1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ستارو اب تیری محفل میں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏26 اکتوبر 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ستارو اب تیری محفل میں
    ہم بھی روز آئیں گے
    کہ ساری رات محفل میں
    تماشا درد کا ہوگا
    غموں کی سیج پر اب
    آنسوؤں کا رقص بھی ہوگا
    ترنم سسکیوں کا
    اک عجب ماحول بنائے گا
    لبوں پر آہ کی دردناکیاں ہونگی
    ستارو اب سجے گی
    اک نئی محفل
    تیری محفل کی ہم
    رونق بڑھائیں گے
    ستارو اب تیری محفل میں
    ہم بھی روز آئیں گے
    کہ ساری رات محفل میں
    تماشا درد کا ہوگا
    عبدالمطلب مقیّد
     
    شانی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بہت خوب۔۔۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ہم جیسے نیم کار تو آپ سے سیکھنے آتے ہیں
    آگے سے پٹھان ہونا بھی ہماری اردو کو مضحکہ خیز بنا دیتے ہیں
    اس لیے اصلاحی عمل جاری رکھیئے اور ہمیں سکھاتے رہیئے
    بقول شاعر
    ہے بزرگوں کا شرف میرا وظیفہ مرا ورد
    باادب ہوں کہ مودب کا ہوں ادنیٰ شاگرد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    پٹھان جب کراچی میں سکونت اختیار کرلیں تو ان کی اردو میں یقینا نکھار آجاتا ہے۔
    اور انسان تو ہر دم سیکھنے کے عمل سے گزرتا رہتا ہے۔

    خوش رہیے۔
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    کہ ساری رات محفل میں
    تماشا درد کا ہوگا
    پٹھان ہیں اور بہت اچھی اردو ہے ،، یہ وہ زبان ہے جو ہم سب کو جوڑے رکھتی ہے ،ماشا اللہ
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پیاری اردو ایسی زبان ہے جس میں بے پناہ قوت ہے کہ ہر دیس کا انسان اسے بخوبی ادا کرسکتا ہے کیونکہ اس کی سرشت میں ہی لشکری عنصر شامل ہے کہ ہر کوئی بآسانی گفتگو کرسکتا ہے۔ میں نے انگریزوں، امریکیوں اور چینیوں کو بہت عمدہ اردو میں گفتگو کرتے ہوئے سنا ہے۔
     
  7. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو ایسی زبان ہے کہ اسے شائستگی سے بولا جائے تو سننے والا بھی ڈھنگ رہ جاتا ہے
     
  8. حافظ محمد عمران
    آف لائن

    حافظ محمد عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 دسمبر 2016
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب صاحب بہت اچھا لکھا ہے مگر انتہائی معذرت سے کہ وزن میں تھوڑا فرق ہے، میرے ناقص خیال میں اگر "ستارو اب تیری محفل میں" کی بجائے اگر "ستارو اب تمہاری محفل میں" کر دیا جائے توکیسا رہے گا۔۔۔۔ رائے پھر بھی آپکی ہی مقدم رہے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں