1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی ( نئی لڑی )

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 اگست 2016۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    پچھلی لڑی کے 100 صفحات پورے ہونے پر یہ نئی لڑی شروع کی جا رہی ہے ۔ ۔ ۔
    آئیے ایک بار پھر ابتداء کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
    اب اک ہجوم شکستہ دلاں ہے ساتھ اپنے
    جنہیں کوئی نہ ملا، ہمسفر ہمارے ہوئے​
     
    عصمت خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    بیاں درد محبت جو ہو تو کیوں کر ہو
    زباں نہ دل کے لیۓ ہے نہ دل زباں کے لیۓ

    ذوق
     
    ناصر إقبال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پاپوش میں لگائی کرن آفتاب کی
    جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی​
     
  4. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﻮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﺘﯽ ﭘﮧ ﺑﻮﺟﮫ ﮨﻮﮞ
    ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺏ ﻧﮧ ﮈﮬﺎﻧﭗ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﻭﺑﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮫ

    شکیب جلالی
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز
    میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو​
     
  6. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    جام مۓ توبہ شکن توبہ میری جام شکن
    سامنے ڈھیر ہے ٹوٹے ہوۓ پیمانوں کا

    ریاز خیرآبادی
     
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑو عہدِ وفا کی باتیں، کیوں جھوٹے اقرار کریں
    کل میں بھی شرمندہ ہوں گا ، کل تم بھی پچھتائو گے

     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حادثہ ہے کہ ترے سر پہ نہ الزام آیا
    واقعہ ہے کہ تری ذات نے جینے نہ دیا​
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی سے اپنا گھر آباد کرکے
    بہت روئیں گے تم کو یاد کرکے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
    اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی..



    حفیظ جالندھری
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ڈوب جاتا ہے دمکتا ہوا سورج لیکن
    مہندیاں شام کے ہاتھوں میں رچا دیتا ہے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذہن اس خوف سے ہونے لگے بنجر کہ یہاں
    اچھی تخلیق پر کٹ جاتے ہیں معمار کے ہاتھ
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ریت پر بیٹھ کر بہتے ہوئے اشکوں سے
    تم بھی لکھو گے میرا نام، مگر میرے بعد
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی پاوں نہ دھر جانب انجام ابھی
    میرے ذمے ہیں ادھورے سے کئی کام ابھی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں
    رہوں میں چُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شور سا ایک ہر ایک سمت بپا لگتا ہے
    وہ خاموشی ہے کہ لمحہ بھی صدا لگتا ہے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    صدا ہمارے تعاقب میں ایک آئی تھی
    انا کی بات تھی ورنہ پلٹ گئے ہوتے
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ضرورت ڈھل گئی رشتے میں ورنہ
    یہاں کوئی کسی کا اپنا کب ہے
     
  19. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    طے ہو چکے سب آبلہ پائی کے مرحلے
    اب یہ زمیں گلابو ں سے ڈھک جانا چاہیے
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ظلمتوں سے نہ ڈر کے رستے میں
    روشنی ہے شراب خانے کی
     
  21. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے ہر زخم کا نشان ہے میرے دل پر
    تو نے جی بھر کے ہم کو ہنسایا ہے شاہد
     
  22. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب شخص تھا لوٹا گیا میرا سب کچھ
    معاوضہ نہ لیا دیکھ بھال کرنے کا
     
  23. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    غم کی دنیا رہے آباد شکیل
    مفلسی میں کوئی جاگیر تو ہے
     
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    فطرت کے بر خلاف جا کے دیکھ آئے ہم
    اپنی سوچ سے ہٹ کر کچھ کام کر آئے ہم
     
  25. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    قرب بدن سے کم نہ ہوئے دل کے فاصلے
    ایک عمر کٹ گئی کسی نا آشنا کے ساتھ
     
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے
    وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
    یہی دُنیا ہے تو پِھر ایسی یہ دُنیا کیوں ہے
    یہی ہوتا ہے، تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
    کیفیؔ اعظمی​
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    گراں جانی سبک ساز و تماشا بے دماغ آیا
    کف افسوس فرصت سنگ کوہ طور ملتے ہیں
     
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    لازم تھا گزرنا زندگی سے
    بن زہر پئے گزارا کب تھا
     
  29. دوسرا انسان
    آف لائن

    دوسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2016
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوئی حال ستم منہ سے کہوں یا نہ کہوں
    اے ستم گر تیرے انداز کہے دیتے ہیں
     
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نگاہ تُو نے جُھکا لی تو چُپ رہا، ورنہ
    ابھی تو کرنے تھے تُجھ سے کئی سوال مُجھے
    وہ آندھی آئی، وہ اِک نیند کا کِواڑ گِرا
    یہ کیسے خواب میں آنے لگے خیال مُجھے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں