ہم اپنے لیڈر کے بارے میں اچھا بولتے ہیں تو دوسرا اسکے مخالف، جو کہ جھگڑے کا باعث بنتا ہے۔اور یہاں بھی یہی ہوا ہے۔ میری ان لوگوں سے درخواست ہے کہ یہاں آہیں اچھا لکھیں ،اچھا پڑھیں مگر کسی کی دل آزاری نہ کریں۔خود اچھا بنیں اور دوسروں کو بھی اچھا سمجھیں۔ یہ ملک پاکستان ہم سب کا ہے، ہمارا فرض ہے کہ ہم اس کی ترقی اور کامیابی کے لیے اچھی کوششیں کریں ۔متحد ھو کر رہیں ۔ اپنی اپنی چھوڑ کر اس کو ہمارا بنائیں۔
    اللہ ہمارا اور ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو
    آمین۔
    پاکستان زندہ باد
     
    نعیم، غوری، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جب سمجھ چھوٹی ہو تو بہت سی باتیں بالا ہوجاتی ہیں
    ضروری نہیں جو آپ کی نظر میں غدار ہو وہ ہماری نظر میں بھی ہو
    نہ ہی آپ کو حق ہے اور نہ ہی اختیار اور نہ ہی ہمیں ضرورت ہے آپ سے حب الوطنی کا سرٹیفیکٹ لینے کی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو آپ کو نظریاتی سمجھتے تھے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    باتیں تو پوری دنیا سنتی ہے مگر ان باتوں کے پیچھے محرکات کو صرف نظریاتی ہی دیکھ سکتا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ ، اللہ کے فضل و کرم سے نہ صرف صاحب روزگار ہیں اور اپنے روشن مستقبل سے بھی پر امید ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اس فورم " ہماری اردو پیاری اردو " میں کسی ممبر کا اپنے پسندیدہ شخصیت کا نام لینا یا اس کی کوئی بات لکھنا یا اس سے محبت کا اظہار کرنا ممنوع ہے ؟
    منتظم اعلی حماد بھائی کے علاوہ اگر کوئی جواب دینا چاہیے تو برائے مہربانی اس فورم کے قوائد و ضوابط کی روشنی میں جواب دے ، اپنی سوچ یا پسند کا اظہار مت کرے
     
    سعدیہ اور حماد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنی پسندیدہ شخصیت کی صبح شام تسبیح کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں مگر فورم پر متنازعہ شخصیت کی پرچار منع ہے

    یہ آپ آخری وارننگ سمجھیں
     
    نعیم، غوری، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں