1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اجر نہ دوں فکرِ رہگزر نہ کروں
    سفر میں اب کے ہوا کو بھی ہمسفر نہ کروں
    ابھرتے ڈوبتے سورج سے توڑ لوں رشتہ
    میں شام اوڑھ کے سو جاؤں اور سحر نہ کروں
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    سحر
     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اُنہیں سحر کی تمنا نہ روزِ روشن کی
    جو تیری زُلف کے سائے کو شام کہتے ہیں
    ----------------------------
    زُلف
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ حسن یار کی باتیں کریں
    زلف کی رخسار کی باتیں کریں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رخسار
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کھول دی ہے زلف کس نے پھول سے رخسار پر
    چھا گی کالی گھٹا سی آن کر گلزار پر
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    گھٹا
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جمع ہیں میکدے میں متوالے
    کیوں گھٹا جھوم کر نہیں آتی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جھوم
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی مت دیجئو جواب کہ میں،
    جھوم تو لوں سوال پر اپنے،
    خود پہ نادم ھوں جون یعنی میں،
    ان دنوں ھوں کمال پر اپنے،
    --------------------------
    کمال
     
    جہانزیب اقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پتلیوں پر رقص کرنا ہی کمال فن نہیں
    درد کے آنسو کو تو پہیم روانی چائیے
    --------------------------------
    رقص
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بولنے سے ہلچل ہوئی فضا میں چار سو
    ساری دنیا تیری شہد بھری باتوں میں کرے رقص
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شہد
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شہد کی طرح ہیں میٹھی باتیں اس کی
    کیوں کریں زلف و رخسار کی باتیں جاناں
    حنا شیخ
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ خود سے پسند کیا ہے
    ۔
    شک اپنی ہی ذات پہ ہونے لگتا ہے
    اپنی باتیں دوسروں سے جب سنتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ذات
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی ذات میں نیلام ہورہا ہوں قتیل
    غم حیات سے کہ دو خرید لائے مجھے

    نیلام
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو بچائے رکھنے میں اجداد بک گئے
    ہم نے اسی حویلی کو نیلام کر دیا ۔ ۔ ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اجداد
     
  13. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارث
    جُرم یہ بھی مرے اجداد کے سر جائے گا
    -----------------
    وارث
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بے تعلق روح کا جب جسم سے رشتہ ہوا
    گھر میں لا وارث پس منظر کا سناٹا ہوا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    روح
     
  15. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    میرے اس سفر میں ہمسفر نہیں کوئی
    ہر راہ مشکل ہے ہر منزل دور ہے

    مشکل۔
     
  16. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    وعدہ کر کے اور بھی آفت میں ڈالا آپ نے
    زندگی مشکل تھی اب مرنا بھی مشکل ہو گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وعدہ
     
  17. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
    حاِل دل ہم بھی ُسناتے لیکن
    جب وہ ُرخصت ہوا تب یاد آیا
    بیٹھ کر سایہ ُگل میں معصوم لوفر
    ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
     
  18. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    وعدہ وفا کیا بھی تو نبھا نہ سکے تم
    بڑے دعوے کیے تھے تم نے محبت سے پہلے
     
  19. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    دعوہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا
    مرنا ہی مقدر تھا ، وہ آتے تو کیا ہوتا


    ہونا تھا وصال اک شب، قسمت میں بلا سے گر
    تُو مجھ سے خفا ہوتا، میں تجھ سے خفا ہوتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    لوفر صاحب اپنے لفظ نہیں دیا اس وجہ سے خود ہم نے منتخب کر لیا ،،

    نہ تیرے وصل کی خواہش نہ تیرے ہجر کا غم
    لگتا ہے تیرے غم میں پتھر کا ہوگیا ہوں میں

    ( خواہش )
     
    معصوم لوفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حنا شیخ بہت اعلی شعر
    دل میں تھی حسرت کے تیرے قدموں میں دم نکلے
    بے وفا تو نہیں بدنصیب ہم نکلے

    روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں
    در سے اُٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں
    ر
    و
    گ
     
    Last edited: ‏22 اکتوبر 2016
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وعليكم اسلام شکریہ پسندیدگی کا ،،
    آپ غلطی کر گئے ہم نے آپ کو لفظ ( خواہش ) دیا تھا ،، اس میں خواہش تو ہے ہی نہیں ،، روگ پال رکھا ہے cry

    روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں
    در سے اُٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں
    داغ دامن کے ہوں، دل کے ہوں کہ چہرے کے فرازؔ
    کچھ نشاں عمر کی رفتار سے لگ جاتے ہیں
    (چہرے)​
     
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    چہرے پہ لگا نشاں نظر آتا ہے
    کوئی دل کے زخم کرید کے تو دیکھے


    زخم
     
    معصوم لوفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    زخم پر چھڑکیں کہاں طفلانِ بے پروا نمک
    کیا مزا ہوتا ، اگر پتھر میں بھی ہوتا نمک
    گردِ راہِ یار ہے سامانِ نازِ زخمِ دل
    ورنہ ہوتا ہے جہاں میں کس قدر پیدا نمک ​
    مرزا اسد اللہ خان غالب
    ( راہِ یار )​
     
  26. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جس پیڑ پہ لکھا تھا اپنے پیار کا افسانہ
    اسکی شاخیں بھی روتی ہیں راہ یار میں

    پیڑ
     
  27. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ بن یہ میرا وجود کیا ہے
    ایک پیڑ ہے اور کھوکھلا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وجود
     
  28. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    خواہش اور حسرت میں کچھ خاص فرق تو نہیں دونوں دل میں ہے
     
  29. معصوم لوفر
    آف لائن

    معصوم لوفر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:

    وجودِ تیرگی محکم نہیں ہے

    میں تم کو چاہ کر پچھتا رہا ہوں

    کوئی اس زخم کا مرہم نہیں ہے

    جو کوئی سن سکے امجد تو دنیا

    بجز اک باز گشتِ غم نہیں ہے
     
  30. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم لوفر بھائی اگر ساتھ میں اگلا لفظ بھی لکھ دیں تو لڑی کا مزہ دوبالا رہے ۔ ۔ ۔ باقی اگے آپ کی مرضی
     
    معصوم لوفر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں